واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




ونڈوز ایکس پی ایرر؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-11, 09:55 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوز ایکس پی ایرر؟

ونڈوز ایکس پی ایرر؟

مجھے ونڈوز ایکس پی sp-2 میں یہ میسیج ایر اکثر اتا ہے اور کمپیوٹر اکثر ھینگ ہوجاتا ہے، کبھی اواز کام چھوڑ دیتی ہے۔ اگر کوئی اسکا حل بتادے تو بڑی مہربانی ہوگی۔

ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 10:06 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بار پھر ونڈوز کر لو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 10:16 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بھائی بیسیکلی Data Execution Prevention is a set of hardware and software technologies that perform additional checks on memory to help prevent malicious code from running on a system. اورایسااسلئے ہوتا ہے کہ ونڈوزایکس پی سروس پیک ٹوآپکے سسٹم کووائرس اوردیگرسیکورٹی threats سے بچانے کیلئے Data Execution Prevention استعمال کرتی ہے۔ اسکابہترین حل اسکواپ ڈیٹ کرنا ہی ہے۔ باقی مندجہذیل کر کے دیکھیں۔

سسٹم پراپرٹی میں جائیں یا Start>>Run>>sysdm.cpl سسٹم پراپرٹی ڈایئلاگ باکس آپن ہوگا۔

آپ نے جانا ہے Advance>>Performance>>Settings

Performance Options میں Data Execution Prevention ٹیب پر کلک کریں اورAdd پرکلک کریں۔ Open ڈائیلاگ باکس میں اس پروگرام کو دیکھیں اوراپلائی کر کے اوکے کر دیں اورسسٹم ری سٹارٹ کریں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 11:22 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
Performance Options میں Data Execution Prevention ٹیب پر کلک کریں اورAdd پرکلک کریں۔ Open ڈائیلاگ باکس میں اس پروگرام کو دیکھیں اوراپلائی کر کے اوکے کر دیں اورسسٹم ری سٹارٹ کریں۔
پروگرام کا تو مجھے پتا نہیں چل رہا لیکن یہ میسج جب میں ونڈوز سٹارٹ کرتا ہوں تو اتا ہے یعنی جیسے میں‌ لاگ ان ہوتا ہوں ڈارئیکٹ میسج اتا ہے ایرر کا۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 11:35 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Advance>>Performance>>Settings اورData Execution Prevention
میں جانا ہے۔
Name:  untitled.PNG
Views: 32
Size:  43.9 KB
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 11:43 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسراآپ ونڈوزسٹارٹ اپ ایررکو ڈس ایبل بھی کر سکتے ہیں۔

Start>>Run>>msconfig یہاں آپ نے Startup میں جاکرDisable All کر دیں یا جسکوڈس ایبل کرناہے،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, data, hardware, jpg, set, software, system, ہوجاتا, ہے۔, ہے،, کوئی, کلک, کمپیوٹر, ونڈوز, لو, چھوڑ, مہربانی, اکثر, ایکس, ایر, اتا, اسکا, بار, حل, دیتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز ایکس پی اب اردو میں۔ عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 16-04-11 06:09 PM
ونڈوز ایکس پی لینگویج اپشن ایرر؟ ahadar002 Ask Experts ماہرین کی رائے 31 30-11-10 05:20 PM
ونڈوز ایکس پی کی تمام کمانڈز!!! shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 1 01-10-10 10:40 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ایکس پی لاگ آن ہونے کی رفتار بڑھانا محمدعدنان مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 28-12-07 05:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger