واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




ایم ایس این مسنجر چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-11, 05:23 PM   #1
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایم ایس این مسنجر چاہیے

ایم ایس این مسنجر چاہیے

السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ
میں کافی دنوں سے یم ایس این مسنجر سے محروم ہوں
جو لائیو مسنجر میں استعمال کرتاہوں اس کا سوفٹ مجھ سے اب گم ہوگیا ہے
اتنا یاد ہے کہ پہلے ایک چھوٹا سا سوفٹ انسٹال کرنا پڑتا تھا اس کے بعد
اس نام wlsetup-web کا لائیو مسنجر انسٹال کرنا پڑتا تھا جو کافی دیر تک انسٹال ہونے کے بعد نیچے دی گئی ونڈوز لائیو مسنجر کی شکل میں تیار ہوجاتا تھا

اب مجھے اس کی شدت سے تلاش ہے پلیز کوئی دوست مدد کرے
نہایت ممنون اور دل و جان سے دعا گو رہوں گا
__________________
مجیب منصورکا بلاگ
http://urdunama.org/mujeeb/?p=35

Last edited by مجیب انڑ; 23-07-11 at 05:25 PM.
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-11), سیپ (23-07-11)
پرانا 24-07-11, 10:33 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

http://wl.dlservice.microsoft.com/do...lsetup-web.exe
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-11, 11:28 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے ساتھ اور بھی بہت کچھ انسٹال ہو جاتا ہے۔
آف لائن انسٹالر مل جائے تو بہتر ہے
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 12:36 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
اس کے ساتھ اور بھی بہت کچھ انسٹال ہو جاتا ہے۔
آف لائن انسٹالر مل جائے تو بہتر ہے
http://wl.dlservice.microsoft.com/do...lsetup-all.exe

Download Windows Live Messenger 2011 15.4.3538.0513 Free - The best way to stay in touch with your friends - Softpedia

سائز 204 ایم بی !!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-11, 08:09 AM   #5
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی اس سے میرا کوئی مسئلہ حل نہیں ہورہا یہ تو میرے پاس پہلے بھی تھا
اس سے پہلے جو چھوٹا سا سوفٹ ویئر انسٹال کرنا ہوتا تھا وہ چاہیے
یا جو مسنجر آُ کے استعمال میں ہے ہے اسی کا ربط دیدیں۔
جزاک اللہ
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-11, 01:16 AM   #6
Senior Member
 
مجیب انڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: خیرپور۔کراچی۔سندھ
عمر: 29
مراسلات: 344
کمائي: 4,360
شکریہ: 287
195 مراسلہ میں 365 بارشکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مجیب انڑ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کوئی ماہر میری کما حقہ مدد کے لیے نہیں پہنچا
مجیب انڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-11, 09:22 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اس لنک سے میسنجر کا MSI انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر اس دوسرےلنک
سے میسنجر کا وہ حصہ ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں جس کے بغیر میسنجر ورک نہیں کرتا
__________________
www.qureshimobiles.com
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
مجیب انڑ (27-07-11)
جواب

Tags
ہونے, کوئی, کرے, گو, گئی, پہلے, ونڈوز, لائیو, چھوٹا, چاہیے, نام, مدد, مسنجر, web, این, السلام, استعمال, جان, دیر, دوست, دل, دعا, سوفٹ, شکل, شدت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger