واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج

مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج Microsoft Front Page

404 ایرر کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-11, 12:42 PM   #61
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں لوکل ویب سرور بنا نا چاہتا تھا اس کے دیکھنے کے بعد، اس لیے آپ سے سوال کیا ۔وہاں یاسر نے بھی پوچھا کہ کہاں سے ڈاونلوڈ کیا آئی آئی ایس ۔ میں نے آپ کا اور اس دیگر سافٹ ویر Internet Information Services (IIS) 6.0 Resource Kit Tools کا حوالہ دیا۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 12:43 PM   #62
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
پرابلم حل ہوگئی تھی لیکن ویسے ایک جگہ لوکل ویب سرور بنانے کا طریقہ لکھاگیا تھا اس پرعملدرامد کے دوران آئی آئی ایس انسٹالیشن کا طریقہ وینڈوز کی سی ڈی سے بتایا گیا تھا اور اس کے بعد اس کمانڈ )http://localhost/(کے ذریعہ سے اسے چیک کرنا بتایا گیا تھا جب میں نے چیک کیا تو وہ براوز نہیں ہوا ۔وہ طریقہ اردونامہ پر ملاحظہ کیا تھا :آپ بھی یہاں ملاحظہ کرسکتی ہیں۔
جی محترم بھائی میں نے دیکھ لیا ہے۔ بھائی اب کوئی پرابلم ہے کیا؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 03:03 PM   #63
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
جی محترم بھائی میں نے دیکھ لیا ہے۔ بھائی اب کوئی پرابلم ہے کیا؟
پرابلم تو کوئی نہیں بہن لیکن اپنے معلومات میں اضافے کی غرض سے یہ سوال پوچھ رہا ہوں کہ آپ نے آئی آئی ایس کا جو سافٹ ویر تجویز کیا تھا وہ اوریہ نیچے والا سافٹ ویر ایک ہیں یا الگ الگ ہیں ؟؟

آپ والے کا لنک یہ رہا

دوسرا:Internet Information Services (IIS) 6.0 Resource Kit Tools
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 03:14 PM   #64
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
پرابلم تو کوئی نہیں بہن لیکن اپنے معلومات میں اضافے کی غرض سے یہ سوال پوچھ رہا ہوں کہ آپ نے آئی آئی ایس کا جو سافٹ ویر تجویز کیا تھا وہ اوریہ نیچے والا سافٹ ویر ایک ہیں یا الگ الگ ہیں ؟؟

آپ والے کا لنک یہ رہا

دوسرا:Internet Information Services (IIS) 6.0 Resource Kit Tools
جی بھائی دونوں ایک ہی ہیں۔ ایک کو اٹیچ کر دیا تھااورایک اُنکی اپنی سائٹ کا لنک دیاتھا کہ آپ کو جیسے سہولت ہوآپ ڈاون لوڈ کرلیں۔۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
system, ہوجاتا, فرنٹ, کمپیوٹر, ٹھیک, ٹاپ, پیج, پری, پر،, یا, یاسر, ویب, لیکن, لنک, نیوز, معظم, مصیبت, آجاتا, ایرر, بھائی, بنائی, تعاون, درخواست, سلسلے, عمران

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger