واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




ونڈوز 7 کو کیسے ایکٹی ویٹ کیا جائے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-10, 10:57 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوز 7 کو کیسے ایکٹی ویٹ کیا جائے۔

ونڈوز 7 کو کیسے ایکٹی ویٹ کیا جائے۔

میرے پاس اوریجنل ونڈوز 7 ہے۔ میں نے ایک دفعہ اپنے کمپیوٹرکو فارمیٹ کیا اور دوبارہ ونڈوز 7 انسٹال کی۔ میرے پاس Product ID Windows 7 ہے جو میں نے پہلی دفعہ انسٹال کے بعد حاصل کی تھی۔ اب میں دوبارہ ونڈوز کو کیسے اکٹیویٹ کر لوں؟
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), فرحان دانش (29-11-10), گلز (29-11-10)
پرانا 24-10-10, 12:33 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انٹر نیٹ لگائیں خود ہی ہو جائے گی نہیں تو یہاں سے کریک لے لیں؎
Free File Hosting Made Simple - MediaFire
Windows 7 Seven Activation CRACK - KezNews.com
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), فرحان دانش (29-11-10), گلز (29-11-10), اسد لطیف (29-11-10)
پرانا 24-10-10, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

How to safely remove the installed Aktivator

First, go into Control Panel -> Folder Options -> View:
1) Remove the checkmark from the item Hide extensions for known file types.
2) Put a tick on the item Show hidden files, folders and disks and click OK.

Then perform the following steps:
1. Stop the Protection of software sppsvc. Login to Control Panel -> Administrative Tools -> Services. Find a service protection software, right-click on it and if the service is running click Stop.
2. Find 2 hidden files in C: \ Windows \ System32 with the extension. C7483456-A289-439d-8115-601632D005A0 and delete them. If the service was sppsvc nezapushena in clause 1, it will automatic start and not give the opportunity to remove them. In this case, repeat 1 point.
3. Start the service protection software sppsvc.
Windows instantly respond and open a window with an error
Close the window and see in the bottom right corner of the inscription
All activate new activator

Year: 2010
OS: Windows 7 x32/x64
Language: English
Medicine: Not required
Size: 25 MB

Download links :
Download for free on Filesonic.com
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (25-10-10), shafresha (24-10-10), گلز (29-11-10)
پرانا 24-10-10, 05:36 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرض کریں اپ نے ونڈوز 7 خرید لیا اووریجنل۔ اپ نے اپنے pc پر انسٹال کیا۔ پھر دوبارہ اپ کے کمپیوٹر میں ایرر کیوجہ سے اپ کو کمپیوٹر فرمیٹ کرنا پڑا۔ اب اپ دوسری بار اس ونڈوز کو اُسی key سے اایکٹی ویٹ کروگے یا دوسری بار نہیں کرسکتے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 06:07 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ دوبارہ اسی کی سے ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں، بلکہ انٹر نیٹ لگانے کی صورت میں وہ خود بخود ہی ایکٹیویٹ ہو جائے گی۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (25-10-10), shafresha (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 09:59 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے نیا لیپ ٹاپ لیا ہے اس میں ونڈوز 7 تھا اور ساتھ ونڈو 7 کی اورینجنل سی ڈی بھی تھی ، لیکن ہارڈ ڈسک کے
پارٹیشن نہیں بنائے گئے تھے تو میں نے ونڈو فارمیٹ کر دیا اور پارٹیشن کر دی ، اور وہی ونڈو انسٹال کر دی۔ مجھ سے کوئی سیریل نمبرنہیں مانگا گیا جیسے ہی نیٹ سے کنیکٹ کیا خود بخود ایکٹیو ہو گیا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (25-10-10), shafresha (24-10-10), فرحان دانش (29-11-10), گلز (29-11-10), محمدخلیل (25-10-10)
پرانا 29-11-10, 06:22 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میں نے نیا لیپ ٹاپ لیا ہے اس میں ونڈوز 7 تھا اور ساتھ ونڈو 7 کی اورینجنل سی ڈی بھی تھی ، لیکن ہارڈ ڈسک کے
پارٹیشن نہیں بنائے گئے تھے تو میں نے ونڈو فارمیٹ کر دیا اور پارٹیشن کر دی ، اور وہی ونڈو انسٹال کر دی۔ مجھ سے کوئی سیریل نمبرنہیں مانگا گیا جیسے ہی نیٹ سے کنیکٹ کیا خود بخود ایکٹیو ہو گیا۔
آپکی ونڈوز OEM ہے یعنی BIOS سے ایکٹیویٹڈ ہے۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 09:47 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اُوپربتائے گئے طریقوں سے آپکا پرابلم سولو ہوا؟ نہیں تو اَزراہِ کرمlet me knowتاکہ آپکو کی دے سکوں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 10:33 AM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وِنڈوز7 کو ایکٹیویٹ کریں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 07:48 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے کزن نے توشیبا کا لیپ ٹاپ لیا ہے اس میں ونڈوز 7 ہے اور ساتھ ونڈو 7 کی اوریجنل سی ڈی بھی ملی ہے۔اگر اُس سی ڈی سے میں اپنے ڈسک ٹاپ پی سی میں ونڈوز7 انسٹال کرو تو کیا وہ بھی ایکٹیو ہو جائے گی یا نہیں ؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 07:56 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
میرے کزن نے توشیبا کا لیپ ٹاپ لیا ہے اس میں ونڈوز 7 ہے اور ساتھ ونڈو 7 کی اوریجنل سی ڈی بھی ملی ہے۔اگر اُس سی ڈی سے میں اپنے ڈسک ٹاپ پی سی میں ونڈوز7 انسٹال کرو تو کیا وہ بھی ایکٹیو ہو جائے گی یا نہیں ؟؟؟؟؟
اِنشا اللہ تعالی ہو جائے گی۔ کیونکہ ایک بار میری سٹوڈنٹ کو میں نے کر کہ دی تھی توہو گئی تھی۔ اب آپ کر کے دیکھیں پھر بتائیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 10:07 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیپ ٹاپ یا برانڈڈ کمپیوٹر میں recover CD چلانے سے پہلے تسلی کرلیں کہ آپ نے ڈیٹا کو ایکسٹرنل ہارڈ پر محفوظ کر لیا ہے۔ کیوں کہ ریکوری سی ڈی چلانے سے پارٹیشن بھی کمپنی ڈیفالٹ سائز پر چلی جاتی ہیں۔ اور ڈیٹا ضائع ہوجاتا ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-11-10)
پرانا 01-12-10, 04:03 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
لیپ ٹاپ یا برانڈڈ کمپیوٹر میں recover CD چلانے سے پہلے تسلی کرلیں کہ آپ نے ڈیٹا کو ایکسٹرنل ہارڈ پر محفوظ کر لیا ہے۔ کیوں کہ ریکوری سی ڈی چلانے سے پارٹیشن بھی کمپنی ڈیفالٹ سائز پر چلی جاتی ہیں۔ اور ڈیٹا ضائع ہوجاتا ہے۔
بالکل صحیح کہا بھائی نے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, crack, download, free, hosting, php, product, software, ہے۔, فارمیٹ, کی۔, کیسے, پہلی, پاس, ونڈوز, windows, اپنے, انسٹال, تھی۔, جائے, جائے۔, حاصل, خود, دفعہ, دوبارہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اے وی جی اینٹی وائرس اپ ڈیٹ کمپیوٹر کے لئے خطرہ گلاب خان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 23-04-11 10:04 PM
وینڈوز لائیو میسنجر انسٹالیشن ائیرر؟ ahadar002 کمپیوٹر کی باتیں 11 20-01-11 06:51 PM
ونڈوز کے ڈیلفالٹ آئی کونز کو ری اسٹور کیسے کریں؟ shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 1 01-09-10 02:16 AM
پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں کو تشدد سے روکے، ہمارا مینڈیٹ تسلیم کرے،فاروق ستار عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:51 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger