واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں



ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں


ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-07, 11:28 PM  
ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1
عادل سہیل عادل سہیل آف لائن ہے 22-08-07, 11:28 PM

کمی وقت کے سبب معذرت کے ساتھ تصویر ارسال کر رہا ہوں
انشا اللہ آخری مضمون کے ساتھ مکمل پی ڈی ایف برقی کتابچہ بھی نتھی کر دوں گا اگر اُس کا حجم اجازت شدہ حد میں رہا تو ۔

Attached Thumbnails
ramadan_benifitsv3_a4_stamcol_.jpg  


عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2800
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (19-09-08)
پرانا 02-09-07, 08:11 PM   #16
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوری مجھے آپکی والدہ کے بارے میں علم نہیں تھا۔ اللہ انہیں صحت ِ کاملہ عطا فرمائیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-09-07, 11:43 PM   #17
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے عادل بھائی آپ نے اللہ آپ کو جزا دے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-07, 08:46 AM   #18
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ، اللہ آپ کو ہمت دیں اور آپ ہمارے لیے اہسے اور مضامین تحریر کریں جن سے ہمیں دینی رہنمائی ملے۔ اللہ آپکی والدہ کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائیں۔ اللہ آپکو اسکا اجر عطا فرمائیں۔ آمین
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-07, 02:16 PM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ماشاءاللہ اللہ تعالٰی جان جی آپ کا اس کا اجر دے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 01:57 PM   #20
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ
ماشا اللہ
اللہ آپ کو اجر دے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 02:03 PM   #21
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشا اللہ سبحان اللہ اور ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت و ہمت دے تاکہ آپ ہمارے ساتھ اچھی اچھی شئیرنگز کرتے رہو
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 08:24 AM   #22
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھت ہی اچھی پوسٹ کی آپ نے

آپکی والدہ کے لیئے دعا گو
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-08, 03:27 AM   #23
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1

السلام علیکم
اس دھاگے میں روزے سے متعلق عام مسائل تفصیل سے بیان ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے اور قبول کرے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-08, 03:31 AM   #24
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1

جزاک اللہ خیرا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عادل سہیل (19-09-08)
پرانا 19-09-08, 02:38 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ خیرا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، و ایاک یا ابن اخی ، الذی یا یبداءُ بالسلام و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-09, 02:54 AM   #26
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
قرب رمضان کی مناسبت سے اس مضمون کو سامنے لانے کی ضرورت ہے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-10, 03:19 PM   #27
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبادتوں کے اس دور میں
آؤ مانگیں سب کے لیے مغفرت
مانگتے ہیں ہم کچھ نہ کچھ اپنے لیے
چلو آج دوسروں کے لیے مانگیں
رمضان کی آمد کی خوشی ہے بہت
ساتھ ہی اس کے رخصت ہو جانے کا غم
خدا کرے وقت تھم جائے اس وقت
جب برس رہی ہو خدا کی رحمت ہم پر
رمضان کے رخصت ہونے سے پہلے
درِ توبہ بند ہونے سے پہلے
اس مبارک مہینے کی ہر فضیلت حاصل کر لیں
جو ہم گزشتہ سالوں میں حاصل نہ کر سکے
رمضان مبارک ، رمضان مبارک
رمضان مبارک ، رمضان مبارک
آیا ہے رمضان
االلہ کا احسان، ملا ہے رمضان
ھم سب کا مہمان ، آیا ہے رمضان

روزہ رکھیں گے ہم ،قرآں پڑھیں گے ہم
پکائیں گے پکوان، آیا ھے رمضان

کھانے سے رکیں ہم، غیبت سے بچیں ہم
کھلے گی کم زبان، ملا ہے رمضان

تراویح پڑھیں ہم، تہجد میں اٹھیں ہم
سنائیں رب کو داستاں ،آیا ہے رمضان

بھولیں نہ اپنوں کو ہم، کم کریں ان کے دکھوں کو ہم
ہو جائیں وہ شادماں ،آیا ہے رمضان

نیکیوں میں دوڑیں ہم، گناہوں کو چھوڑیں ہم
راضی ہو جائے رحمٰن ،ملا ہے رمضان

افطاری کرائیں ہم ،بھوکوں کو کھلائیں ہم
رحمتیں برسائے آسمان ،آیا ہے رمضان

لیں عفو و گزر سے کام ،کر لیں دلوں کو صاف
سج جائے پھولوں سے گلدان، ملا ہے رمضان

دعائیں مانگیں ہم، سب کو یاد رکھیں ہم
پھر کب آئے مہماں، آیا ہے رمضان

الہی کر کرم،رحم کی اک نظر
سنور جائیں دو جہاں، آیا ہے رمضان

مبارک رمضان،مبارک رمضان
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, golden, فرض, پیاسا, نماز, نظر, مکمل, موقع, مسائل, معذرت, آدمی, اللہ, بھائی, ترک, تصویر, جھوٹ, جواب, حدیث, دعا, روزہ, رمضان, عورت, عمران, صحیح, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواب: ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1 عرفان حیدر متفرقات 1 26-08-08 01:07 AM
محمد کی میم کی فضیلتں شاھد اسلامی نظریہ حیات 3 09-08-07 10:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger