واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 06:08 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

سٹارٹ پر کلک کر کے یہ لکھیں
record

پھر یہ متنخب کریں
Record steps to reproduce a problem



ریکارڈ کے بٹن پر کلک کر کے کام شروع کریں اور جب کام ختم ہو جائے تو سٹاپ کے بٹن پر کلک کریں۔



اسکے بعد یہ آپ کو فائل محفوظ کرنے کا کہے گا۔ یہ اسکی زپ فائل بنائے گا۔ آپ اسے با آسانی کسی کو بھیج سکتے ہیں
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 06:12 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

گڈ ورک بھائی

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 06:45 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نائس ورک بھائی کیا جان مجھے پتا نہیں تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (20-01-11)
پرانا 21-01-11, 06:40 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
نائس ورک بھائی کیا جان مجھے پتا نہیں تھا
اور آپ کو فل وقت اس کا فائدہ بھی کوئی نہیں کیونکہ آپ ونڈوز xpکی جان نہیں چھوڑ رہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 08:39 AM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شیرنگ ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (21-01-11)
جواب

Tags
com, screen, فائل, کہے, کیے, کلک, گا۔, ونڈوز, محفوظ, win, آسانی, انسٹال, اسکی, اسے, بٹن, بھیج, بنائے, با, جائے, ختم, ریکارڈنگ, سکرین, سٹاپ, سٹارٹ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 25 18-01-12 11:59 PM
ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں! shafresha ویب سائٹس کا جائزہ 2 01-09-10 02:16 AM
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
وینڈوز/ لینکس/میگ میں اردو لکھیں سمیت/بغیر انٹرنیٹ کے asakpke کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 1 22-04-10 05:24 PM
لینکس میں ونڈوز کے فونٹس انسٹال کرنا عرفان حیدر لائینکس کارنر 6 02-03-09 09:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger