| مائیکروسوفٹ ایکسل مائیکروسوفٹ ایکسل Microsoft Excel |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایکسل میں Macros کا استعمال کیوںکیا جاتا ہے اور Excel2007 میں اس کے استعمال کا کیا طریقہ ہے ۔
اس سے متعلق ایک مضمون زارا بہن کا اسی تھریڈ میں بعنوان ''ایکسل کی کلاس 9 '' میں پڑھا جس سے یہ بات تو سمجھ میں آئی کہ اسے کس مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے استعمال کا طریقہ سمجھ میں نہیں آیا ۔ اگر نورالدین بھائی یا شاہد علی بھائی اس پر کچھ روشنی ڈال دیں تو بڑی مہربانی ہوگی ، ان حضرات کے سمجھانے اور بتانے کا طریقہ وانداز مجھے بہت پسند ہے کیوں کہ ہر گوشہ کو دھیان میں رکھ کر سمجھاتے ہیں جس سے مبتدی کو بھی بات پوری سمجھ میں آجاتی ہے ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دوسری بات یہ کہ macros کو مین شیٹ میں آ کر اسٹاپ کرنا ہے یہ بھی نہیں سمجھ میں آرہا ہے ۔ Last edited by ابوسعدقاسمی; 12-11-10 at 05:57 PM. |
|
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-11-10) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ورنہ پھر نہیں سمجھ میں آئے گا
براہ کرم یہ بات دھیان میںرکھ کر سمجھائیے گا کہ میں ابھی ایکسل میں ایک نیا طالب علم ہوں۔ |
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جی 2010 میں تقریبا تمام چیزیں 2007 جیسے ہیں ماسوائے چند ایک فرق کے۔
میں سمجھاتی ہوں نہ سمجھ آئے تو بتا دیجئے گا۔
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-11-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Macros ایکسل کا ایک بہت اچھا اور مدد گار فنکشن ہے ، مثال کے طور پر آپ نے ایکسل میں کچھ کام کیا ہو ٹیبل بنایا ہو یا کوئی اعداد و شمار ہو آپ Macros کی مدد سے اس ڈیٹا کو کسی بھی دوسرے Sheet یا کسی بھی ایکسل Document میں بالکل اسی جیسا کاپی کر سکتے ہیں، مطلب یہ کہ آپ Macros سے ریکارڈ کرینگے اور پھر کسی بھی ڈاکومنٹ میں Paste کرسکینگے ۔ میں آپکو سکرین شاٹ سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
آپ ایکسل میں کچھ بھی لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اور پھر آپ چاہے کہ جس طرح میں نے لکھا ہے بالکل اسی طرح کسی اور ڈاکومنٹ میں بھی آجائے۔ Macros آپ کا ٹایم ضایع ہونے سے بچاتا ہے۔ تو Macros پر کلک کیجئے ۔ اسکے بعد Step 1 میں نام کا انتخاب کیجئے اور Step 2 میں OK کے بٹن پر کلک کیجئے۔ریکارڈنگ سٹارٹ ہو جائے گی۔ ![]() ![]() پر کلک کیجئے۔ ![]() پر کلک کیجئے اور View Macros پر کلک کیجئے۔ ![]()
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! Last edited by عدنان دانی; 12-11-10 at 06:27 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم ایس 2007 میں اِسکو سامنے لانا ہے کیونکہ یہ بٹن سامنے نہیں ہوں گے 2003 کی طرح۔ اِسے سرچ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل طریقہ اپلائی کریں۔
![]() All Commandمیں جانا ہے ![]() پھر آپ نے میکرو اور بٹن کو ایڈ کرنا ہے۔ ![]() وہ سامنے آجائے گا۔ آپکو بار میں دو آپشن ذیادہ نظر آرہی ہوں گی بٹن اور میکرو کی ![]() اب آپ نے پہلی شیٹ (جس میں نے ریکارڈ کا نام دیا ہے )یں رہ کر Macroبٹن کو کلک کرنا ہے اورRecord Macroپر کلک کرنا ہے۔ ایک باکس آپن ہو گا آپ نے اوکے کرنا ہے۔ ![]() پھر دوسری شیٹ میں جا کرجسکوRecord.کا نام دیا ہے اُسکو سٹاپ کر دینا ہے۔ ![]() اب آپ نے اُس بٹن پر کلک کرنا ہے۔ ایک باکس بن جائے گا، آپ نے جو نام دیا ہے اُسکو منتخب کریں(جےسے میرہ شیٹ کا نام ریکارڈ۔ ہے) ![]() اب آپ اُس بٹن پر کلک کریں تو ریکارڈ۔ والی شیٹ پر ہوں گے ![]() |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگلے سٹپ میں ریکارڈ کئے گئے Macros کا انتخاب کیجئے اور Run کے بٹن پر کلک کیجئے۔ آپ کی ریکارڈ کی گئی Macros بالکل اسی حالت میں دوسرے شیٹ یا ڈاکومنٹ میں واپس اجائے گی جس طرح آپ نے ریکارڈ کیا تھا۔
یہ کام آپ کاپی پیسٹ سے بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ کچھ ذیادہ موثر اور قابل اعتبار ہے۔ مزید کچھ جاننا ہو تو خاضر ہے۔ ![]() |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان دانی اور زارا بہن دونوں کا بہت بہت شکریہ ۔ اب میں اس کو عمل میں لاکر دیکھتا ہوں اگر کوئی مشکل پیش آئی تو رجوع کرونگا ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), عدنان دانی (12-11-10) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لوگوںکی ہدایات پر عمل کرکے macros کو استعمال کرکے دیکھا کچھ تو کامیاب ہوا اور کچھ ناکام ۔ مجھے اپنی فائل میں پہلی شیٹ پر کچھ کمانڈ بٹن لگانی ہے جس پر کلک کرکے میں مطلوبہ صفحہ پر جمپ کرسکوں ۔ یہ کیسے ہوگا ؟ میری سمجھ میںنہیں آرہا ہے ۔
جیسے دیکھیں یہ تصویر ۔ ![]() دوسری بات یہ کہ جب میں View macro کے باکس میں Step info کو کلک کرتا ہوں تو یہ آتا ہے ۔ دیکھیںیہ تصویر یہاں اس کا کیا مطلب ہے اور اس کو کیسے بھرا جائے گا ۔ Last edited by ابوسعدقاسمی; 13-11-10 at 02:27 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی you are getting confuseابھی آپ ویو مایئکرو کو چھوریں پہلے آپ میکرو کو سمجھ لیں۔
![]() یاد رکھیں آپ نے اب آپ نے پہلی شیٹ (جس میں نے ریکارڈ کا نام دیا ہے آپ نے جو نام دیا ہے وہ لکھین گے )یں رہ کر Macroبٹن کو کلک کرنا ہے اورRecord Macroپر کلک کرنا ہے۔ ایک باکس آپن ہو گا آپ نے اوکے کرنا ہے۔ پھر آپ دُوسری شیٹ پر جایئں پھر دوسری شیٹ میں جا کرجسکوRecord.کا نام دیا ہے اُسکو سٹاپ کر دینا ہے۔ ![]() یہ ہو گیا۔ اب آپ نے اُس بٹن پر کلک کرنا ہے جو سیلیکٹڈ کیا ہے میں نے۔ ایک باکس بن جائے گا، آپ نے جو نام دیا ہے اُسکو منتخب کریں(جےسے میرہ شیٹ کا نام ریکارڈ۔ ہے) ![]() اب آپ اُس بٹن پر کلک کریں تو ریکارڈ۔ والی شیٹ پر ہوں گے۔ ![]() جب آپ میکرو سمجھ لیں تو ویو میکرو کا کریں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-10), عدنان دانی (13-11-10) |
![]() |
| Tags |
| excel, کیسے, کلاس, پوری, پسند, لیکن, چاہتا, مہربانی, مقصد, متعلق, آیا, آئی, ایکسل, اسے, استعمال, بہن, بھائی, بعنوان, جاتا, حضرات, رکھ, روشنی, شاہد, طریقہ, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جائے | محمد یاسرعلی | اردو بلاگنگ | 12 | 13-02-11 07:22 PM |
| روتے ہوے بہن بھائیوں کو عید مبارک کیسے کہیں | شاہ جی 90 | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 12 | 02-12-09 10:18 AM |
| ایک سسٹم میں دو Lan Card کیسے استعمال کروں | J.S | Ask Experts ماہرین کی رائے | 9 | 16-10-09 01:51 PM |