|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اگر کبھی کوئی کام کرتے ہوئے آپ کا کی بورڈ آپ کا ساتھ چھوڑ جائے تو پریشان مت ہوں
اس کا ایک بہت آسان سا حل یہ ہے 1۔(Start) سٹارٹ پر کلک کریں 2-(Program)پرو گرام پر جائیں 3-(Accessories)اسیسریز پرجائیں 4-(Accessibility)پر جائیں On-Screen Keyboard)-5)“اون سکرین کی بورڈ“ پر کلک کر دیں. اورماؤس سے کی بورڈ یوز کریں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
کیا مجھے کوئی بتائے گا کہ آخر آن سکرین کی بورڈ کس کے لئے بنا یا گیا تھا۔؟
اس سوال میں متنظمین اور قدوس شامل نہیں ہون گے ، باقی سب جواب بتائے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اسکو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ انگریزی کے علاوہ دوسرے لوگ اگر اپنی زبان میں کو چیز ٹائپ کرنا چاہیں تو اسکو استعمال کرسکتے ہیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مذکورہ دھاگے میں اگر ایک ہفتہ تک کو ئی نئی پوسٹنگ نہ ہو ئی تو اسکو بند کردیا جا ئے گا۔ تما م پوسٹنگ کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔ وسلام، |
|
|
|