واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ورڈ

مائیکروسوفٹ ورڈ مائیکروسوفٹ ورڈ Microsoft Word

ایم ایس ورڈمیں انکوڈنگ ایرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-11, 07:34 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایم ایس ورڈمیں انکوڈنگ ایرر

ایم ایس ورڈمیں انکوڈنگ ایرر

اسلام علیکم!
مین جب بھی ورڈ میں کوئی فائل بناتا ہوں شروع میں تو وہ کچھ دن ٹھیک کام کرتی ہے بعد میں مندرجہ ذیل ایرر شو کرنے لگتی ہے ۔ یہ مسلہ زیادہ تر یونیکوڈ میں لکھی اردو فائل کے ساتھ پیش آتا ہے ۔میں ونڈو ایکس پی اور آفس 2003 استعمال کر رہا ہوں ۔
Name:  Erer.jpg
Views: 36
Size:  56.0 KB
اگر آپ کو اس مسلئے کا کوئی حل پتا ہے تو میر ی مدد کیجیئے آپ کی بہت بہت مہربانی ہو گی۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 11:04 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

اس ایررکودُور کرنے کیلئے you must obtain the latest version of Office XP جو آپ یہاں سے کر سکتے ہیں۔

Office XP Service Pack 3
Download details: Office XP Service Pack 3 (SP3)

Office XP Update: Service Pack 2
Download details: Office XP Update: Service Pack 2 (SP2)
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-11), محمد یاسرعلی (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 11:16 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا جی کیا یہ اپڈیٹ بار بار تنگ تو نہیں کرے گا نا ؟ اور دوسری بات یہ کہ اسے کسی نے آزمایا بھی ہے یا نہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-11), محمد یاسرعلی (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 11:19 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بار آزمایا تھا میں نے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-11), محمد یاسرعلی (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 11:28 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
ایک بار آزمایا تھا میں نے۔
بہن یہ شافی جواب نہیں ۔ کیا یہ اپڈیٹس وغیرہ آئندہ کوئی مسئلہ پیدا نہیں کرے گا ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-11), محمد یاسرعلی (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 11:56 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
بہن یہ شافی جواب نہیں ۔ کیا یہ اپڈیٹس وغیرہ آئندہ کوئی مسئلہ پیدا نہیں کرے گا ؟
میرے خیال سے کرنا تو نہیں چاہئے کیونکہ اُسکے بعد مجھے اسطرح کا کوئی ایررملانہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-11), محمد یاسرعلی (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 08:47 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام

اس ایررکودُور کرنے کیلئے you must obtain the latest version of Office XP جو آپ یہاں سے کر سکتے ہیں۔

Office XP Service Pack 3
Download details: Office XP Service Pack 3 (SP3)

Office XP Update: Service Pack 2
Download details: Office XP Update: Service Pack 2 (SP2)
زارا بہن آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ میں فائل ڈونلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔اگر نہ ہو سکی تو کیا آفس2007 انسٹال کر نے سے یہ مسلہ حال ہو جاے گا۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 08:54 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
زارا بہن آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ میں فائل ڈونلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔اگر نہ ہو سکی تو کیا آفس2007 انسٹال کر نے سے یہ مسلہ حال ہو جاے گا۔
جی ہو جائے گا لیکن 2003 کی کچھ فائلز شاید 2007 میں آپن نہ ہوں۔ لہذٰا آپ یہ کر کے دیکھیں انشااللہ تعالیٰ بہتر ہوگا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 09:23 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا بہن ڈونلوڈ مشکل ہوگا کیونکہ میرا ڈائل اپ کنکشن ہے اور ابھی تک بمشکل 30منٹ میں 1۔5 ایم بی ہی ہوا ہے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 09:45 PM   #10
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
محترم بھائی آپ اس کو ٹرائی کریں
: ڈا ٔون لوڈ تفصیلاتOffice 2003 Edition اردو مواجہ پیک
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-03-11, 07:14 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام

اس ایررکودُور کرنے کیلئے you must obtain the latest version of Office XP جو آپ یہاں سے کر سکتے ہیں۔

Office XP Service Pack 3
Download details: Office XP Service Pack 3 (SP3)

Office XP Update: Service Pack 2
Download details: Office XP Update: Service Pack 2 (SP2)
اقتباس:
السلام علیکم
محترم بھائی آپ اس کو ٹرائی کریں
: ڈا ٔون لوڈ تفصیلاتOffice 2003 Edition اردو مواجہ پیک
اقتباس:
آفس پروفیشنل +2007
اس سے اس مسلئے کا کوئی حل نہیں نکلا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 08:47 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی آزمایا مسلہ حل نہیں ہوا
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-03-11, 10:01 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ایرر کی وجہ سے میں اپنا چارسالہ آفس ڈیٹا گنوا چکا ہوں ، ایک مشہور یونیورسٹی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن جواب نہیں ملا تھا ، آفس کے ایڈوانس ورژن اور سروس پیک کے لیٹسٹ پیک بھی استعمال کیے لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات ۔

اس لیے میں نے زارا سے پوچھا تھا کہ آپ نے کبھی آزمایا ہے وہ حل۔

سرِ دست میرے علم میں اس مسئلے کا ایک ہی حل ہے کہ جو بھائی آفس زیادہ استعمال کرتے ہیں ۔ وہ اپنے ڈیٹا کا پرنٹ بیک اپ کے طور پر اپنے پاس رکھیں یا پی ڈی ایف بنائیں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فائل, کوئی, کرتی, گی۔, ٹھیک, پیش, ونڈو, ورڈ, لگتی, مہربانی, مدد, مسلہ, آفس, آتا, ایکس, اردو, اسلام, استعمال, تر, حل, ذیل, زیادہ, ساتھ, شو, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانحہ سیالکوٹ: معطل ڈی پی اووقار چوہان سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:33 AM
وومن پولیس فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 4 06-03-09 06:52 PM
افغانستان :طالبان کے حملے میں دوڈچ فوجی اور 10 افغان پولیس اہلکار ہلاک ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:12 PM
مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما شریف خان لاہور میں قتل عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger