| مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج Microsoft Front Page |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے اپنی سائٹ میں فانٹ کے لیے جمیل نوری نستعلیق کے نئے ورژن کا انتخاب کیا ہے لیکن پچھلے دنوں ایک دوست کے ہاں جانا ہوا ۔اس نے شکایت کی کہ آپ کی ویب سائٹ کے فانٹ صحیح نظر نہیں آرہے ہیں ۔میں نے اس کو جمیل ۔۔۔ڈاونلوڈ کرنے کا مشورہ دیا ۔ جب وہ ڈاونلوڈ کرنے لگا تو پتہ چلا کہ 25 منٹ انتظار کرنا ہوگا ۔
بہر حال اس کا مسئلہ تو حل ہوا لیکن خود مجھے ایک خیال آیا کہ اکثر کمپیوٹروں پر اردو ایشیا نسخ فانٹ بی بی سی کی بدولت موجود ہوتا ہے۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ اگر کسی کے پاس جمیل نوری نستعلیق موجود نہ ہو تو اسے سارا متن اردو ایشیا نسخ فانٹ میں نظر آئے اور اگر یہ بھی موجود نہ ہو تو ایریل / ٹائم نیو رومن میں نظر آئے ۔ نوٹ: آج تک مجھے اس فونٹ( اردو ایشیا نسخ فانٹ بی بی سی ) کی قانونی حیثیت کا پتہ نہیں چلا کہ یہ اوپن سورس کیٹیگری میں شامل ہے یا کاپی رائٹ ایکٹ کے قانون میں جکڑبند۔اس کے لیے پاک نیٹ پر ایک تھریڈبھی بنایا تھا لیکن تاحال کسی واضح جواب سے آگاہی نہیں ہوئی ،ملاحظہ ہو: کیا بی بی سی کا فونٹ اپنی ویب سائٹ پر استعمال کیا جاسکتا ہے ؟کاپی رائٹ کا مسئلہ تو نہیں بنے گا اگر چہ اس کا ایک حل یہ بھی ہے کہ مین پیج میں کسی نمایاں جگہ پر فانٹ انسٹال کرنے کے لیے ایک بینر لگایا جائے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو لقمہ بھی کسی اور کے ہاتھ سے منہ میں ڈالنا چاہتے ہیں اور خود تکلف نہیں برتتے۔ نئے لے آوٹ میں وہ بینر لگانے کا بھی ارادہ ہے ۔ اور ہاں زارا بہن ! میں آپ کے ٹیوٹوریلز کا انتظار کررہاہوں Last edited by عبیداللہ عبید; 17-12-10 at 10:07 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
ایسا بلکل ممکن ہے دوسرا فونٹTahoma رکھیں کیوں کے یہ مائیکروسافٹ کا فونٹ ہے ہر ونڈوز میں موجود ہوتا ہے یہ فونٹ اردو اور عربی کی کچھ عزت کرتا ہے آپ کی ویب کس پروگرام میں ہے؟
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-12-10), فرحان دانش (17-12-10), یاسر عمران مرزا (17-12-10), معظم (17-12-10), عبیداللہ عبید (17-12-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں فی الحال فرنٹ پیج 2002 میں کام کررہاہوں آپ کے مشورے کے مطابق میں تاہوما کو بھی اس فہرست میں شامل کرتا ہوں لیکن میرا خیال بی بی سی والے فونٹ کی طرف زیادہ ہے کیونکہ اکثر خبروں کے شائقین اسے ضرور کمپیوٹر پر رکھتے ہیں ۔ اگر ممکن ہے تو پھر کس طرح ؟؟؟ ذرا تفصیل سے وضاحت کریں ۔ نوٹ: اگر یہ تھریڈ مناسب جگہ پر نہیں تو اسے متعلقہ سیکشن میں ذمہ دار افراد سے منتقل کرنے کی درخواست ہے ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 17-12-10 at 11:06 AM. |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ فونٹ سٹائل کیسے لے رہے ہیں؟
کوئی ایک فائل اٹیچ کریں یا اپنی ویب سائٹ کا ربط دیجئے گا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
امید ہے میرا جواب موصول ہو گیا ہو گا اور کچھ کام بھی آئے گا۔ شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-12-10), عبیداللہ عبید (17-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
معظم بھائی کاوہ جواب جو مجھے ایک ذاتی پیغام کے ذریعے موصول ہواتھا ، افادہ عام کے لیے نیچے درج کیاجاتا ہے لیکن یادرہے کہ معظم صاحب نے اس پیغام کے جملہ حقوق ایک تحریر کے ذریعے ، " زرِ کثیر" کے عوض عبیداللہ عبید کے نام منتقل کیے ہیں ۔
پاک نیٹ یا اس کا کوئی بھی فرد یا کوئی دیگر شخص اس معاہدے کے قانونی دستاویز کو ملاحظہ کرسکتا ہے ۔جواب نقل کرنے والے یا اقتباس لینے والے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ ہے ۔ معاہدے کا متن جو ایک ذاتی پیغام کے ذریعے ارسال کیا گیا: بالکل جناب ۔ جملہ حقوق آپ کو منتقل کیے جاتے ہیں اصل پیغام: وعلیکم السلام! امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔ عرضہے کہ جب آپ ویب سائٹ کے فونٹ کو سٹائل شیٹ میں ڈیفائن کرتے ہیں تو اس وقت متبادل بھی اگر بتا دئیے جائیں تو کمپیوٹر خود کار طریقہ سے وہ فونٹ منتخب کر لیتا ہے جو دستیاب ہو۔ اس کے لیے آپ ایک سٹائل شیٹ بنائیں mystyle.css اس میں آپ کچھ اسطرح کا سٹائل دیں گے۔ body{ font-family: "Alvi Nastaleeq", "Urdu Naskh Asiatype", "Nafees Web Naskh", Verdana, Arial; font-size: 20px; } اسطرح براؤزر سب سے پہلے علوی نستعلیق کو تلاش کرے گا ، اگر مل گئی تو اسی فونٹ میںدکھائے گا۔ دوسرے نمبر اردو نسخ ایشیا ٹائپ کو ترجیح دے گا اگر وہ بھی نہیں ملتی تو نفیس ویب نسخ اور پھر ویرڈنا یا اخیر میں ایریل میں دکھا دے گا۔ رہی بات بی بی سی کی فانٹ کی، میں تو بی بی سی کی سائٹ ہی نہیں استعمال کرتا۔ یہاں ایک سادہ سا اصول آپ کو پریشانی سے بچا سکتا ہے۔ وہ یہ کہ آپ بجائے اپنی سائٹ سے اس فونٹ کو ڈاؤنلوڈ دینے کے یوزر کو بی بی سی کی سائٹ کے فونٹ والے صفحے پر بھیج دیں۔ اس کے علاوہ اگر کوئی مسئلہ ہوا بھی تو وہ ای میل ارسال کریں گے۔ جس میں تنبیہ ہو گی پھر کافی وقت ہوتاہے ، فونٹ ہٹانے میں۔ فوری رد عمل کوئی نہیں ہوتا۔ اس لیے گھبرا نے کی ضرورت نہیں۔ امید ہے آپ کو تشفی ہو گی۔ مزید کچھ بھی جاننا ہو تو بلاجھجک رابطہ کریں۔ شکریہ Last edited by عبیداللہ عبید; 17-12-10 at 03:14 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوتا, ہوسکتا, پاک, ویب, ورژن, لگا, لوگ, نستعلیق, نظر, موجود, آیا, آج, آرہے, اردو, اسے, بی, جگہ, جواب, جائے, حل, حال, خود, دوست, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت کا مواصلاتی سیارچہ خلا میں بھیجنے کا منصوبہ ناکام، سیٹلائٹ فضا میں تباہ | گلاب خان | خبریں | 9 | 26-12-10 10:59 PM |
| فرنٹ پیج 2003میں ہِٹ کاونٹر لگانا چاہتا ہوں ؟؟؟؟؟ | عبیداللہ عبید | مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج | 7 | 21-11-10 01:06 PM |
| سفر کہاں کا درپیش ہے؟؟؟؟؟ | ایس اے نقوی | عمومی بحث | 9 | 19-06-09 04:49 PM |
| پیار کسے تم کہتے ہو ؟؟؟؟؟ | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 7 | 10-12-08 11:52 AM |
| آئین کے ساتھ جج بھی بحال ہو جائیں گے،صدر پرویز کے ساتھی انہیں دھاندلی کے منصوبے پیش کر رہے ہیں،بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:13 AM |