واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز

سسٹم یوزر کنٹرول کرنا۔۔

اس موضوع کے 9 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 83 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-10, 05:05 AM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سسٹم یوزر کنٹرول کرنا۔۔

سسٹم یوزر کنٹرول کرنا۔۔

اسلام علیکم دوستوں۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہو نگے ، کافی عرصہ کے بعد اپنے پہلے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس تھریڈ میں ونڈوز ایکس پی کی دو چھوٹی سی ٹپس کے بارے میں بتاوْں گا۔
اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر ایک سے زائد اکاؤ نٹ استعمال کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ دوسرا یوزر آپ کی اجازت کے بغیر اپنے اکاونٹ کا پاسورڈ تبدیل نہ کرسکے تو آپ اس پر چیک لگا سکتے ہیں اس کے لئے آپ سٹارٹ بٹن میں run کلک کریں اور mmc لکھ کے اینٹر کا بٹن دبائیں۔
Name:  run1.JPG
Views: 25
Size:  14.8 KB
اس سے Microsoft Management Console کی ونڈو کھل جائے گی
مینو بار میں فائل مینو میں add and remove snip-in پر کلک یا ctrl+m شارکٹ کی دبائیں
Name:  mmc.JPG
Views: 25
Size:  33.2 KB
تو یہ آپشن نظر آئے گی
Name:  mmc2.JPG
Views: 26
Size:  25.4 KB
add کے بٹن پر کلک کریں اور Stand-alone snap-in میں سے local users and groups سلیکٹ کریں اور add کے بٹن پر کلک کریں
Name:  mmc3.JPG
Views: 25
Size:  40.6 KBاور اس ونڈو کو بند کر دیں add and remove snap-in ونڈو میں ok کے بٹن پر کلک کر دیں
اب آپ کے پاس Microsoft Management Console کی ونڈو کچھ اسطرح ظاہر ہو رہی ہو گی۔
Attached Images
 
__________________
تیرا پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پاکستان ہے
اس پہ دل بھی قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ جان بھی قربان ہے
پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (08-01-10), عدنان (08-01-10)
پرانا 08-01-10, 05:13 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

Name:  mmc3.JPG
Views: 25
Size:  40.6 KB
اس میں یوزر پر کلک کریں اور جس یوزر پر پاسورڈ تبدیل نہ کریں کی پالیسی یا چیک لگانا ہو اور کے ID پر رائٹ کلک کریں ا ور Checkbox پر کلک کر کے اوکے کریں
Name:  2ndlast.JPG
Views: 25
Size:  45.4 KB

Name:  final.JPG
Views: 26
Size:  27.9 KB
آخر میں Microsoft Management Console ونڈو کی فائل مینو میں Exit پر کلک کریں اور Yes کا بٹن پریس کر کے Console کو محفوظ کر لیں ،
Name:  final1.JPG
Views: 26
Size:  51.6 KB

اسطرح دوسرا سسٹم یوزر چاہتے ہوئے بھی اجازت کے بغیر پاسورڈ تبدیل نہیں کرسکتا۔ امید ہے کہ آپ کو یہ تھریڈ پسند آئے گا۔

(جاری ہے)

والسلام
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (08-01-10), عدنان (08-01-10)
پرانا 08-01-10, 06:19 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,016 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ پاکستانی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-10, 09:24 AM   #4
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 2,574
کمائي: 79,456
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,294
1,369 مراسلہ میں 2,801 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب پاکستانی بھایی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بارے میں بلکل پتہ نہیں تھا
اور آپ نے اتنے اچھے طریقے سے سمجھا دیا ہے کہ اب کھبی بھولے سے بھی
نیہں بھولے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-10, 09:24 AM   #5

پرانا 08-01-10, 01:13 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-10, 01:42 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,363
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا لمبا کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے مائے کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں‌ ایک مینو اوپن ہو گا اسکے اوپشن میں manage پر کلک کریں تو یہ ونڈوز اوپن ہو جائے گی یہاں سے آپ سب کچھ کر سکتے ہو
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-10, 02:02 PM   #8
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,384
کمائي: 60,014,925
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,759
3,729 مراسلہ میں 8,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی ٹپ ہے بھائی
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-10, 02:32 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی مسافر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی ٹپ ہے بھائی
شکریہ عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-10, 03:12 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اتنا لمبا کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے مائے کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں‌ ایک مینو اوپن ہو گا اسکے اوپشن میں manage پر کلک کریں تو یہ ونڈوز اوپن ہو جائے گی یہاں سے آپ سب کچھ کر سکتے ہو
ہا ہا ہا ہا بھائی یہ میرے تھریڈ کا دوسرا حصہ تھا اور ویسے بھی آپ کی ٹپ میں سارا طریقہ تو موجود نہیں ہے۔
خیر mmc کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، تمام یوزر،گروپس ،اوبجیکٹ اور سروز اور سسٹم پالیسز کے لئے اس کے بارے میں معلومات ہونا ضروری ہے، جس وجہ سے پہلے میں نے یہ طریقہ بتانا مناسب سمجھا،،،،،،،
خیر جناب کا بھی بہت شکریہ،

والسلام

Last edited by پاکستانی; 08-01-10 at 03:19 PM.
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
console, management, run, فائل, کلک, کنٹرول, کمپیوٹر, کرتے, گا۔, پہلے, پاسورڈ, یا, ونڈوز, لگا, نٹ, چیک, نظر, اپنے, ایکس, اجازت, اسلام, استعمال, جائے, دیں, عرصہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Ip کے ذریعے کسی یوزر کو ڈھونڈنا ہادی Ask Experts ماہرین کی رائے 15 25-09-09 08:31 PM
Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات) عرفان حیدر مائیکروسوفٹ ایکسل 8 02-03-09 09:24 PM
درخواست برائے تبدیلیئے یوزر نیم Farrukh تجاویز اور شکایات 1 18-09-08 05:52 PM
یوزر نام کیسے تبدیل کروں؟؟؟ گلز Ask Experts ماہرین کی رائے 2 19-04-08 07:17 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger