واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ورڈ



مائیکروسوفٹ ورڈ مائیکروسوفٹ ورڈ Microsoft Word


آؤٹ لُک ایرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 10:09 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آؤٹ لُک ایرر

آؤٹ لُک ایرر

میرے اووٹ لوک افس 2007 میں ایرر اتا ہے جو نیچے دیا گیا ہے۔


roblem signature:
Problem Event Name: APPCRASH
Application Name: OUTLOOK.EXE
Application Version: 12.0.4518.1014
Application Timestamp: 4542840f
Fault Module Name: OUTLFLTR.DLL
Fault Module Version: 12.0.4326.0
Fault Module Timestamp: 44c81343
Exception Code: c0000005
Exception Offset: 0004acff
OS Version: 6.1.7600.2.0.0.256.48
Locale ID: 1033

Additional information about the problem:
LCID: 1033
Brand: Office12Crash
skulcid: 1033

Read our privacy statement online:
Windows 7 Privacy Statement - Microsoft Windows

If the online privacy statement is not available, please read our privacy statement offline:
C:\Windows\system32\en-US\erofflps.txt

اسکے بعد office outlook 2007 بند ہوجاتا ہے۔ ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں۔

اگر کسی کے پاس حل ہے تو مہربانی کرکے پوسٹ کردے۔

Last edited by shafresha; 22-02-11 at 01:04 PM. وجہ: عنوان کی تصیح!
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 10:25 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

کیا آپ سکرین شارٹ دیکھا سکتے ہیں؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 12:57 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

کیا آپ سکرین شارٹ دیکھا سکتے ہیں؟
وعلیکم السلام

سکرین شارٹ
Attached Images
 
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 01:09 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عموماًیہ ایرراُس وقت آتا ہے جب آوٹ لُک compatibility موڈ میں انسٹال کیا گیا ہو۔

آپ ایک کام کر کے دیکھیں۔ مائی کمپیوٹر میں جائیں اورLocal Disk C>Program Files>Microsoft Office>Office 12>Outlook.exe میں جائیں۔

Outlook.exe میں رائٹ کلک کریں اور پراپرٹی میں جائیں اورCompatibility ٹیب میں کلک کریں۔ change settings for all users میں جائیں اور دیکھیں کہ compatibility موڈ میں سائن چیک ہیں یا نہیں۔ آپ نے اُن کو ان چیک کرناہے یعنی سائن چیک نہیں کرنااورپرApply کر کے اوکے کر دیں۔

آوٹ لک چلا کردیکھیں کہ چلا یا نہیں پھر بتائے گا۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 01:30 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
عموماًیہ ایرراُس وقت آتا ہے جب آوٹ لُک compatibility موڈ میں انسٹال کیا گیا ہو۔

آپ ایک کام کر کے دیکھیں۔ مائی کمپیوٹر میں جائیں اورLocal Disk C>Program Files>Microsoft Office>Office 12>Outlook.exe میں جائیں۔

Outlook.exe میں رائٹ کلک کریں اور پراپرٹی میں جائیں اورCompatibility ٹیب میں کلک کریں۔ change settings for all users میں جائیں اور دیکھیں کہ compatibility موڈ میں سائن چیک ہیں یا نہیں۔ آپ نے اُن کو ان چیک کرناہے یعنی سائن چیک نہیں کرنااورپرApply کر کے اوکے کر دیں۔

آوٹ لک چلا کردیکھیں کہ چلا یا نہیں پھر بتائے گا۔ شکریہ
میں نے چیک کیا لیکن نہیں چلا، دوسری بات یہ ہے کہ میرے اوٹ لک میں‌ ایک ای میل بار بار اتا ہے جب میں received all پر کلک کرتا ہوں اور ساتھ ہی اوٹ لک بند ہوجاتا ہے اوپر دئے گئے ایرر کیساتھ
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 01:44 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیف موڈ میں چلا کر دیکھا آپ نے؟

آپ add-ins کو(Tools>Options>Other>Advanced Options>Add-In Manager and COM Add-Ins) میں جا کرڈس ایبل کرکے اسکو چلا کر دیکھیں پھر بتائے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, information, name, offline, online, our, please, privacy, system, url, ہوجاتا, ہے۔, کرکے, پوسٹ, پاس, ونڈوز, لوک, نیچے, مہربانی, version, windows, \windows\system, اتا, استعمال, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger