واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




فری میں window 8

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 04:11 PM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فری میں window 8

فری میں window 8

مائیکرو سوفٹ نے window 8 کا ٹرائل ورجن جاری کر دیا ہے

جن حضرات کو دلچسپی ہے وہ نیچے دئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں

Windows 8 Consumer Preview ISO formats

مزے کریں !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 31-03-12 at 02:19 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-11), skjatala (15-09-11), فرحان دانش (16-09-11), ھارون اعظم (16-09-11), یاسر عمران مرزا (30-03-12), مون (30-03-12), محمد یاسرعلی (15-09-11), محمدخلیل (15-09-11), اویسی (03-10-11), ابوسعد (25-09-11), حیدر (15-09-11), حیدر Rehan (16-09-11), رضی (20-09-11)
پرانا 15-09-11, 04:35 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایکسپائر تو نہیں ہو جائے گی۔ ایسا نہ ہو کہ مزا ہی خراب ہو جائے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (16-09-11), مون (30-03-12), محمد یاسرعلی (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 04:49 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک ایکسپائر ہوگی تب تک پائریٹڈ ورجن بہت آجائیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (15-09-11), حیدر (16-09-11), حیدر Rehan (16-09-11), رضی (20-09-11)
پرانا 15-09-11, 11:59 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال ہے، ابھی ابھی تو ونڈوز 7 آئی تھی اب یہ 8 بھی نکال دی، لگتا ہے ونڈوز 7 سے وہ فائدہ حاصل نہ ہو سکا جو xp سے تھا۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (16-09-11), مون (30-03-12), حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 08:12 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو معلوم نہیں۔ لیکن میری ذاتی رائے میں اوپری استعمال میں ونڈوز ایکس پی ، ونڈوز سیون کے سامنے ایسی ہے جیسے کسی زمانے میں ونڈوز 98، ونڈوز ایکس پی کے سامنے۔
ٹیکنکل باتوں کا علم نہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-11), ہادی (16-09-11), مون (30-03-12), اویسی (03-10-11), حیدر Rehan (16-09-11), رضی (20-09-11)
پرانا 16-09-11, 02:02 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈوز 7 تو آجتک آنے والی تمام ونڈوز کا بہترین ورجن ہے
اس سے اچھا آپریٹنگ سسٹم میں نے استعمال نہیں کیا
حتی کے اپیل کا نیا آپریٹنگ سسٹم بھی اس کا مقابلہ نہیں کرتا
امید ہے ونڈوز 8 بھی اچھی ہی ہوگی
لیکن یہ تو استعمال کے بعد ہی معلوم ہوگا
ویسے ونڈوز 8 دراصل ٹچ اسکرین سسٹم کے بہتر نتائج کے لئے بنائی گئی ہے ( یہ میرا خیال ہے )
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (16-09-11), حیدر Rehan (30-03-12), رضی (20-09-11)
پرانا 16-09-11, 02:53 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کمال ہے، ابھی ابھی تو ونڈوز 7 آئی تھی اب یہ 8 بھی نکال دی، لگتا ہے ونڈوز 7 سے وہ فائدہ حاصل نہ ہو سکا جو xp سے تھا۔ ۔ ۔ ۔
دراصل یہ مارکیٹ میں سمارٹ ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے ٹرینڈ کو دیکھ کر بنائی گئی ہے جیسے ٹیبلٹ اور ٹچ سکرینز
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (16-09-11), رضی (20-09-11)
پرانا 25-09-11, 07:29 AM   #8
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ صاحب بی اسی بارے میں کچھ کہہ رہے ہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-09-11), حیدر Rehan (30-03-12)
پرانا 02-10-11, 07:25 PM   #9
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی ہم نے تو ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال بھی کرلی لیکن کوئی خاص بات نہیںونڈوز سیون کی ترقی یافتہ یا ’’تنزلی یافتہ‘‘ شکل ہے۔ ہمیں تو سوائے اس کے ،کہ اس کے نخرے کچھ زیادہ ہیں کوئی خاص فرق نظر نہیں آیا۔
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-10-11)
پرانا 02-10-11, 07:30 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکل کا بتائیں
خوبصورتی میں 7 سے زیادہ ہے یا کم
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-11, 07:38 PM   #11
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ اسکرین شارٹس ملاحظہ ہوں
untitled2.jpg
untitled3.jpg[/CENTER]
Attached Thumbnails
capture1.jpg  
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (23-11-11), فیصل ناصر (02-10-11)
پرانا 02-10-11, 09:46 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں کبھی فرصت ملی تو انسٹال کرکے دیکھیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-11, 09:57 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کمال ہے، ابھی ابھی تو ونڈوز 7 آئی تھی اب یہ 8 بھی نکال دی، لگتا ہے ونڈوز 7 سے وہ فائدہ حاصل نہ ہو سکا جو xp سے تھا۔ ۔ ۔ ۔
ارے جناب ابھی ابھی کہاں دو سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے ریلیز ہوئے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-11, 12:46 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو اس مہینے فیصلہ کیا تھا کہ ونڈوز ایکس پی سے ونڈوز سیون کی طرف ترقی کروں ۔۔ ابھی تک سی ڈی بھی نہیں خریدی تھی کہ ونڈوز 8 آ گئی
ہن دسو میں کی کراں ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-11, 12:29 PM   #15
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں نے تو اس مہینے فیصلہ کیا تھا کہ ونڈوز ایکس پی سے ونڈوز سیون کی طرف ترقی کروں ۔۔ ابھی تک سی ڈی بھی نہیں خریدی تھی کہ ونڈوز 8 آ گئی
ہن دسو میں کی کراں ؟؟
ابھی فی الحال ایکس پی سے ہی کام چلائیں۔ چند ماہ تک ونڈوز 9 آجائے گی وہ انسٹال کر لیجئے گا۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
muhammadasfand (23-11-11)
جواب

Tags
com, downloads, msdn, style, url, فری, کرسکتے, گی۔, ٹرائل, ڈاؤنلوڈ, ورجن, لنک, نیچے, مائیکرو, مزا, window, windows, ایسا, جائے, جاری, حضرات, خراب, دلچسپی, دئے, سوفٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
window 7 driver wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 25 30-09-10 12:02 AM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM
Window with no View محمدعدنان Chit Chat 0 12-04-08 02:26 AM
Window Partition پاکستانی مائیکروسوفٹ ونڈوز 1 28-12-07 05:21 AM
منتقل شدہ: Window Partition محمدعدنان Chit Chat 0 24-07-07 08:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger