| مائیکروسوفٹ ایکسل مائیکروسوفٹ ایکسل Microsoft Excel |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں،
ہمارے ایک بھائی ابوسعدقاسمی نے اپنے ایک تھریڈ "Excel کیTemplate فائل کو Unprotect کیسے کریں" میں یہ جاننا چاہا تھا کہ ایکسل کی شیٹ یا ٹیمپلٹ کو اَن پروٹیکٹ کیسے کیا جاتا ہے۔ اس سوال کا جواب ٹیکنکلی تو بہت طویل ہے لیکن فی الوقت پاک نیٹکے دوستوں کے لیئے ایک ایڈ اِن مہیا کررہا ہوں جو آپ کی پرٹیکٹڈ ایکسل فائلز کو پھر سے ان پررٹیکٹد کردے گا۔ یہ ایڈ اِن "Einar Ståle Huse" نے بنایا ہے لہذا اس تمام کریڈٹ بھی اُنہی کو جاتا ہے۔ مندرجہ ذیل لنک سے ".xla۔password" نامی ایڈ اَن ڈاؤن لوڈ کرکے میرے پچھلے تھریڈ "ایکسل میں ڈجٹس کو پاکستانی رقم میںلکھیں!" میںبیان کردہ طریقہ کار کے مطابق ایڈ ان کو اپنے ایکس میںایڈ کرلیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے Tools کے مینو میں Unprotected sheet اور Unprotected workbook کے مینو کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اب وہ فائل کھول لیںجس کو اَن پروٹیکڈ کرنا ہے اور میں Unprotected sheet یا Unprotected workbook میں سے کسی ایک کاانتخاب کرلیں۔ تھوڑی ہی دیر میںآپکی فائل (شیٹ یا ورک بُک) اَن پروٹیکٹ ہو جائے گی!!! ایڈاِن یہانسے ڈاؤن لوڈکریں: ![]() password.rar نیا اور اَپ ڈیٹڈ ایڈان password.rar 24-1-2012 کو اَپ ڈیٹ کیا گیا!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 24-01-12 at 09:24 AM. وجہ: نیا ایڈ ان |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | shaam (25-01-11), فرحان دانش (02-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), یاسر عمران مرزا (26-01-11), نورالدین (02-11-10), محمدعمر (06-11-10), ارشد کمبوہ (23-04-11), جان جی (30-01-12), حیدر (06-04-11), رضی (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10), طارق راحیل (07-04-11) |
| کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-11-10 | زارا | Good Work,, | 150 |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی اگر پاسورڈ سے مُراد وہ پاسورڈ ہے جو کہ شیٹ کو سیو کرتے وقت آپشن میںجا کر لگایا جاتا ہے تو جواب ہے نہیں!!!!!
یہاںپاسورڈ سے مُراد وہ پاسورڈ ہے جو کسی شیٹ یا ورک بک کے سیل یا فارمولاز کو چھپانے یا ایڈٹ کرنے سے بچانے کے لیئے لگایا جاتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-11-10), حیدر (06-04-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ایڈ ان تو بہت زبردست کام کرتا ہے۔ میں نے 25 کیریکٹر پر مشتمل الفا نومیرک اور سپیشل کیریکٹر پر مشتمل پاسورڈ دے کر اس ایڈ ان کو ٹیسٹ کیا۔ چوالیس سیکنڈ میں شیٹ کا پاسورڈ کھل گیا۔ کافی مفید ایڈ ان جس کے لئے شکریہ۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شکریہ اُن لوگوںکا بھائی جو علم کو پھیلاتے ہیں۔
ہمیں مسٹر "Einar Ståle Huse" کا شکر مند ہونا چاہیئے جنہوںنے اس ایڈ ان کو بنایا۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-11-10), حیدر (06-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
Thanks to Mr. Einar Ståle Huse
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شاہد بھائی یہ باسی ہوگیا ہے۔ تازہ کیسے ہوگا؟ شکریہ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
شاہد بھائی یہ بھی بتائیں کیا کوئی ایسا سافٹ وئر بھی موجود ہے جو آفس کی فائلز کو لگے پاسورڈ کو کھول سکے بالکل اسی طرح جس طرح یہ ایڈ ان جلدی اور ایکوریسی سے کھولتا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برادر شاہد یہ پاسورڈ ریموور ایکسپائیر ہوگیا ہے۔ رینیو کیسے ہوگا؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے ورڈ کی فائل کو ان پروٹیکٹ کرنا ہے کیا اس کئے لئے بھی ایسا کوئی ایڈ ان ہے؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, excel, pro, فائل, فائلز, کیسے, کار, گے, پاک, پاکستانی, یا, ڈاؤن, لیئے, لوڈ, لنک, مطابق, اپنے, السلام, اضافہ, بھائی, تمام, جواب, جائے, سوال, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟ | فیصل ناصر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 10 | 30-11-08 10:32 PM |
| نیٹبرائوزر کو ڈس-ایبل کیسے کرتے ہیں؟ | جان جی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 15 | 28-06-08 02:33 PM |
| انٹرنیٹکی سپیڈ بڑھائیں | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 3 | 28-12-07 07:17 AM |
| کراچی:ماں نے 4بچوں کوٹینک میں ڈبوکرہلاک کردیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 10:17 AM |
| فلمساز راجکمار سنتوشی ”اشوکا-دی گریٹ“ بنا رہے ہیں | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 26-10-07 06:49 AM |