واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج

مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج Microsoft Front Page

فرنٹ پیج میں اردو الفاظ کے حروف کیوں الگ الگ نظر آتے ہیں؟ ؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-10, 08:37 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فرنٹ پیج میں اردو الفاظ کے حروف کیوں الگ الگ نظر آتے ہیں؟ ؟؟؟؟

فرنٹ پیج میں اردو الفاظ کے حروف کیوں الگ الگ نظر آتے ہیں؟ ؟؟؟؟

میں نے فرنٹ پیج میں اردو عبارت لکھی تھی ۔پہلے پہل پبلش کرنے کے بعد وہ ٹھیک نظر آتی تھی لیکن ایک دو دن سے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے ۔

کہ جب میں ان پیج سے کنورٹر کے ذریعے کوئی عبارت یونیکوڈ میں تبدیل کرکے فرنٹ پیج میں استعمال کرتا ہوں تو پری ویو میں تو صحیح نظر آتی ہے لیکن پبلش ہونے کے بعد ٹوٹی پھوٹی دکھائی دیتی ہے یعنی لفظ الگ الگ حروف میں دکھائی دیتے ہیں ۔حروف پورے ہوتے ہیں لیکن جڑے ہوئے نہیں ہوتے۔

یاد رہے کہ میں فرنٹ پیج 2003اور کی بورڈ اردو پاک سائن استعمال کررہا ہوں کیونکہ یہ ان پیج کے فونیٹیک کی بورڈ سے نسبتا قریب ہے۔اور فانٹ جمیل نوری نستعلیق ہے۔

کیا اس سلسلے میں کوئی ماہر مدد کرسکتا ہے؟؟؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-11-10)
پرانا 25-11-10, 08:48 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل یہاں شئر کر سکتے ہیں۔ دیکھ کر بتا سکتا ہوں کیا مسلہ ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-11-10), عبیداللہ عبید (25-11-10)
پرانا 25-11-10, 09:02 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کیا آپ ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل یہاں شئر کر سکتے ہیں۔ دیکھ کر بتا سکتا ہوں کیا مسلہ ہے۔
کیوں نہیں یاسر بھائی ۔ضرور

تھوڑی دیر۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-11-10)
پرانا 25-11-10, 09:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کروں ؟ یہیں رکھ دوں یعنی پاک نیٹ پر ۔یا کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کرکے اس کا لنک یہاں رکھ دوں۔مجھے تو یہاں فائل اپلوڈ کرنے کی کوئی جگہ نظر نہیں آئی ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-11-10)
پرانا 25-11-10, 09:37 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ رہا فائل

ایک بات اور بھی قابلِ ذکر ہے کہ یہ فائل میں نے ایم ایس ورڈ میں بنایا تھا اور پھر سیو ایز ویب پیج پبلش کیا ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 06:18 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

<meta http-equiv=Content-Type content="text/html; charset=windows-1252">
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-11-10), عبیداللہ عبید (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 07:51 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
<meta http-equiv=Content-Type content="text/html; charset=windows-1252">
عبدالقدوس بھائی کیا کروں ؟ ذرا وضاحت کریں ۔اس سلسلے میں نوآموز ہوں۔

یہ کوڈکہاں ڈالنا ہے؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 05:23 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکو یونی کوڈ پر سیٹ کریں
HTMLکوڈ:
<meta http-equiv=Content-Type content="text/html; charset=windows-1252">
اس کو اس لائن سے تبدیل کر دیں۔
HTMLکوڈ:
<meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8" />
اور بعد میں اس صفحے میں ڈائریکٹ اردو لکھیں، بجائے ایچ ٹی ایم ایل کوڈز میں لکھنے کے

یو ٹی ایف سیٹ کرنے کے بعد، کوئی بھی اردو ٹیکسٹ صفحے کے اندر ایچ ٹی ایم ایل کوڈ میں لکھیے، وہ درست نظر آئے گا۔آپ اس طرح لکھ رہے ہیں۔
Attached Images
 
Last edited by یاسر عمران مرزا; 26-11-10 at 05:32 PM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10), عبیداللہ عبید (27-11-10), عبدالقدوس (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 05:28 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے مفت مشورہ ہے کہ ورڈپریس کو استعمال کرلو اور اس جھنجھٹ سے چھٹکارا پاو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), عبیداللہ عبید (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 12:48 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=یاسر عمران مرزا;342641]

اور بعد میں اس صفحے میں ڈائریکٹ اردو لکھیں، بجائے ایچ ٹی ایم ایل کوڈز میں لکھنے کے
یو ٹی ایف سیٹ کرنے کے بعد، کوئی بھی اردو ٹیکسٹ صفحے کے اندر ایچ ٹی ایم ایل کوڈ میں لکھیے، وہ درست نظر آئے گا۔آپ اس طرح لکھ رہے ہیں۔[/
QUOTE]

یاسر عمران بھائی بہت بہت شکریہ ،تفصیلا جواب دینے کا۔

بارے دِگر آپ کو جواب دینے کی زحمت دیتا ہوں۔مذکورہ امر کی کچھ مزید وضاحت درکار ہے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 12:55 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ویسے مفت مشورہ ہے کہ ورڈپریس کو استعمال کرلو اور اس جھنجھٹ سے چھٹکارا پاو
عبدالقدوس بھائی۔انتہائی معذرت کے ساتھ

آپ کے ایسے ہی ایک مفت مشورے (ورڈ پریس ڈاٹ پی کےپر اکاونٹ )سے ابھی تک جان نہیں چھوٹی ۔اور روزانہ ورڈپریس پی کے ،کے 200 ای میل ڈیلیٹ کرنے پڑتے ہیں۔

اگر برالگے تو پیشگی معافی چاہتاہوں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 02:44 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی۔انتہائی معذرت کے ساتھ

آپ کے ایسے ہی ایک مفت مشورے (ورڈ پریس ڈاٹ پی کےپر اکاونٹ )سے ابھی تک جان نہیں چھوٹی ۔اور روزانہ ورڈپریس پی کے ،کے 200 ای میل ڈیلیٹ کرنے پڑتے ہیں۔

اگر برالگے تو پیشگی معافی چاہتاہوں۔
قبلہ یہ ناممکن ہے کیونکہ ورڈپریس کا ایمیل کرنے کا نظام لگ بھگ 10 دن سے مکمل طور پر بند ہے
لگتا ہے آپ کے ای میل پر کسی بھوت کا سایا ہوگیا ہے۔ اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے آپکا اکاونٹ ہی ڈیلیٹ کردیا تھا
ضروری نہیں کہ آپ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پر اکاونٹ بنائیں بلکہ آپ الگ سے مفت یا بطور عیوض ویب ہوسٹنگ خرید کر ورڈپریس نامی ویب سکرپٹ انسٹال کرسکتے ہیں۔
سستی اور اچھی ہوسٹنگ کے لئے پاکستانی بھائی کی ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے یاسر عمران مرزا اور عدنان بھائی بھی ان سے سروس لے رہے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 05:48 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
قبلہ یہ ناممکن ہے کیونکہ ورڈپریس کا ایمیل کرنے کا نظام لگ بھگ 10 دن سے مکمل طور پر بند ہے
لگتا ہے آپ کے ای میل پر کسی بھوت کا سایا ہوگیا ہے۔ اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے آپکا اکاونٹ ہی ڈیلیٹ کردیا تھا

ضروری نہیں کہ آپ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پر اکاونٹ بنائیں بلکہ آپ الگ سے مفت یا بطور عیوض ویب ہوسٹنگ خرید کر ورڈپریس نامی ویب سکرپٹ انسٹال کرسکتے ہیں۔
سستی اور اچھی ہوسٹنگ کے لئے پاکستانی بھائی کی ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے یاسر عمران مرزا اور عدنان بھائی بھی ان سے سروس لے رہے ہیں
۔۔۔۔۔شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 09:37 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=عبیداللہ عبید;342934]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں

اور بعد میں اس صفحے میں ڈائریکٹ اردو لکھیں، بجائے ایچ ٹی ایم ایل کوڈز میں لکھنے کے
یو ٹی ایف سیٹ کرنے کے بعد، کوئی بھی اردو ٹیکسٹ صفحے کے اندر ایچ ٹی ایم ایل کوڈ میں لکھیے، وہ درست نظر آئے گا۔آپ اس طرح لکھ رہے ہیں۔[/
QUOTE]

یاسر عمران بھائی بہت بہت شکریہ ،تفصیلا جواب دینے کا۔

بارے دِگر آپ کو جواب دینے کی زحمت دیتا ہوں۔مذکورہ امر کی کچھ مزید وضاحت درکار ہے۔

آپ نے صفحے پر جو بھی اردو ٹیکسٹ لکھنا ہے وہ یہاں لکھیں۔ میں‌آپکو، ایک نئے صفحے میں‌وہی ٹیکسٹ درست طریقے سے لکھ دیتا ہوں۔ باقی کی فائلز آپ اس کو دیکھ کر بنا لیجیے گا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), عبیداللہ عبید (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 10:55 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=یاسر عمران مرزا;343153]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں

آپ نے صفحے پر جو بھی اردو ٹیکسٹ لکھنا ہے وہ یہاں لکھیں۔ میں‌آپکو، ایک نئے صفحے میں‌وہی ٹیکسٹ درست طریقے سے لکھ دیتا ہوں۔ باقی کی فائلز آپ اس کو دیکھ کر بنا لیجیے گا۔
منتظر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟, ہونے, ہوتے, کوئی, ٹھیک, ٹوٹی, پیش, پورے, پاک, قریب, لفظ, نستعلیق, نظر, مدد, مسئلہ, آتی, الفاظ, اردو, استعمال, بورڈ, تبدیل, دیتی, ذریعے, عبارت, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات 13 روز تک وزیراعظم ہاﺅس میں کیوں پڑی رہیں؟ گلاب خان خبریں 0 19-02-11 06:50 AM
ان پیج؟؟؟؟ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 21-01-11 12:56 PM
کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے نہیں؟ عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 9 23-10-10 08:44 PM
عربی اور اردو ٹائپنگ اسپیڈ میں بہتری کے لیے کون سا پیرا گراف استعمال کیا جائے؟؟؟؟ عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 22 28-07-10 06:32 AM
شعیب اختر کو غصہ کیوں آتا ہے ؟؟؟؟ محمدعدنان کرکٹ 0 30-04-08 08:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger