|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
میرے کمپیوٹر میں ونڈو 7 ھے کچھ دن پہلے میں نے براؤزر 9 ڈاؤنلوڈ کرلیا اس وقت سے پریشانی بن گئی ھے کہ پاک نیٹ کا سرورک ہی اوپن ھوتا ھے اور فورم کا پیج اوپن نہیں ھوتا ۔ یعنی فورم پر کلک کرنے پر پیج جیسے ری فریش ھوتا ھے ایسے دوبارہ وہی سرورک کا پیج کھل جاتا ھے۔ میں نے چاھا کہ براؤزر 8 کو دوبارہ انسٹال کرلوں لیکن وہ ڈاؤنلوڈ بھی نہیں ھوتا بلکہ ایرر دیتا ھے کہ آپ کے پاس لیٹسٹ براؤزر موجود ھے اس کی موجودگی میں کسی اور براؤزر کی ضرورت نہیں ۔ مہربانی کرکے مجھے کوئی حل بتائیے کہ یا تو براؤزر 9 ٹھیک کام کرے یا پھر میں براؤزر 8 ہی واپس انسٹال کرلوں ۔ کیونکہ کسی اور براؤزر کو میں سہی سے استعمال کرہی نہیں سکتا شکریہ والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی موزیلا کا فائرفوکس استعمال کریں مجھے تو وہ سب سے زیادہ پسند ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اپنے براؤزر کو اَن انسٹال کرلیں اور پھر نئے سرے سے موزیلا انسٹال کرلیں!!!!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے ۹ کو انسٹال کر لیں اور کسی اچھے سوفٹ ویر سے رجسڑی بھی صاف کر لیں کمپیوٹر ری اسٹارٹ کر کے 8 انسٹال کر لیں آپکا کام ہو جائے گا ۔
filehippoc.com سے ccleaner سوفٹ ویر سے رجسڑی کلیر کر لیں اچھا ہے |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
صرف اردو لکھنے اور پاک نیٹ فورم پیج کھلمے میں مسئلہ ھے سی کلینر میں نے کبھی استعمال نہیں کیا، کہیں لینے کے دینے نا پڑ جائیں۔? |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں جناب لینے کے دینے نہیں پڑھے گے اس سے آپکے کمپیوٹر کی اسپیڈ اچھی ہو جائے گی معذرت کے ساتھ ۹ کو ان انسٹال کریں انسٹال نہ کریں اور پھر اس سوفٹ ویر کو ٹرائے کریں آپکو گارنٹی دیتا ہو کچھ نہیں ہو گا سسٹم کو اور آپکی فائل کو اور آپکی مرضی
Download CCleaner 3.02.1343 - Download - FileHippo.com صرف تین ایم بی ہے استعال کریں |
|
|
|
| shaam کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (24-01-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہیں فونٹس کی کمی کا مسئلہ تو نہیں ہے آپ کے ساتھ؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام بھائی
نہیں جناب فیل نہیں ہوا میں نے تو آپکا حل بتایا تھا ۔آپ یہ بتائیں آپ نے اپنے کمپیوٹر میں اردو انسٹال کی ہے۔ علوی نستعلیق یا کوئی اور فونٹ انسٹال ہے آپکے پاس پھر بتاتا ہو آپکو حل |
|
|
|
| shaam کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (24-01-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں کوئی فونٹ انسٹال نہیں کیا
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ اردو فونٹ ڈانلوڈ کر کے اپنے کنڑول پینل کے فونٹ کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں آپکا کام ہو جائے گا ۔کر کے دیکھیں اگر نہیں ہوا تو کوئی دوسرا طریقہ بتاتا ہو لیکن پہلے یہ کر لیں
|
|
|
|
| shaam کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (25-01-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
گوگل کروم سب سے اچھا ہے۔/////////
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کوئی, کلک, کمپیوٹر, کرے, کرلوں, گئی, ٹھیک, پہلے, ھے, پاک, وقت, ونڈو, واپس, نیٹ, موجود, مسئلہ, السلام, استعمال, جیسے, جاتا, حل, دیتا, دوبارہ, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|