واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-07, 12:43 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

اسلام علیکم!ٕ
دوستوں میں آج پھر ایک اچھی اور کام کی ٹپ لے کر حا ضر ہوا ہوں اُمید ہے یہ بھی آپ کو پسند آئے گی آج کی ٹپ سی ڈی روم کے با رے میں ہے بعض دفعہ کچھ غیر میعاری سی ڈیز میں وا ئرس اور ورم کی فائیں مو جود ہو تی ہیں جو کے سی کو آٹو رن کر نے سے خود ہی ہمارے سسٹم میں پھیل کر ہمارے سسٹم کو نقصان پہنچا تی ہیں۔تو کیوں نہ ہم سی ڈی کو آٹو رن ہو نے سے ہی روک دیں۔اس طرح ہمارا سسٹم بھی صحیح رہیے گا اور ہمیں اپنی مطلوبہ فا ئیں بھی حا صل ہو جا ئیں گی۔ تو شروع کر تے ہیںِ
اسٹارٹ مینو میں جا کر RUNپر کلک کریں اور اس میں یہ ٹا ئپ کریں regedit اس کے بعد آپ کے پا س رجسٹری ایڈیٹر کھل جا ئے گااس کے بعد یہ تلاش کریں۔
HKEY_USERS\.Default\Software\Microsoft\Windows\
CurrentVersion\Policies\Explorer
اور یہاں ایک ڈی ڈبلیو ویلیو کا اضا فہ کریں اور اس کا نام یہ رکھیں
NoDriveTypeAutoRun
اور اس کی یہ ویلیو سیٹ کریں۔ 95 00 00 00
بس آپ کا کام ختم اب اپنے کمپو ٹر کوری اسٹا رٹ کر دیں اور مزے کریں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 13-06-07, 08:05 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 14-06-07, 12:38 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

شکریہ مہرباتی جناب
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 17-06-07, 08:32 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

بہت عمدہ جناب

زبیر بھائی آن لائن آو تو مجھ کو زب یا پھر یاہو پر ملنا مجھے ایک کتاب چاہیے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
پرانا 17-06-07, 02:05 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

ٹھیک ہے جناب
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 17-11-07, 11:05 AM   #6
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Cdکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
پرانا 17-11-07, 11:43 AM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Cdکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

پسند کرنے کا شکریہ campion pakistani
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 28-12-07, 05:43 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Cdکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں

سلام،
مذکورہ دھاگے کو بند کیا جارہا ہے کیوں کہ اس میں گذشتہ ایک مہینے سے کو ئی نیا مراسلہ نہیں ڈالا گیا۔
تما م مراسلے ارسال کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, pakistan, pakistani, software, پسند, یاہو, آج, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, حضرات, خواتین, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں آبی ٹوکول تعارف 81 29-08-11 10:12 PM
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
مدد درکار ہے برائے : آئی پی سیٹنگ کی آٹو انسٹالیشن راجہ صاحب Ask Experts ماہرین کی رائے 3 05-09-08 12:04 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger