| مائیکروسوفٹ ایکسل مائیکروسوفٹ ایکسل Microsoft Excel |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
اپنے پچھلے ایک تھریڈ: ایکسل اور اُس کے فارمولاز کا استعمال (ضرور پڑھیں!) میں میں نے ایکسل کے تمام فرمولاز سے متعلق ایک شئیرنگ کی تھی۔ وہاں نورالدین بھائی کے استفسار پر اقتباس:
جو دوست ایکسل پر کام کرتے ہیں وہ جانتے ہیں اکثر بل یا واؤچر بناتے ہوئے رقم کو نمبرز کے علاوہ ہندسوں میں بھی لکھنا ہوتا ہے۔ایکسل میں بائی ڈیفالٹ ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس کے لیئے کچھ موڈیفیکیشز کرنی پڑتی ہیں۔ میں کافی کوششوں کے باوجود کوئی ایسا حل نہیں ڈھوڈ پایا کہ نورالدین بھائی کے مسئلے کا حل نکل سکے، اگرچہ مجھے یاد تھا کہ ایسا کرنا ممکن ہے۔ بہرحال نیٹ پر تلاش اور کافی دوستوں کی مدد کے بعد اس مسئلے کا حل مل گیا ہے۔ ![]() پاکستان اور بھارت کی کرنسی روپیہ ہے، اور اس کارنامے کا سہرا "سریش" نامی ایک انڈین دوست کو جاتا ہے جس نے اس Addin کو بنایا اور لوگوں کے استعمال کے لیئے بلا قیمت مہیا کیا۔ یہ Addin جس کا نام SureshAddin ہے، کے تین فنکشن ہیں۔ ۱۔ INR() ۲۔ REVINR() ۳۔ RSWORDS() ۱۔ INR یہ فنکشن کسی اسپفیفک سیل میں موجود رقم یا ڈیجٹ کو RS. کے سمبل کے ساتھ لکھے گا، یعنیٰ 10 کو Rs. 10.00 ۔ ۲۔ REVINR یہ فنکشن کسی اسپفیفک سیل میں جس پر INR کا فارمولا اپلائی کیا گیا ہو کو دوبارہ نارمل انداز سے ظاہر کرے گا یعنیٰ 10 کو 10 ۔ ۳۔ RSWORDS یہ فنکشن بہت اہم ہے۔ یہ کسی اسپفیفک سیل میں موجود رقم یا ڈیجٹ کو Rupess کے ساتھ مکمل رقم کے ساتھ انگریزی حروف میں لکھے گا لکھے گا، یعنیٰ 1281 کو Rupess One Thousand Two Hundred Eight One Only ۔ مندرجہ بالا تینوں مثالوں کے لیئے نیچے دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیئے: ![]() انسٹال کرنے کا طریقہ: اس ایڈ ان کو انسٹال کرنا بہت آسان ہے۔ نیچے دیئے گئے لنک سے SureshAddin.xla نامی ایڈ ان کو ڈائون لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں موجود مائیکرو سافٹ آفس کے فولڈر میں موجود Adinn کے فولڈر میں سیو کرلیں۔ (ایسا کرنا ضروری نہیں، آپ جہاں مُناسب سمجھیں وہاں سیو کرلیں)۔ اب نیچے دی گئی تصویر کے مطابق جا کر اس ایڈ ان کو سلیکٹ کرلیں۔ ![]() ![]() لیجیئے اب آپ ایکسل میں بل یا واؤچرز بنانے کے لیئے اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ ![]() اِیڈ ان یہاںسے ڈاؤن لوڈ کریں: ![]() SureshAddin.rar نوٹ: یہ تھریڈ کافی محنت اور کوشش کے بعد مکمل ہوا ہے اس پر اپنی رائے ضرور دیجیئے گا!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 25-10-10 at 12:28 AM. وجہ: چند الفاظکی تصیح! |
|
|
|
|
| 27 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | asakpke (09-04-11), proiub (03-11-10), Shahzad love killar (05-11-10), skjatala (11-07-11), فرحان دانش (15-10-10), یاسر عمران مرزا (19-02-12), نویدظفرکیانی (05-08-11), نورالدین (15-10-10), ننھا بچہ (18-02-12), ناز786 (06-11-10), محمد یاسرعلی (13-07-11), محمدمبشرعلی (11-04-11), محمدخلیل (23-10-10), مرزا عامر (18-07-11), wajee (15-10-10), آدی (18-02-12), اویسی (03-11-10), ابوسعدقاسمی (12-11-10), ابن آدم (15-10-10), ابرارحسین (15-10-10), احمد بلال (16-07-11), بلال اویسی (02-11-10), رضی (02-11-10), زبیرافتحار (11-07-11), شمشاد احمد (12-07-11), طارق راحیل (07-04-11), عبدالقدوس (15-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شاہد بھائی شکریہ اتنی اچھی شیرنگ اور معلومات دینے پر
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت بہت بہت اچھے ۔ ۔ ![]() میرا مسئلہ تو حل ہو گیا ۔ ۔ میں نے فائل سیو کرنے کے بعد بند کر کے بھی دیکھ لیا ۔ دوبارہ اوپن کرنے پر یہ بار بار کام کرتا ہے۔ ایک بار پھر بہت شکریہ اور اللہ سے دعاہے کہ آپ کو اسی طرح علم اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,413
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ بہت ہی مفید معلومات اور خصوصی SURESH صاحب کا شکریہ جنہوں نے ایک بہت قیمتی معلومات شیئر کی کیونکہ یہ مسئلہ کافی لوگوں کے ساتھ درپیش ہوتاہے۔۔۔
جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اس محنت اور معلوماتی وکارآمد تھریڈ پر آپ کو جتنی بھی مبارکباد دی جائے کم ۔
ایک بار پھر آپ کا شکریہ ۔ جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 4
کمائي: 152
شکریہ: 3
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Thanks Brother ya malo maat mere tu kaam ki nhi but mere eak claas fellow k kaam ki hai thanks again kabhi na kbhi mere kaam bhi a sakta hai thnks............................
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شہزاد بھائی خوش آمدید۔ آپ مندرجہ ذیل لنک پر جا کر اپنا تعارف پیش کریں تاکہ ہم سب آپ کے بارے میں جان سکیں۔ امید ہے آپ فورم کے لئے اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
http://pak.net/newthread.php?do=newthread&f=125
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-11-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایکسل سے دل چسپی رکھنے والے ساتھی ایک نظر یہاںبھی ڈالیں:
Checkbook For Excel |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (14-07-11), شمشاد احمد (16-07-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ايڈ ان ميں تو پاكستاني روپے لكھے ہوئے آتے ہيں۔۔۔
مگر مجھے كويتي دينار چاہے۔۔۔۔ يا پھر اس ميں صرف رقم لكھي ہو روپے نہ لكھے ہوئے ہو۔ كيا ايسا ممكن ہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-07-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گڈ ورک شافی بھائی۔۔۔۔ ایکسل کے لئے ایڈ آن کس پروگرامنگ لینگوئج میں لکھے/بنائے جاتے ہیں؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-07-11), شمشاد احمد (16-07-11) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میںآپ کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں!!! |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کوشش, کوششوں, کمپیوٹر, کارنامے, کرنی, گئی, پاکستانی, لکھے, نظر, مکمل, ممکن, مائیکرو, مطابق, معلوم, انداز, بھائی, تلاش, تصویر, حل, خود, سافٹ, طور, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکی فضائیہ نے خفیہ دستاویزات کی حامل ویب سائٹس بلاک کردیں | گلاب خان | خبریں | 1 | 16-12-10 05:54 AM |
| عذاب دید میںآنکھیں لہو لہو کرکے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:10 PM |
| وزیرستان میں متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں | مزمل فاروق | سیاست | 0 | 01-06-09 11:15 AM |
| عیدا لفطر آج جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، مزید ملکی خبریںبھی دیکھیں اس دھاگے میں | ابن جلال | خبریں | 0 | 01-10-08 07:35 PM |
| بجلی کے بحران کے خاتمے کیلئے جنوبی کوریا پاکستان میں پاور پلانٹس لگائے گا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:12 AM |