واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ورڈ

مائیکروسوفٹ ورڈ مائیکروسوفٹ ورڈ Microsoft Word

مائیکروسوفٹ ورڈ سے کورل ڈرا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-10, 12:37 PM   #1
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مائیکروسوفٹ ورڈ سے کورل ڈرا

مائیکروسوفٹ ورڈ سے کورل ڈرا

اسلام و علیکم
میں‌مائیکروسوفٹ ورڈ کی فائل کو کورل ڈرا میں کاپی کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھ سے ایسا نہیں‌ ہو رہا
کیا کوئی بھائی مدد کرے گا؟
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-07-10)
پرانا 19-07-10, 08:33 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائل کس قسم کی ہے۔ یعنی اس میں کس قسم کا ڈیٹا ہے۔ صرف ٹیکسٹ ہے یا تصاویر بھی ہیں؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (19-07-10)
پرانا 19-07-10, 08:36 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کورل میں فائل کو امپورٹ کر لیں۔ میرے پاس تو فائلزٹھیک امپورٹ ہو رہی ہیں۔ باقی اگر ایک سے زائد صفحات ہوں گے تو کورل میں بھی خود بخود ایک سے زائد صفحات بن جائیں گے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
گلز (10-02-12), ابن آدم (19-07-10)
پرانا 19-07-10, 10:03 AM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
میرے پاسس امپہرٹ نہیں ھو رہی
آفس ایکس پی ہے اور کورل 10 ہے
فائل میں‌میں ٹیبل اور ٹیکسٹ ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-10, 09:55 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا میں پھر دیکھتا ہوں
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
گلز (10-02-12), ابن آدم (20-07-10)
پرانا 19-07-10, 10:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسئلہ صرف ٹیبل کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ آپ بغیر ٹیبل کے باقی ٹیکسٹ کو کورل میں امپورٹ کر لیں۔ ٹیبل والے پیجز کو کورل میں کاپی پیسٹ کرنا پڑے گا، ایک ایک صفحے کو۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
گلز (10-02-12)
پرانا 19-07-10, 10:15 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور جگاڑ ہے جوکام کرے گا۔ وہ یہ کہ ایک پرنٹر انسٹال کر لیں اورprnفائل بنا کر کورل میں امپورٹ کر لیں۔ جس کا طریقہ میرے اس دھاگے میں ہے۔ اگر مزید کوئی مسئلہ ہو تو بندہ حاضر ہے۔ لنک یہ ہے
کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
گلز (10-02-12), ابن آدم (20-07-10)
پرانا 20-07-10, 12:31 PM   #8
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
شکریہ محمد عمر بھائی آپ کے بتائے ہوئے جگاڑ سے میرا مطلوبہ کام ہو گیا ہے۔
لیکن جس طرح ہم انپیج سے کاپی کر کے کورل میں پیسٹ کرتے ہیں اس طرح ورڈ سے کاپی کر کے کورل میں‌ پیسٹ کرنا ہو تو تب کیا کریں‌گے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-10, 04:18 PM   #9
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
شکریہ محمد عمر بھائی آپ کے بتائے ہوئے جگاڑ سے میرا مطلوبہ کام ہو گیا ہے۔
لیکن جس طرح ہم انپیج سے کاپی کر کے کورل میں پیسٹ کرتے ہیں اس طرح ورڈ سے کاپی کر کے کورل میں‌ پیسٹ کرنا ہو تو تب کیا کریں‌گے
اس کے لئے کورل x5 استعمال کریں‌یہ ورژن یونیکوڈ کو سپورٹ کرتا ہے آرام سے ورڈ تو کورل کاپی پیسٹ ہوجائے گا۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
گلز (10-02-12), ابن آدم (20-07-10)
پرانا 20-07-10, 08:36 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
شکریہ محمد عمر بھائی آپ کے بتائے ہوئے جگاڑ سے میرا مطلوبہ کام ہو گیا ہے۔
لیکن جس طرح ہم انپیج سے کاپی کر کے کورل میں پیسٹ کرتے ہیں اس طرح ورڈ سے کاپی کر کے کورل میں‌ پیسٹ کرنا ہو تو تب کیا کریں‌گے
صرف ٹیکسٹ کو ورڈ سے کاپی کر کے کورل میں پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ لیکن ٹیبل کے لئے وہی طریقہ مفید ہے جو میں نے بتایا ہے۔ ٹیکسٹ کے جتنے مرضی صفحات ہوں وہ پیسٹ ہو جائیں گے لیکن جتنا زیادہ ٹیکسٹ ہو گا اتنی ہی دیر سے پیسٹ ہو گا۔ اور کورل میں صفحات خود بخود بنتے چلے جائیں گے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
گلز (10-02-12)
پرانا 28-07-10, 04:08 PM   #11
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 473
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ شیرنگ
بہت زبردست بھائی۔
شکریہ
سپیم ،

Last edited by منتظمین; 28-07-10 at 05:00 PM.
طالب جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-10, 10:53 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔ شکریہ
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
علامہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (18-09-10)
پرانا 10-02-12, 09:07 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جناب ۔۔ جزاک اللہ
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟, ہے۔, فائل, کوئی, کورل, کاپی, کرے, کس, گا؟, ٹیکسٹ, یا, یعنی, ڈیٹا, ورڈ, ڈرا, لیکن, نہیں‌, چاہتا, مائیکروسوفٹ, مدد, ایسا, اسلام, بھائی, تصاویر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مائیکروسوفٹ ایکسیس کلاس 2 زارا مائیکروسوفٹ ایکسیس 15 17-02-12 08:14 PM
مائیکروسوفٹ ایکسیس کلاس 1 زارا مائیکروسوفٹ ایکسیس 17 17-02-12 08:04 PM
کورل سے مائیکروسوفٹ ورڈ ابن آدم مائیکروسوفٹ ورڈ 0 08-08-10 08:00 PM
’کروموسوم دریافت‘ پر نوبل پرائز Real_Light شعبہ طب 0 13-10-09 06:12 PM
مایکروسوفٹ کی جابس ! طاھر نوکری کی آفر 0 11-09-08 12:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger