واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ایکسیس



مائیکروسوفٹ ایکسیس مائیکروسوفٹ ایکسیس Microsoft Access


ایم ایس ایکسس کلاس7

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 10:33 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,024
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایم ایس ایکسس کلاس7

ایم ایس ایکسس کلاس7

السلام علیکم
اُمید کرتی ہوں سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے۔ آج کی کلاس میں ہم نئے طریقے سے ٹیبل بنائیں گے۔

Create Table by Entering Data:


سب سے پہلے create table by entering data پر کلک کریں۔
Name:  1.PNG
Views: 41
Size:  14.1 KB

ایک ٹیبل آپن ہو گاجس میں فیلڈنمبرکے حساب سے فیلڈزکا نام لکھاہواہے۔
Name:  2.PNG
Views: 40
Size:  6.7 KB

فیلڈ کا نام تبدیل کرنے کیلئے اُس پر ڈبل کلک کریں ۔ فیلڈ سیلیکٹ ہو جائے گی اپنی مرضی مطلوبہ سے فیلڈ نیم ڈال دیں۔ تمام فیلڈز کوضرورت کے مطابق پر ریں اورٹیبل سیوکر دیں۔
Name:  3.PNG
Views: 39
Size:  4.1 KB
Name:  4.PNG
Views: 41
Size:  7.3 KB
اگرPrimary Key کا آپشن آئے تو آپ Noکردیں۔
Name:  5.PNG
Views: 40
Size:  12.6 KB

آپکا ٹیبل بن جائے گا۔ مزیدنیکسٹ کلاسزمیں کریں گے۔ شکریہ

زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-11-11, 08:46 AM   #2
Member
اجنبی
 
محمدثاقب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیکسٹ کلاس کا انتظار ہے زارا
محمدثاقب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدثاقب کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 12:38 PM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدثاقب مراسلہ دیکھیں
نیکسٹ کلاس کا انتظار ہے زارا
زارا یہاں سے انتقال کر گئی ہیں محترم۔
ارشد کمبوہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, data, teri, کیلئے, کلک, کلاس, کریں۔, کرم, گی, گا۔, پہلے, نام, مرضی, مطلوبہ, مطابق, آج, اُس, اپنی, اللہ, السلام, بنائیں, تمام, تبدیل, جائے, حساب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم ایس ایکسس کلاس 6 زارا مائیکروسوفٹ ایکسیس 0 05-02-11 05:28 PM
ایم ایس ایکسس کلاس 5 زارا مائیکروسوفٹ ایکسیس 9 05-02-11 04:27 PM
ایم ایس ایکسس کلاس 4 زارا مائیکروسوفٹ ایکسیس 11 03-02-11 10:01 AM
ایم ایس ایکسس کلاس 3 زارا مائیکروسوفٹ ایکسیس 21 04-01-11 06:02 PM
زندگی بہرِ تجسس میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger