واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج

مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج Microsoft Front Page

فرنٹ پیج 2003میں ہِٹ کاونٹر لگانا چاہتا ہوں ؟؟؟؟؟

short url
جواب

LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-10, 11:16 AM   #1
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فرنٹ پیج 2003میں ہِٹ کاونٹر لگانا چاہتا ہوں ؟؟؟؟؟

فرنٹ پیج 2003میں ہِٹ کاونٹر لگانا چاہتا ہوں ؟؟؟؟؟

میں نے حال ہی میں فرنٹ پیج 2003 میں ایک نیوز ویب سائٹ آزمائشی طور پر بنائی ہے جو بالکل سادہ یعنی صرف متن پر مشتمل ہے ۔
میں اس میں ہِٹ کاونٹر لگانا چاہتا ہوں یعنی جتنے صارفین میری ویب سائٹ کی سیر کریں مجھے ان کی صحیح تعداد معلوم ہوجائے ۔

ایک کوشش میں نے کی تھی جس میں ،میں نے فرنٹ پیج کے انزرٹ مینو سے ویب کمپوننٹ میں ہٹ کاونٹرنامی وہ بٹن بھی ہوم پیج پر ڈال دی ہے لیکن اس کا کوئی نتیجہ میرے سامنے نہیں آیا ۔

مجھے اندازہ ہے کہ میں صحیح طریقے سے ڈال نہ سکا او رمجھ سے کچھ کمی رہتی ہے ۔کیا اس سلسلے میں کوئی بھائی میری مدد کرسکتا ہے کہ صحیح طریقہ کیا ہے ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 11:23 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرنٹ پیج کا تو دورہی ختم ہوگیا ہے اب بھائی۔۔۔۔ البتہ آپ Easy Counter: Count web pages hits using only HTML سے دیکھ کر کوئی اچھا سا لگا لیں

http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), محمدخلیل (21-11-10), عبیداللہ عبید (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 11:58 AM   #3
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
فرنٹ پیج کا تو دورہی ختم ہوگیا ہے اب بھائی۔۔۔۔ البتہ آپ Easy Counter: Count web pages hits using only HTML سے دیکھ کر کوئی اچھا سا لگا لیں
شکریہ عبدالقدوس بھائی ۔ اللہ جزائے خیر عطافرمائے۔

لیکن اگر فرنٹ پیج والا بھی سیکھ لیا جائے تو میرے خیال میں کوئی حرج نہیں ۔اور آپ کے دیے گئے لنک پر میں نے اکا ونٹ بنا یا اور مجھے ایک کوڈ بھی دیا گیا۔یہ ہدایت دی گئی ہے کہ یہ کوڈہوم پیج پر رکھ دو لیکن کوڈ ہوم پیج پر کہاں رکھنا ہے ۔ ذرا اس کے بارے میں کچھ تفصیل سے نوازیں عبدالقدوس بھائی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ahsan zohaib (07-12-10), shafresha (21-11-10), محمدخلیل (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 12:00 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایس ٹی ایم ایل ویو میں جائیں اور سب سے آخر میں پیسٹ کردیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), عبیداللہ عبید (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 12:13 PM   #5
Senior Member

محمدخلیل's Avatar

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں بہت ساری کوڈنگ ہوتی ہے اور آپ کے پی سی ویب سرور انسٹال ہونا چاہیے اور پھیر اس کے بعد وہ چلے گا یہی کوڈ نگ آپ پیسٹ کر دیں

HTMLکوڈ:

visitor counter free

تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), عبیداللہ عبید (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 12:17 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اس میں بہت ساری کوڈنگ ہوتی ہے اور آپ کے پی سی ویب سرور انسٹال ہونا چاہیے اور پھیر اس کے بعد وہ چلے گا یہی کوڈ نگ آپ پیسٹ کر دیں

HTMLکوڈ:

visitor counter free

ایچ ٹی ایم ایل کے لئے ویب سرور کا ہونا ضروری نہیں بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), عبیداللہ عبید (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 12:52 PM   #7
Senior Member

تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرنٹ پیج کا ہٹ کاونٹر میں نے کافی دفعہ کیا لیکن کام نہیں کرتا ۔ویسے ہٹ کاونٹر ڈائنامک سائٹ جیسے php یا asp پر چلے گا

Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), عبیداللہ عبید (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 01:06 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
فرنٹ پیج کا ہٹ کاونٹر میں نے کافی دفعہ کیا لیکن کام نہیں کرتا ۔ویسے ہٹ کاونٹر ڈائنامک سائٹ جیسے php یا asp پر چلے گا
بہت سی آن لائن سائٹس یہ سروس فراہم کرتی ہیں۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), عبیداللہ عبید (21-11-10)
جواب

Tags
ہٹ, کوئی, کوشش, کمی, ویب, نیوز, چاہتا, نتیجہ, مینو, مدد, معلوم, آیا, بھائی, حال, دی, سیر, سلسلے, سامنے, سادہ, طور, طریقہ, طریقے, صارفین, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
مطلوبہ فانٹ نہ ہونے کی صورت میں خود بخود متبادل فانٹ میں پیشکش ؟؟؟؟؟ عبیداللہ عبید مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 8 17-12-10 03:11 PM
سفر کہاں کا درپیش ہے؟؟؟؟؟ ایس اے نقوی عمومی بحث 9 19-06-09 04:49 PM
کیا ھمیں حق ھے ؟؟؟؟؟ Haya 786 گپ شپ 15 31-03-09 05:43 PM
پیار کسے تم کہتے ہو ؟؟؟؟؟ محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 10-12-08 11:52 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger