واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ایکسل

مائیکروسوفٹ ایکسل مائیکروسوفٹ ایکسل Microsoft Excel

Excel کیTemplate فائل کو Unprotect کیسے کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-10, 06:46 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post Excel کیTemplate فائل کو Unprotect کیسے کریں

Excel کیTemplate فائل کو Unprotect کیسے کریں

میں نے اکسل کی ایک فائل انٹر نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی ہے جس میں میں اپنے کام کے واسطے کچھ تبدیلی کرنا چاہتا ہوں لیکن اس کی شیٹ protect کی ہوئی ہے جس کی وجہ سے کوئی تبدیلی ممکن نہیں ۔ جب اس کو unprotect کرنا چاتہا ہوں تو پاسورڈ مانگتا ہے ۔
کیا کوئی ایسی شکل ہے جس سے اس کو unprotect کیا جسکے یا اس کا پاسورڈ معلوم ہوجائے ۔
کسی بھائی کو جانکاری ہوتو میری مدد فرمائیں ۔
میں اس کے لئے بہت پریشان ہوں ۔

Last edited by ابوسعدقاسمی; 31-10-10 at 06:48 PM.
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-10-10), شمشاد احمد (31-10-10), طارق راحیل (07-04-11)
پرانا 31-10-10, 07:13 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ايكسل ميں كام كے لئے ضروري ہے كہ آپ كو ايكسل كانارمل استعمال آتاہوں۔۔۔ وہ يقينا آپ كو آتا ہو گا۔ تب ہي آپ كام كر رہے ہيں اس پر۔
اگر يہ نارمل استعمال آتا ہے تو پھر ايكسل كي پروٹكٹڈ شيٹس ميں آپ اگر كچھ تبديلي چاہتے ہيں تو۔۔۔باقي ٹيكنيكل مشورے تو دوسرے احباب ديں گے۔۔۔۔ ميرے پاس تو ايك جگاڑ ہے۔۔۔
وہ يہ كہ آپ اسي شيٹ كو دوسري شيٹ ميں كاپي كر كے پيسٹ كريں۔ اور جہاں اس كے فارمولے وغيرہ كو ديكھ كر دوسري شيٹ ميں خود ڈال ديں۔۔۔ تھوڑي سي محنت كرنا ہو گي مگر كام چل سكتا ہے۔۔۔۔ ميں نے دو ايك بار ايسا ہي كيا ہے۔۔۔ ليكن اب معلوم نہيں آپ كي شيٹ كيسي ہے۔۔۔مطلب يہ كہ كہيں اس ميں بہت زيادہ پيچيدگيا ں ہيں يا نہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-10-10)
پرانا 31-10-10, 09:50 PM   #3
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کونسا آفس یوز کررہے ہیں۔ ایکس پی ،2003 یا 2007 پھر اس کے مطابق بتایا جا سکتا ہے۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-10-10), شمشاد احمد (01-11-10)
پرانا 31-10-10, 10:13 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائل یہاں اَپ لوڈ کردیں، پھر دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 08:15 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
آپ کونسا آفس یوز کررہے ہیں۔ ایکس پی ،2003 یا 2007 پھر اس کے مطابق بتایا جا سکتا ہے۔
میں Window XP اورایم ایس آفس 2007 استعمال کررہاہوں ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), شمشاد احمد (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 08:22 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائل سے سارا ڈیٹا اٹھا کر ایک نئی فائل بنائیں اور اس میں پیسٹ کر دیں۔ امید ہے مسلہ حل ہو جائے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), شمشاد احمد (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 08:38 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
فائل یہاں اَپ لوڈ کردیں، پھر دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے فائل
بھائی مجھ سے تو فائل یہاں اٹیچ نہیں ہورہی ہے
شاید مجھے اس کا صحیح طریقہ معلوم نہیں‌۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-11-10)
پرانا 01-11-10, 08:40 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
فائل سے سارا ڈیٹا اٹھا کر ایک نئی فائل بنائیں اور اس میں پیسٹ کر دیں۔ امید ہے مسلہ حل ہو جائے گا۔
فائل سے ڈیٹا کاپی ہی نہیں‌ہورہا ہے یہ بھی ایک مسئلہ ہے ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 01-11-10, 09:14 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
یہ ہے فائل
بھائی مجھ سے تو فائل یہاں اٹیچ نہیں ہورہی ہے
شاید مجھے اس کا صحیح طریقہ معلوم نہیں‌۔
یہ لیجئے اس کا لنک
BUZZ BOOK.xlsx

Last edited by ابوسعدقاسمی; 01-11-10 at 09:29 PM.
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:30 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیے دیکھیئے کیا آپ کا کام ہوجائے گا؟؟؟؟

buzz book.xls
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 08:44 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
لیجیے دیکھیئے کیا آپ کا کام ہوجائے گا؟؟؟؟

منسلکہ فائل 36273
شاہد علی بھائی
میرا کام تو نہیں‌ہوپایا لیکن اس بات سے مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے یہ فائل
Unprotect کردیا جس کے لئے میں‌بہت پریشان تھا ۔ لیکن یہ کام آپ نے کیسے کیا؟ اگر بتادیں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔
دوسری بات یہ کہ اس فائل میں‌دو شیٹ ہے دوسری شیٹ میں ڈیٹا انٹری کرنے کے بعد پہلی شیٹ کے پہلے کالم میں‌اسٹوڈنٹ کی لسٹ آجاتی ہے جس میں سے کسی ایک کو سلیکٹ کرنے یا نام لکھنے سے اس کا پورا بایو ڈیٹا پہلی شیٹ پر آجاتا تھا جس کو پرنٹ کیا جاسکتا تھا اور یہی چیز میرے لئے بڑی اہم تھی ۔ لیکن آپ نے جو فائل ان پروٹکٹ کرکے دی ہے اس میں یہ بات ختم ہوگئی اس میں دونوں شیٹوں کا آپس میں کوئی لنک نہیں‌ رہا ۔
اگر میری بات سمجھ گئے ہوں تو برائے مہربانی میری مدد فرمائیں ، تھوڑی اور محنت کرکے میرا مسئلہ حل کردیں ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 11:50 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
شاہد علی بھائی
میرا کام تو نہیں‌ہوپایا لیکن اس بات سے مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے یہ فائل
Unprotect کردیا جس کے لئے میں‌بہت پریشان تھا ۔ لیکن یہ کام آپ نے کیسے کیا؟ اگر بتادیں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔
دوسری بات یہ کہ اس فائل میں‌دو شیٹ ہے دوسری شیٹ میں ڈیٹا انٹری کرنے کے بعد پہلی شیٹ کے پہلے کالم میں‌اسٹوڈنٹ کی لسٹ آجاتی ہے جس میں سے کسی ایک کو سلیکٹ کرنے یا نام لکھنے سے اس کا پورا بایو ڈیٹا پہلی شیٹ پر آجاتا تھا جس کو پرنٹ کیا جاسکتا تھا اور یہی چیز میرے لئے بڑی اہم تھی ۔ لیکن آپ نے جو فائل ان پروٹکٹ کرکے دی ہے اس میں یہ بات ختم ہوگئی اس میں دونوں شیٹوں کا آپس میں کوئی لنک نہیں‌ رہا ۔
اگر میری بات سمجھ گئے ہوں تو برائے مہربانی میری مدد فرمائیں ، تھوڑی اور محنت کرکے میرا مسئلہ حل کردیں ۔

اچھا اب دیکھیئے، آپ کی فائل اَن پرٹیکٹڈ ہو چکی ہے۔
میرے خیال میں‌آپ کا کام چل جائے گا۔
Shafresha.xls

اَن پرٹیکٹڈ کرنے کے پروسس پر جلد ہی ایک تھریڈ بنا کر آپ کو مطلع کرتا ہوں ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-11-10, 12:10 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں ایکسل کی شیٹ کو اَن پروٹیکٹڈ کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں‌جاننے کے لیئے مندرجہ ذیل تھریڈ کا وزٹ کریں:
ایکسل کی شیٹ‌کو اَن پروٹیکٹ کیسے کریں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مزمل فاروق (03-11-10)
پرانا 02-11-10, 06:41 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=shafresha;330742]اچھا اب دیکھیئے، آپ کی فائل اَن پرٹیکٹڈ ہو چکی ہے۔
میرے خیال میں‌آپ کا کام چل جائے گا۔
منسلکہ فائل 36275

یقیناً میرا کام چل گیا ۔ اور آپ نے فائل ان پرٹیکٹڈ کرنے کے سلسلہ میں جو معلومات اور تھریڈ یہاں‌فراہم کیا ہے وہ بھی بہت کارآمد ہے ۔ میں اپنی طرف سے ، تمام قارئین اور مستفیدین کی طرف سے اس مدد ، محنت اور مفید کاوش پر آپ کو بہت ساری نیک دعاؤں سے نوازتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), مزمل فاروق (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 12:03 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ابوسعدقاسمی اسلام علیکم
آپ کی جانب سے مجھے پیارے انڈیا کی خوشبو آتی ہے!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
excel, pro, ہوتو, ہوجائے, فائل, فرمائیں, کیسے, کوئی, پاسورڈ, پریشان, ڈاؤن, وجہ, لیکن, لوڈ, نیٹ, چاہتا, ممکن, مدد, معلوم, اپنے, ایسی, انٹر, بھائی, شکل, شیٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآن Excel فائل {عربی متن + 3 اردو تراجم} باذوق قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) 9 18-09-11 03:40 PM
Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات) عرفان حیدر مائیکروسوفٹ ایکسل 14 20-10-10 11:54 PM
Excel کی کلاس نمبر 1 (Excel کا تعارف) عرفان حیدر مائیکروسوفٹ ایکسل 13 02-03-09 06:53 AM
Portable_MS_Office_2003_Word-Excel.rar wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 24-02-09 12:30 PM
Excel Password Finder Waheed Shahzad سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 24-02-09 11:50 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger