| مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج Microsoft Front Page |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے فرنٹ پیج میں جو نیوز ویب سائٹ بنائی ہے ۔اس میں لنک ڈالے ہیں ۔ڈیسک ٹاپ پر، پری ویو ٹھیک ہے لیکن مصیبت یہ ہے کہ جب پبلش ہوجاتا ہے تو 404 ایرر آجاتا ہے ۔
ماہرین سے اس سلسلے میں تعاون کی درخواست ہے ۔بالخصوص یاسر عمران اور معظم بھائی سے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
محترم بھائی یہ ایرر اُس وقت آتا ہے جب آپکا مطلوبہ آبجیکٹ(ویب سائٹ یا یو آر ایل) سرور پر موجود نہ ہویعنی جو لنک آپ دیکھ رہے ہیں ہا تو outdatedیا inaccurate ہویا unavailabeleتو سرور یہ ایرر دیتا ہے۔ چونکہ آپ فرنٹ پیج پرکام کر رہے ہیں تو یہ مسئلہ اُس وقت آتا ہے جب آپ کے اپنے کمپیوٹر پر فرنٹ پیج سرور ایکسٹینشن پروکسی سرور پر انسٹال ہو۔
__________________
![]() Last edited by زارا; 08-12-10 at 09:45 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), محمدخلیل (08-12-10), محمدعدنان (08-12-10), معظم (09-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چونکہ ہیہFpexedll.dll فرنٹ پیج کی بیک ورڈ کمپیٹیبلٹی کیلئے بنائی جاتی ہے تاہم آپ اِسکوپروکسی سرور کمپیوٹر سے ریمو کر سکتے ہیں۔
1۔ Start--> Run--> MMC اور وہاں IIS snap-in کو آپن کریں۔ اِس کیلئے آپ فائل میں جائیں اورAdd/Remove Snap-in کو کلک کریں۔ ![]() 2۔ کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں اور پراپرٹی میں جائیں۔ 3۔ WWW Master کو منتخب کریں اورEdit پر کلک کریں۔ 4۔ ISAPI Filters ٹیپ پر کلک کریں۔ 5۔ Fpexedll.dll کو ہائی لائٹ کرکے ریمو کر دیں۔ 6۔ OK کریں۔ دُوسرا طریقہ رجسٹری میں ایڈیشن کا ہے۔ اُس کیلئے مندرجہ ذیل کریں۔ 1۔ Start-->Run-->Regedit 2۔ اِس فائل Filter DLLs کو رجسٹری میں لوکیٹ کریں۔ یہ کچھ اِسطرح ہو گی HKEY_LOCAL_MACHINE/System/CurrentControlSet/Services/W3SVC /Parameters/Filter Dlls 3۔ ایڈٹ کرنے کیلئے Filter DLLsکی کو ڈبل کلک کریں۔ 4۔ Fpexedll.dll فائل کو ڈیلیٹ کر دیں۔ یعنی C:\Program Files\Microsoft FrontPage\version3.0\bin\fpexedll.dll اور یاد رہے کہ آپ نے جسٹ اوپر والی فائل جیسی فائل کو ڈیلیٹ کرنا ہےاور کسی DLLs جیسی فائل کو ڈیلیٹ نہیں کرنا۔ 5۔ رجسٹری کلوز کر دیں۔ آپ اِن دو طریقوں میں کسی بھی طرح ڈیلیٹ کر دیں۔اُمید ہے اب ایرر نہیں آئے گا۔ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کوشش کرتا ہوں اگر کسی جگہ اٹک گیا تو دوبارہ تکلیف دوں گا آپ کو ۔ ایک بار پھر شکریہ اداکرتاہوں ۔اللہ جزائے خیر عطافرمائے۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 08-12-10 at 10:11 AM. |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ یاسر عمران بھائی ۔
ویسے زارا بہن میرے یہاں ایک مسئلہ ہے کہ ایڈریمو سنیپ اِن پر کلک کرنے کے بعد دوٹیب پر مشتمل ایک وینڈو ظاہر ہوئی جس میں پہلا ٹیب سٹینڈ اِلون اور دوسرا ٹیب ایکسٹینشن کا ہے ۔ آپ کی ہدایت کے مطابق کہ : " ایک باکس آپن ہو گاوہاں آپکوIIS snap-in مل جائے گی" والی فائل نہیں ملی ۔اب گاڑی یہیں رک گئی ہے ۔کیا غلطی کربیٹھا ہوں ؟؟ تکلیف معاف۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی تکلیف کی بات نہیں یہ میرا فرض ہے۔
