واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج

مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج Microsoft Front Page

فرنٹ پیج میں "اوپن ویب" تبدیل کیا جاسکتاہے ؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 03:14 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فرنٹ پیج میں "اوپن ویب" تبدیل کیا جاسکتاہے ؟؟

فرنٹ پیج میں "اوپن ویب" تبدیل کیا جاسکتاہے ؟؟

فرنٹ پیج میں جب اوپن کا بٹن دبایا جاتا ہے تو وہ بائی ڈیفالٹ اوپن ویب کھولتاہے جو کہ سی ڈرائیو میں ہوتاہے ، میں نے اپنی سائٹ کا سارا ڈیٹا ڈی میں رکھا ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ اوپن کرنے پر وہ سیدھا ہمارے مطلوبہ ڈرائیو میں موجود فولڈر کھولے ؟

اسی طرح ایکسپریشن ویب میں وہ ویو سائٹ کھولتا ہے ۔

ماہرین سے اس ضمن میں مدد کی درخواست ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-03-11)
پرانا 25-02-11, 03:57 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ایک بار جب کام سیو ہو جائے تو اکثراُسی پاتھ سے وہ آپن کرتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-11, 04:48 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ایک بار جب کام سیو ہو جائے تو اکثراُسی پاتھ سے وہ آپن کرتا ہے۔
نہیں بہن یہ بات نہیں ، یہ ورڈ وغیرہ میں تو صحیح ہے لیکن فرنٹ پیج میں اوپن ویب یا ایکسپریشن ویب میں ویو سائٹ بالکل مختلف چیز ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-11, 05:25 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں میری سسٹر ماہرہے۔ میں اُس سے پوچھ کر آپکو مطلع کرتی ہوں۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-11, 06:11 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظرِ معلومات ِ سسٹرِزارا

ایک انوکھی اضافی ترکیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-11, 06:31 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 06:39 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ہادی بھائی شیئرنگ کا۔ میں ابھی سکرین شارٹس ہی لے رہی تھی۔ عبید بھائی اس طرح کرنے سے ڈیفالٹ کی بجائے آپکی کنسرنڈ ڈرائیوآپن ہو گی۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-11, 09:56 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ہادی بھائی اور زارا

اللہ دونوں کو جزائے خیر عطافرمائے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 11:48 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایکسپریشن ویب میں یہ کس طرح ہوگا ؟

زارا یا ہادی بھائی کوئی بھی دیکھ لیں تو جواب سے نوازیں :تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 12:22 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے زیادہ تجربہ نہیں ہے زارا بہن ہی آپ کا کام کر دیں گی انشاء اللہ
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 01:01 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

عبید بھائی میں تو اپنے ڈاکومنٹس ہی ڈی ڈرائیو میں محفوظ کرتاہوں۔ اسطرح جو بھی روٹین میں ڈیٹا مائی ڈاکومنٹس میں محفوظ ہوتا ہے وہ ڈی پر ہی جاتا ہے اور کسی بھی صورتحال میں نقصان کا احتمال کم ہوتا ہے۔
ونڈوز ایکس پی میں مائی ڈاکومنٹس کی پراپرٹیز میں جا کر پاتھ تبدیل کر سکتے ہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 03:49 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
ایکسپریشن ویب میں یہ کس طرح ہوگا ؟

زارا یا ہادی بھائی کوئی بھی دیکھ لیں تو جواب سے نوازیں :تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں ۔
السلامُ علیکم

تکلیف کی بات نہیں یہ ہمارا فرض ہے۔ کیابتائے گئے طریقے سے آپکا کام بن گیا؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 03:13 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

عبید بھائی میں تو اپنے ڈاکومنٹس ہی ڈی ڈرائیو میں محفوظ کرتاہوں۔ اسطرح جو بھی روٹین میں ڈیٹا مائی ڈاکومنٹس میں محفوظ ہوتا ہے وہ ڈی پر ہی جاتا ہے اور کسی بھی صورتحال میں نقصان کا احتمال کم ہوتا ہے۔
ونڈوز ایکس پی میں مائی ڈاکومنٹس کی پراپرٹیز میں جا کر پاتھ تبدیل کر سکتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
شکریہ بھیا ! یہ پاتھ کس طرح تبدیل کرتے ہیں ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (04-03-11)
پرانا 02-03-11, 03:15 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم

تکلیف کی بات نہیں یہ ہمارا فرض ہے۔ کیابتائے گئے طریقے سے آپکا کام بن گیا؟
نہیں زارا ہادی بھائی والا طریقہ فرنٹ پیج میں کامیاب ہوگا لیکن فی الحال مجھے ایکسپریشن ویب میں راہنمائی درکار ہے ۔ کچھ کام نہیں ہوا ۔ معظم بھائی کا طریقہ کچھ اچھا لگ رہا ہے کہ بائی ڈیفالٹ سیونگ کی جگہ تبدیل ہوجائے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 01:00 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

اپنی ڈی یا سی ڈرائیو میں ایک فولڈر بنائیں جہاں آپ اپنے ڈاکومنٹس مستقل محفوظ کرنا چاہتےہیں۔

ڈیسک ٹاپ پر موجود مائی ڈاکومنٹس کی پراپرٹیز میں جائیں۔
Name:  screenshot.56.jpg
Views: 42
Size:  41.9 KB

اب move پر کلک کر کے وہ فولڈر منتخب کریں۔
Name:  screenshot.57.jpg
Views: 45
Size:  83.8 KB
محفوظ کرنے پر وہ پوچھے گا کہ موجودہ مائی ڈاکومنٹس والا ڈیٹا آپ نئے فولڈر میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔
تو مرضی کا آپشن ہاں یا ناں منتخب کریں۔

اب جو بھی ڈیٹا مائی ڈاکومنٹس میں‌محفوظ ہو گا وہ اسی فولڈر میں جائے گا۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (04-03-11)
جواب

Tags
quot, فولڈر, ہوتاہے, فرنٹ, کھولے, پیج, ڈیٹا, ویب, ڈرائیو, موجود, ممکن, مدد, مطلوبہ, ؟؟, اپنی, ایسا, اوپن, بٹن, تبدیل, جاتا, درخواست, رکھا, سیدھا, سارا, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا شہر "ڈنگہ" تصاویر میں یاسر عمران مرزا پاکستان کی سیاحت 53 07-12-11 06:09 PM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
"قابل طالب علموں کا پیر ڈنڈ ا"نہیں جاویداسد خبریں 0 24-08-10 06:37 PM
(,") لاسٹ ٹائم آپ نے کیا خریدا ؟؟(",) بنت آدم فیشن اور بیوٹی ٹپس 7 28-04-10 12:40 AM
پاکستان میں ہجڑوں کی قانونی جیت اور نعرہ "وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے" گوہر گپ شپ 11 25-12-09 02:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger