واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ایکسل



مائیکروسوفٹ ایکسل مائیکروسوفٹ ایکسل Microsoft Excel


ایکسل میں فریز اآپشن کسطرح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-09, 11:20 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 17
کمائي: 103
شکریہ: 3
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایکسل میں فریز اآپشن کسطرح

ایکسل میں فریز اآپشن کسطرح

بھئی مجھے بتائو ایکسل میں فریز آپشن کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے میں پہلے 3 کالم کو فریز کرنا چاہتا ہون کیس طرح کروں‌صرف ایک کالم فریز ہوتا ہے جالدی سے
افرازاعوان آف لائن ہے   Reply With Quote
افرازاعوان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 10:01 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

check this and tell me

To freeze columns and rows in Excel,

1. From the View menu, verify you're using Normal.

2. Click the row number just below the area you'd like to freeze. The whole row should highlight.

3. Click the cell on that highlighted row to the right of the columns you would like to freeze.

4. From the Window menu, select Freeze Panes.
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-09), رضی (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 10:01 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ کونسا ایکسیل استعمال کر رہے ہیں۔ 2007 ہے تو یہ دیکھیں

جتنے کالمز کو فریز کرنا ہے انسے اگلے کالم کو سیلیکٹ کریں جیسا کہ میں نے تیر سے واضع کیا ہے اور اگر آپ کو کچھ روز بھی فریز کرنی ہیں تو آپ ایسے سیل کو سیلیکٹ کریں جس کا ٹاپ لیفٹ کارنر کے اوپر والی تمام روز اور اس کے بائیں جانب تمام کالم فریز ھو جائیں گے جیسا کہ میں نے سبز نقطے سے دیکھایا ہے
ویو ٹیب میں جاکر فریز کا آپشن مل جائے گا ۔ تصویر میں دیکھیں
Attached Thumbnails
excel.jpg  
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-09), wajee (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 10:11 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ رضی جو تصویر کے ذریعے بتا دیا میرے پاس ابھی ایکسل انسٹال نہیں ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-09), رضی (05-02-10)
پرانا 26-09-09, 10:14 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
شکریہ رضی جو تصویر کے ذریعے بتا دیا میرے پاس ابھی ایکسل انسٹال نہیں ہے
کیا کہہ رہے ہو وقاص؟؟؟؟

کمپیوٹر میں‌آفس انسٹال نہیں ہے؟؟؟
حیرت ہے ایسا بھی کوئی کمپوٹر ہے جس میں آفس اپلیکیشنز انسٹال نا کی ہوئی ہوں؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
wajee (26-09-09), رضی (05-02-10)
پرانا 26-09-09, 10:18 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ابھی ونڈوز کی ہے تو ابھی سوفٹ ویر انسٹال کر رہا ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-09), رضی (05-02-10)
جواب

Tags
excel, ونڈوز, بھائی, تصویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
ہیلپ کریں پلیز ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 1 18-02-11 02:41 PM
پلیز ہالہ کے لیے دعا کریں محمدخلیل آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 11 12-06-10 10:56 PM
جہیز کے بارے میں مراسلہ علی عمران ازدواجی زندگی 1 24-10-08 05:09 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger