واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ایکسیس

مائیکروسوفٹ ایکسیس مائیکروسوفٹ ایکسیس Microsoft Access

ایم ایس ایکسیس سا لوشن

اس موضوع کے 13 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 386 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 08:49 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 121
کمائي: 1,961
ميرا موڈ:
شکریہ: 130
68 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایم ایس ایکسیس سا لوشن

ایم ایس ایکسیس سا لوشن

اسلام علیکم!

میری طرف سے تمام ایکسیس کے شایقین کو سلام قبول ہو۔ میں یہ دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں کہ یہ سلسلہ بہت اچھاشروع کیا ہے۔ میں نے بھی اس میں تھوڑا بہت کام کیا ہوا ہے (سٹور،ایچ آر ایم،اکاونٹس وغیرہ)کے سافٹ وئیر بنائے ہوئے ہیں اور کام کر رہے ہیں۔یہ سمال بزنس کمپنیوں کے لیے بہت عمدہ اور آسان ڈیٹابیس ہے اگر کسی بھائی کو ایم ایس ایکسیس میں کہیں بھی کوئی پرابلم ہو تو میرے سے رابطہ کر سکتا ہے۔جتنا میرے سے ہوسکا میں آپ لوگوں کی مدد کرونگا۔

محمد اکرم
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-09, 10:14 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 3
کمائي: 132
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم ایس ایکسیس سا لوشن

اکرم صاحب بہت عمدہ مجہے ایکسیس کے نوٹس send کر دین e-mail پر cnpp-1@hotmail.comمیں اردو یا اردو رومن میں
محمد رانا ثاقب نواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-09, 08:38 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 121
کمائي: 1,961
ميرا موڈ:
شکریہ: 130
68 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم ایس ایکسیس سا لوشن

جی رانا صاحب میرے پاس اس کے نوٹس نہیں ہیں۔ اور نہ ہی آپ نوٹس سے ایکسیس سیکھ سکیں‌ گے۔ آ پکو اگر کسی بھی قسم کا پرابلم ہوتو یہاں پوسٹ کر دیں۔ تاکہ اس سے دوسرے ساتھی بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 02:15 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1
کمائي: 130
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question جواب: ایم ایس ایکسیس سا لوشن

ايم اس ايكسس ميں هم كيا كچھ كر سكتے هيں اور يه زياده كس كام آتا هے
عبدالصمد غوري آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 03:01 PM   #5
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,273
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,817 مراسلہ میں 5,970 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم ایس ایکسیس سا لوشن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اکرم مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!

میری طرف سے تمام ایکسیس کے شایقین کو سلام قبول ہو۔ میں یہ دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں کہ یہ سلسلہ بہت اچھاشروع کیا ہے۔ میں نے بھی اس میں تھوڑا بہت کام کیا ہوا ہے (سٹور،ایچ آر ایم،اکاونٹس وغیرہ)کے سافٹ وئیر بنائے ہوئے ہیں اور کام کر رہے ہیں۔یہ سمال بزنس کمپنیوں کے لیے بہت عمدہ اور آسان ڈیٹابیس ہے اگر کسی بھائی کو ایم ایس ایکسیس میں کہیں بھی کوئی پرابلم ہو تو میرے سے رابطہ کر سکتا ہے۔جتنا میرے سے ہوسکا میں آپ لوگوں کی مدد کرونگا۔

محمد اکرم
آپ ایسا کریں کہ ایکسیس کی کلاس شروع کرا دیں اگر برا نا لگے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-02-09, 11:29 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
Waheed Shahzad's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 24
کمائي: 549
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم ایس ایکسیس سا لوشن

Mera Naam Waheed Shahzad hai mein nay aah he yeh forum joi n kya hai mein . Ager koi Ms Access expert hai tou plz yahan post kerna.Muje ik problem hai.Wo yeh k mein complete data base bna leta hoon.For expplme mein nay one year k lye data base bnai hai.Lekin after one year mein Specific date check kerta hoon.Lekin wahan kuch error aa jata hai.I am sure jo mein kehna cha raha hoon wo samaj gya ho ga jis ko pata hai (mr.waheeed@gmail.com )
Waheed Shahzad آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-02-09, 01:59 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,091
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم ایس ایکسیس سا لوشن

بھائی کو بات نہیں ۔
اگر کوئی مسئلہ ہے تو ضرور حل کریں گے باقی تفصیلی معلومات کے لئے کمپیوٹر سیکشن کا دورہ فرمائیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:55 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 121
کمائي: 1,961
ميرا موڈ:
شکریہ: 130
68 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم ایس ایکسیس سا لوشن

بھائی ہم ایکسپرٹ تو نہیں ہیں لیکن آپ ذرہ اپنا سوال کلئیر کر کے بتایئں انشاء اللہ اس کا حل ضرور بتاوں گا۔
اکرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 08:34 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,545
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکرم صاحب آپ نے جو اکاونٹس ڈیٹا بیس بنائے ہیں کیا وہ ادھر شئر ہو سکتے ہیں؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 09:06 PM   #10
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,273
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,817 مراسلہ میں 5,970 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب آپ نے جو سوفٹ ویر بنایا ہے وہ وی بی کے ساتھ ملکر بنایا ہو گا آپ اپنے بنائے ہوئے پروجیکٹ ادھر پوسٹ کر سکتے ہو مجھے بھی کچھ تجربہ ہو جائے گا
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-09, 09:28 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
عمر: 24
مراسلات: 764
کمائي: 30,210
ميرا موڈ:
شکریہ: 68
432 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھئی یہ سا لوشن کیا ہے۔ پہلی بار پڑھنے پر لگا کسی لوشن کے بارے میں لکھا ہے۔
یہ تو تھا مذاق
مجھے ایس کیو ایل سرور کے بارے میں جاننا ہے۔ کیا آپSQL Serverجانتے ہیں؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-09, 09:58 AM   #12
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,273
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,817 مراسلہ میں 5,970 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

sql server ڈیٹا بیس لینگویج یا ٹول کہہ سکتے ہیں اس سے ہم RDBMS بناتے ہیں Relation Database Management System ہے ۔
چھوٹی سی مثال جیسے ہمارا اے ٹی ایم مشین
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-09, 05:27 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 553
شکریہ: 17
18 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

SQL Severپر تو پورا مضمون ہونا چاہئے
stranger007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 12:25 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 15
کمائي: 263
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم سر مین ایم ایس آفس سیکھنا چھاھتا ھون مجھے بتاءین کہ یے کے سے ممکن ھے ۔اگر مین سیکھ گیا ھمیشہ آپ کو دوءا ؤن یاد رکھون گا۔مھربانی فرماکر اردو مین ڈٹیل بھیجھین۔آپکا ھمیشہ شکر گزار رھونگا۔
ارسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
com, data, email, expert, gmail, hotmail, ہیں؟, ہے۔, کمپیوٹر, پوسٹ, ڈیٹا, اکرم, اپنے, اللہ, ادھر, اردو, اسلام, بھائی, بی, بنائے, جواب, جائے, حل, خوش, سافٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس ایم ایس کو ٹیکسٹ میں تبدیل کریں فرحان دانش موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 4 11-11-09 11:00 PM
فری ایس ایم ایس اب آپ کے موبائل پر بھی طارق راحیل ایس ایم ایس 8 19-05-09 08:58 PM
کوئی اچھا سا ایس ایم ایس عائشہ گپ شپ 118 12-02-09 01:10 PM
تیز ترین ایس ایم ایس بھیجنے والا Real_Light ایس ایم ایس 20 08-10-08 12:11 AM
ایس ایم ایس نے عید کارڈزکی قدرختم کردی زین خان عمومی بحث 1 26-09-08 03:07 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger