| مائیکروسوفٹ ایکسیس مائیکروسوفٹ ایکسیس Microsoft Access |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آج سے باقاعدی کلاس شروع ہو گی۔ آفس 2003 میں ایم ایس ایکسس آپن کرنے کیلئے جائیں Start-->Programmes--><Microsoft Access (میری چونکہ آفس 2010 ہے اِسلئے سکرین شارٹس اُسی کے ہوں گے۔) ![]() ![]() کریئٹ پر کلک کرنے سے ایک وِنڈو آپن ہو گی۔ ![]() مینیو بار: کسی ٹاسک کو پورا کرنے کیلئے مطلوبہ کمانڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈیٹا بیس ٹول بار: ملٹی پل ٹاسک کوشارٹ کٹ کی مدد سے حاسل کرنے کیلئے ہے۔ آبجیکٹ بار: آپکے بنائے گئے آبجیکٹس یہاں شو ہوں گے۔ ڈیٹا بیس ونڈو: ایم ایس ایکسس میں استعمال ہونیوالے 7 آبجیکٹس اِس میں شو ہوتے ہیں جیسا کہ آپکو پہلی کلاس میں بتایا تھا، ایپلیکیشن ونڈو: تمام ایپلکیشینز اس میں شو ہوتے ہیں۔ سٹیٹس بار: یہاں موجود پروگرام کاسٹیٹس اورٹاسک وغیرہ شو ہوتے ہیں۔ اِنشا اللہ تعالی نیکسٹ کلاس میں ہم مزید آگے بڑھیں گے۔ دُعاوں میں یاد رکھئے گا۔ زارا Allah's Lover
__________________
![]() |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), وقار عباسی (19-01-12), محمدمبشرعلی (04-01-11), محمدخلیل (07-12-10), محمدعدنان (07-12-10), wajee (07-12-10), ابرارحسین (07-12-10), دین محمد وطن پال (17-02-12), شاہ جی 90 (26-01-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب زارا
میری ایک التماس ہے کہ اپنا تفصیل سے تعارف لکھیں کہ آپ کیا کیا جانتی ہیں تاکہ انتظامیہ آپ کے بارے میں کچھ سوچے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسندیدگی کا شکریہ بھائی کافی عرصے سے آپ کے ساتھ ہوں اور آپ سب جان چکے ہوں گے کہ مجھے کیا کیا آتا ہے۔ رہی بات تعارف کی توسب چھوڑ کر اب پاک نیٹ ہی میرا تعارف بن چکا ہے۔ شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10) |
| کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-12-10 | shafresha | اب پاک نیٹ ہی میرا تعارف بن چکا ہے۔ | 1 |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں مائی ڈئیر ایک آفیشل تعارف ہونا چاہیے لازمی تاکہ آنے والے نئے لوگ جان سکیں۔”اگر آپ نہیں کروانا چاہتی تو بھی ٹھیک ہے
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (08-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
shafresha بھائی آپ نے ایک پوائینٹ دے کر حاتم طائی کی قبر پر فاتحہ خوانی کر دی ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (08-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی کلاس ہے شکریہ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی شکریہ وجی بھائی
خوش رہیں۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کلاس 2 میں حاضر جناب
سبھی چیزوں کی سمجھ آ گئی میڈم لیکن ایک چیز جو مجھے کنفیوز کر رہی ہے، وہ ایم ایس آفس 2003 اور 2010 کا مکس اپ ہے۔ اگر کسی ایک ہی ورژن کو بنیاد بنا کر چلا جائے تو اچھا رہے گا۔ ان دونوں ورژنز کے انٹرفیس میںبہت زیادہ فرق ہے جو ایک بنیادی یوزر کو کنفیوز کرے گا۔ یہ فقط ایک چھوٹی سی رائے ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | گلاب خان (19-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معلوم ہے محترم بھائی لیکن میں آفس 2010 استعمال کر رہی ہوں اور ابھی تک کافی لوگ آفس 2003 استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن میں نے کل ایم ایس ایکسس 2003 پورٹیبل ڈاون لوڈ کر لیا ہے اِنشا اللہ اب 2003 کا ہی بتاوں گی،
یہ جسٹ کنسپٹ کلیئرکیا ہے۔ آپکا بہت بہت شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | گلاب خان (19-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
|
ارے زارا آپی
آپ نے کلاسیں شروع بھی کردیں اور مجھے اطلاع بھی نہیں بہت بہت شکریہ آپ کا۔ میں ذرا لیکچر پڑھ لوں پھر بات کرتی ہوں |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
|
زارا آپی تیسری کلاس کب لکھیں گی ۔
میں صرف چھٹی والے دن ہی آن لائن ہوسکتی ہوں۔ پلیز جلدی سے جلدی اگلی کلاس پوسٹ کردیں۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کوشش ہے جلدسے جلد پوسٹ کر دیا کروں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, color, com, database, lover, ہوتے, کٹ, کلک, کلاس, کریں۔, پہلی, پروگرام, ونڈو, نام, اللہ, السلام, استعمال, بار, تعالی, جائیں, جائے, دے, سامنے, شو, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مائیکروسوفٹ ایکسیس کلاس 1 | زارا | مائیکروسوفٹ ایکسیس | 17 | 17-02-12 08:04 PM |
| ونڈوز پراسیس اور فائل لائبریری سائٹ | یاسر عمران مرزا | ویب سائٹس کا جائزہ | 2 | 19-01-11 02:21 AM |
| ایم ایس ایکسیس سا لوشن | اکرم | مائیکروسوفٹ ایکسیس | 15 | 26-10-10 07:10 AM |
| کورل سے مائیکروسوفٹ ورڈ | ابن آدم | مائیکروسوفٹ ورڈ | 0 | 08-08-10 08:00 PM |
| مایکروسوفٹ کی جابس ! | طاھر | نوکری کی آفر | 0 | 11-09-08 12:53 AM |