آپ نے رجسٹری والے طریقے کو کیا اپلائی؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن کچھ مہمان اچانک آگئے ، ان کی میزبانی میں مصروف تھا۔ رجسٹری والا طریقہ یہاں پر اٹک گیا ہے : HKEY_LOCAL_MACHINE\SYSTEM\CurrentControlSet\Servic es\W3SVC\Parameters ایک بات اور ،اوپر آپ نے جو حل پیش کیا ہے اس میں ایک جگہ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ: Fpexedll.dll نامی فائل کو ریمو کرنا ہے اور Filter DLLs نامی فائل کو رجسٹری میں لوکیٹ کرنا ہے ۔کیا یہ Filter DLLs نامی فائل کہیں اور سے لانی پڑے گی یہاں رجسٹری میں یا یہیں کہیں موجود ہے ۔مجھے کچھ ابہام سا محسوس ہوتاہے ۔ ناراض نہ ہونا ۔کچھ اناڑی ہوں اس سلسلے میں ۔اس لیے کثرت سے سوال پوچھ رہا ہوں ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (09-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بار بار معذرت کر کے شرمندہ مت کریں بھائی۔ یہ میرا فرض ہے۔
آپ سب چھوڑیں اور غور سے مندرجہ ذیل طریقوں کوفالو کریں۔ 1۔ Start-->Run-->Regedit 2۔ آپ نے اِسکوفالو کرتے ہوئے جانا ہے HKEY_LOCAL_MACHINE/System/CurrentControlSet/Services/W3SVC /Parameters/Filter Dlls ![]() ![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہن بار بار معذرت اس لیے کہ اتنی وضاحت کے باوجود بار بار آپ کو تکلیف دے رہا ہوں اور مجھ کوڑ مغز کو سمجھ نہیں آتی۔
میرے لیے مشکل یہ ہے کہ پیرامیٹرز پر ڈبل کلک / ایکسپنڈ کرنے کے بعد جو سب ڈائریکٹریز وغیرہ ظاہر ہوتی ہیں،ان کی ترتیب کچھ اس طرح ہوتی ہے کہ پہلے ایک ڈائریکٹری ADCLaunch کے نام سے اور اس کے بعد اس کی دو سب ڈائریکٹریاں ،پہلی AdvancedDataFactory کے نام سے اور دوسری RDSServer.DataFactory کے نام سے ظاہر ہوتی ہیں ،جب میں ان ڈائریکٹریوں کو ڈبل کلک / ایکسپنڈ کرنے کی کوشش کرتاہوں تو آگے کچھ ظاہر نہیں ہوتا ۔ میرا خیال ہے کہ اب آپ میری غلطی پکڑ سکتے ہیں کیونکہ میں نے تفصیل سے رکاوٹ بیان کی ۔ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (09-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل بھائی سجھ گئی۔ کچھ رجسٹری کیز مکمل طور پر اِن اِنسٹال نہیں ہوتیں اور غلط dlls شو کرتی ہے۔ اِسکے لئے آپ رجسٹری آپن کریں اور40607 کو سرچ کریں اور ڈیلیٹ کر دین اور پھر HKEY_CLASSES_ROOT\CLSID\{7D23CCC6-A390-406E-AB67-2F8B7558F6F6} کو ریمو کر دیں۔
دُوسرامجھے لگتا ہے کہ آپکے سسٹم میں IIS انسٹال ہی نہیں ہے۔آپ اٹیچ فائل کو ڈاون لوڈ کریں اوراِسکو انسٹال کریں۔ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ویسے میں نے "پٹھان عقل" استعمال کرکے فزیکلی یہ فائل ڈیلیٹ کیا،وہ کچھ اس طرح کہ گوگل میں آپ کی پہلے جواب سےکچھ کی ورڈز منتخب کرکے ڈال دیے ۔پھر ایک ویب سائٹ سے یہ حل ڈھونڈ نکالا: Where is Fpexedll.dll physically stored? The physical location of Fpexedll.dll depends on the version of the FrontPage Server Extensions that you are using: :1FrontPage 2002 Server Extensions or SharePoint Team Services from Microsoft Drive:\Program Files\Common Files\Microsoft Shared\Web Server Extensions\50\Bin\Fpexedll.dll بس پھر کیا تھا ، مذکورہ پاتھ پر جاکر اُڑادیا ۔کیا 40607 بھی اسی Fpexedll.dll کا دوسرا نام ہے ۔ اگر نہیں تو میں نے رجسٹری میں سرچنگ کچھ اس طریقے سے کی کہ کھول کر فائنڈ وٹ کے باکس میں 40607 ڈالا اور تمام چیک باکس پر چیک ڈالا اور فائنڈ نیکسٹ پر کلک کرکے سرچنگ دی رجسٹری میسیج ظاہر ہوا اور آخر میں : Finished searching through the registry سے دیدار ہوئی ۔مجھے اس کے علاوہ رجسٹری میں سرچ کا کوئی طریقہ نظر نہیں آیا ۔ ہاں میرے کمپیوٹر پر سوائے فرنٹ پیج 2002 کے اور کچھ نہیں ۔ یہ IIS کیا شے ہے اور فرنٹ پیج 2002 کے لیے اس کی انسٹالیشن ضروری ہے کیا؟؟ اور اس کے علاوہ کیا کیا چیزیں ضروری ہیں ؟؟ آپ نے اس کے ڈاون لوڈنگ کے لیے جو لنک مہیا کیا ہے، اس سے .rarفارمیٹ میں ڈاون لوڈ ہوتاہے ۔ جبکہ میرے کمپیوٹر میں جو وِ ن ریر میں نے انسٹال کیا ہے ۔وہ کرپٹ بھی ہے اور ڈھیٹ بھی کہ کام بھی نہیں کررہا اور ایڈ ریمو یا کسی اور طریقے سے اَن انسٹال بھی نہیں ہورہا ۔ کیا اس کا ایسا لنک آپ فراہم کرسکتی ہیں جو زِپ ہو ۔یااس کا ورژن بتاکر کسی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ ہوسکے ۔یاد رہے کہ میں فرنٹ پیج 2002 میں کام کرتا ہوں ۔ مخلصانہ راہنمائی کے لیے ایک بار پھر اپنے اس بھائی کا شکریہ قبول کیجیے۔علم و عمل میں اضافہ اور زندگی میں خیر و برکت ہو ۔ جزاک اللہ احسن الجزا۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں ایک بات اور کیا اس سے یہ مسئلہ حل ہوجائے گا یعنی 404 ایرر اب نہیں آئے گا یا کچھ اور بھی کرنا پڑتا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی بات نہیں بھائی آپ یہ Winrar دے رہی ہون آپ ڈاون لوڈ کریں۔ اورجوIIS سیٹ اَپ دیاہے وہ بھی۔
IIS کا مطلب ہےاِنٹرنیٹ اِنفارمیشن سرور۔ اِس سے آپWWWوالے پیجز پبلش کروا سکتے ہیں۔ جب آپ فرنٹ پیج وغیرہ پرIIS Web Site بناتے ہیں توآپکی سائٹ کے صفحے اور فولڈرڈیفالٹ IIS فولڈر مین محفوظ ہوتے جاتے ہیں۔ چونکہ آپکے سسٹم میں یہ موجود ہی نہین ہے تو وہ ایرر ہی دے گاکہ پیج کانٹ فاونڈ یا 404 ایرر وغیرہ۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (08-12-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اگر اس کا ورژن بتادیں تو میں خود ڈاون لوڈ کرلوں گا ۔ صرف یہ وضاحت فرمائیں کہ میرے پاس موجود فرنٹ پیج 2002 کے لیے ہر ایک IIS انسٹال کیا جاسکتا ہے یاکوئی مخصوص ورژن ؟؟؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| system, ہوجاتا, فرنٹ, کمپیوٹر, ٹھیک, ٹاپ, پیج, پری, پر،, یا, یاسر, ویب, لیکن, لنک, نیوز, معظم, مصیبت, آجاتا, ایرر, بھائی, بنائی, تعاون, درخواست, سلسلے, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|