|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جب بھی ونڈوز میں لاگن ہوں تو آُپکو آیک میسج ملے جو کہ آپ کا ٹائپ کیا ہو۔تو اس کے لئے اتنا کریں۔
اس ٹپ کی مدد سے آپ اپنا کسٹم میسج بنا کر اپنی ونڈو مین لگا سکتیں ہیں۔اس کی وجہ سےاب آپ جب بھی لاگ ان ہوں گے تو ونڈوز آپ کا میسج دیکھائے گی۔اس کے لئے صرف اتنا کرنا ہوگا کہ :۔ Start پر کلک کر کےRun باکس میں جائیں یہ ٹائپ کریں regedit اور رجسٹری ایڈیٹر کھولیں۔ رجسٹی ایڈیٹر میں اس جگہ پر پہنچ جائیں ۔ HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows NT\CurrentVersion\Winlogon یہاں یہ تلاش کریں۔ LegalNoticeCaption اور رائٹ کلک کر کے Modify پر کلک کریں ۔ یہاں پر کچھ بھی ٹائپ کریں ۔مثلا :۔ My Windows XP Machine اورOK پر کلک کر کے اس ونڈو کو بند کردیں۔اس کے بعد اسی جگہ پر یہ تلاش کریں۔ LegalNoticeText اس پر بھی رائٹ کلک کرکے Modify پر کلک کریں۔ ظاہر ہو نے والی ونڈو می اپنا میسج ٹائپ کریں۔اور OK پر کلک کر کے رجسٹری کو بند کر دیں اب آپ جب بھی ونڈو کے لئے لاگ ان ہونگے تو آپ کو آپ کا میسج ملے گا۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | ابوسعد (27-11-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
دونو ں بھا ئیوں کا شکریہ
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت اچھی ٹپ دی آپ نے زبیر بھائی۔
میں نے اپنے کمپیوٹر پر اس کو اپلائی بھی کر دیا ہے۔شکریہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() |
شکریہ پاکستانی بھائی
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مذکورہ دھاگے کو بند کیا جارہا ہے کیوں کہ اس میں گذشتہ ایک مہینے سے کو ئی پوسٹنگ نہیں ہوئی۔ تما م پوسٹنگ کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔ وسلام، |
|
|
![]() |
| Tags |
| software, کمپیوٹر, پاکستانی, ونڈوز, اللہ, بھائی, تلاش, جواب, حضرات, خواتین, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریمیئم جیسا ڈونلوڈ | محمدخلیل | ویب سائٹس کا جائزہ | 13 | 17-02-11 11:03 PM |
| کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-09-10 12:36 PM |
| سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 0 | 14-08-10 11:07 PM |
| کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 02-07-08 05:21 PM |
| حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:49 AM |