واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں



ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں


رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-11, 06:06 PM  
رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف
بنت آدم بنت آدم آف لائن ہے 31-07-11, 06:06 PM

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

Last edited by بنت آدم; 06-08-11 at 11:05 PM..

 
بنت آدم's Avatar
بنت آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1349
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-08-11), یاسر عمران مرزا (04-08-11), محمدعدنان (31-07-11), مرزا عامر (31-07-11), سیپ (03-08-11), سحر بٹ (31-07-11)
پرانا 07-08-11, 06:24 PM   #31
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات میں غلطی کو تسلیم کرنے کی ہچکچاہٹ مانع محسوس ہوتی ہے

آپ نے یقینا قرآن میں یہ تو پڑھا ہو گا

غلط گمان گناہ ہو جاتے سو فی الحال غلط گمان مت پالیں میں جواب ڈھونڈوں گی انشا اللہ اللہ عزوجل میری رہنمائی بھی فرمائے گا سو برحال میں فورم میں مزید ٹایم نہیں دے سکتی جزاک اللہ
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 01:55 AM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت آدم مراسلہ دیکھیں
انکل مجھے اپنی غلطی تسلیم کرنے میں کبھی شرم محسوس نہیں ہوئی

پر میری بری عادت ہے یا اچھی میں تحقیق کرتی ہوں جواب ڈھونڈتی ہوں سو کچھ کہنا ابھی برحال فضول
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بہت خوب بیٹی ، آپ کی یہ دونوں ہی صفات اچھی ہیں ، (۱) غلطی تسلیم کرنے میں شرم محسوس نہ کرنا ، اللہ کرے کہ اس کے بعد والا مرحلہ بھی آپ اسی ہمت سے طے کرتی ہوں یعنی غلطی کی اصلاح کرنا، اور (۲) تحقیق کرنا ، بس بیٹی یہ خیال رکھیے گا کہ تحقیق کرنے کے لیے اللہ اور اس کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مقرر کردہ حدود میں رہتے ہوئے ان کی مقرر کردہ کسوٹیوں پر پرکھ کی جائے ، ان شاء اللہ خیر ہی خیر میسر ہو گی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت آدم مراسلہ دیکھیں
بات میں غلطی کو تسلیم کرنے کی ہچکچاہٹ مانع محسوس ہوتی ہے

آپ نے یقینا قرآن میں یہ تو پڑھا ہو گا

غلط گمان گناہ ہو جاتے سو فی الحال غلط گمان مت پالیں میں جواب ڈھونڈوں گی انشا اللہ اللہ عزوجل میری رہنمائی بھی فرمائے گا سو برحال میں فورم میں مزید ٹایم نہیں دے سکتی جزاک اللہ
سب سے پہلے تو نصیحت کرنے پر دعا گو کہ اللہ تعالی آپ کو بہترین اجر عطاء فرمائے ، اس کے بعد بیٹی یاد دہانی کے لیے گذارش ہے کہ میں نے صرف آپ کی ذات کے بارے میں بات نہیں کی تھی ، میرا لکھا ہوا پورا جملہ درج ذیل تھا :::
"""اور بیٹی بھی سمجھنا چاہتی ہے لیکن عام معمول کے مطابق اپنی کہی یا بتإئی گئی بات میں غلطی کو تسلیم کرنے کی ہچکچاہٹ مانع محسوس ہوتی ہے """
بات عام معمول کے مطابق ہر ایک کے بارے میں ہے کہ غلطی تسلیم کرنے میں ہچکچاہٹ مانع رہتی ہے ،
بہرحال ، مجھے یہ خوشی ضرور ہوئی ہے کہ آپ نے اپنے انکل کا پیغام سارا ہی پڑھا ہے اور الحمد للہ اس میں جو بھی سمجھا اس کے مطابق نصیحت بھی کی ہے ، یہ اچھی نشانی ہے ، ایک دفعہ پھر جزاکِ اللہ خیرا ،
بیٹی یہ بھی یاد رکھے گا کہ اللہ تعالیٰ نے گمان کی زیادتی کو یعنی بہت زیادہ گمان کرنے کو گناہ فرمایا ہے اور اس میں بھی ہر ایک ظن کو شامل نہیں فرمایا اور پھر جن ظنون کو گناہ فرمایا ہے ان میں سے برے یا اچھے گمان کی کوئی تخصیص یا قید نہیں ہے ،
اللہ سُبحانہُ و تعالیٰ کا فرمان ہے ((((( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ::: اے ایمان لانے والو ، بہت زیادہ گمان کرنے سے دُور رہو کیونکہ کچھ گمان گناہ ہوتے ہیں ))))) سورت الحجرات/آیت ۱۲،
لہذا بٹیا حسنء ظن بھی اگر زیادہ اور مقرر کردہ حدود سے خارج ہو جائے تو بذات خود بھی گناہ کے زُمرے میں آ جاتا ہے اور دیگر غلطیوں اور گناہوں کی طرف لے جانے کا سبب بنتا ہے ،
(((((وَمَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا ::: اور ان (لوگوں) کےپاس اس بات کے بارے میں کچھ علم نہیں وہ تو صرف گمان کی پیروی کرتے ہیں اور بے شک گمان حق کے بارے میں کچھ فائدہ نہیں دیتا ))))) سورت النجم /آیت ۲۸،
پس میری بیٹی ہمیں ہر قسم کے گمان کی زیادتی سے بچنا چاہیے بالخصوص کسی معاملے کی تحقیق اور چھان بین کرتے ہوئے ،
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کے دین کا ہر معاملہ اس کے مقرر کردہ قوانین اور کسوٹیوں کے مطابق سمجھنے کی توفیق دے ، میں آپ کی تحقیق کا منتظر رہوں گا بیٹی اور کسی بحث یا ضد بازی کے لیے نہیں بلکہ اپنی ایک بیٹی کو درست راہ تک پہنچانے کا سبب بننے کی کوشش کے لیے ، کہ شاید اللہ تبارک و تعالیٰ مجھ سے یہ کام لے لے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-08-11), بنت آدم (08-08-11), حیدر (03-09-11), راجہ اکرام (08-08-11)
پرانا 03-09-11, 02:39 PM   #33
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انکل سورہ جاثیہ کی آیت جو آپ نے بتائی اس میں بات اسرائیل کی ہو رہی ہے کنفیوژن

اور بیشک ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اور حکومت اور نبوت عطا فرمائی، اور انہیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا اور ہم نے انہیں (ان کے ہم زمانہ) جہانوں پر (یعنی اس دور کی قوموں اور تہذیبوں پر) فضیلت بخشی

اور ہم نے ان کو دین (اور نبوّت) کے واضح دلائل اور نشانیاں دی ہیں مگر اس کے بعد کہ اُن کے پاس (بعثتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا) علم آچکا انہوں نے (اس سے) اختلاف کیا محض باہمی حسد و عداوت کے باعث، بیشک آپ کا رب اُن کے درمیان قیامت کے دن اس امر کا فیصلہ فرما دے گا جس میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے

پھر ہم نے آپ کو دین کے کھلے راستے (شریعت) پر مامور فرما دیا، سو آپ اسی راہ پر چلتے جائیے اور اُن لوگوں کی خواہشوں کو قبول نہ فرمائیے جنہیں (آپ کی اور آپ کے دین کی عظمت و حقّانیت کا) علم ہی نہیں ہے

بیشک یہ لوگ اللہ کی جانب سے (اسلام کی راہ میں پیش آمدہ مشکلات کے وقت میں وعدوں کے باوجود) ہرگز آپ کے کام نہیں آئیں گے، اور بیشک ظالم لوگ (دنیا میں) ایک دوسرے کے ہی دوست اور مددگار ہوا کرتے ہیں، اور اللہ پرہیزگاروں کا دوست اور مددگار ہے

آیت 16 سے 19 تک
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (04-12-11), حیدر (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 02:43 PM   #34
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سورہ احزاب آیت 66 اور 68 کا جو آپ نے کہا

وہ تو کافروں کے لیے تھی اگین کنفیوژن

بیشک اللہ نے کافروں پر لعنت فرمائی ہے اور اُن کے لِئے (دوزخ کی) بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے

جِس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ نہ وہ کوئی حمایتی پائیں گے اور نہ مددگار

جِس دن ان کے مُنہ آتشِ دوزخ میں (بار بار) الٹائے جائیں گے (تو) وہ کہیں گے: اے کاش! ہم نے اللہ کی اطاعت کی ہوتی اور ہم نے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کی ہوتی

اور وہ کہیں گے: اے ہمارے رب! بیشک ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کا کہا مانا تھا تو انہوں نے ہمیں (سیدھی) راہ سے بہکا دیا

اے ہمارے رب! انہیں دوگنا عذاب دے اور اُن پر بہت بڑی لعنت کر
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (04-12-11)
پرانا 03-09-11, 02:58 PM   #35
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سورہ کہف کی جو بات آپ نے کی

وَ لَا يُشرِك بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا

اور وہ شریک نہ کرے عبادت میں اپنے رب کی کسی کو

وہ اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرے

اس کی ڈیٹیل میں گئی تو معلوم ہوا کہ اس میں شرک اکبر اور ریاء سے بچنے جو کہ شرک اصغر ہے کہا رائٹ؟

اب آپ بتائیں نفل پڑھنا کیا گناہ ہے؟ جب کہ نفل میں سورہ کی ترتیب بھی ترتیب سعودی ہو اللہ کے کلام پاک سے پڑھا جائے صلواہ التسبیح کا زکر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کیا تھا نا اپنے چچا سے؟ جب کلام اللہ کا نیت میں اس کا نام لینا تو وہ عبادت شرک تو نہیں ہوئی نہ یا تو یہ ہو اللہ نا کرے اللہ نہ کرے شیطان کا نام لیا جائے اس کے پیروکار بلاہ بلاہ بلاہ کہا جائے تھوڑی سی کنفیوژن جب اللہ کا کلام ہے میں دکھاوے کے لیے بھی نہیں کر رہی کہ شرک اصغر ہو عبادت میں صرف اس کا کلام پاک پڑھ رہی کہ اللہ خوش ہو راضی ہو نوافل پڑھا جائین تو شرک اکبر بھی نہ ہوا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (04-12-11), حیدر (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 03:19 PM   #36
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

(((((أَم لَهُم شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُم مِنَ الدِّينِ مَا لَم يَأذَن بِهِ اللَّهُ وَلَولَا كَلِمَةُ الفَصلِ لَقُضِيَ بَينَهُم وَإِنَّ الظَّالِمِينَ لَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ:::کیا اُن کے لیے(اللہ کے ایسے) شریک ہیں جو ان کے لیے دین میں وہ راستے بناتے ہیں جن کی اللہ نے اجازت نہیں دی ، اور اگر اللہ کی طرف سے (قیامت کے قیام کا) فیصلہ نہ ہوچکا ہوتا تو ان کے درمیان(ابھی ہی)فیصلہ کر دیا جاتا اور یقیناً ظلم کرنے والوں کے لیے دردناک عذاب ہے)))))سورت الشُوریٰ /آیت 21،

اس ترجمہ کی تفسیر پڑھی کنز الایمان میں بھی ابن کثیر میں بھی انکل مجھے سچی کہیں یہ نہیں دکھا کہ یہ آیت ان وقوع پر اتری جس پر آپ مجھے ٹوک رہیں ہیں یعنی نفلی عبادت

رہی بات آپ کی یہ کہنے کی کہ جو فضائل میں نے بتائے اس بابت کہا تو انکل تین جگہ جیسا لکھا گیا ویسا شیرکرا

ریفرنس:- کرن کتاب بہت عرصہ قبل یہ بک ملی تھی جس کا نام تھا عبادات و وظائف

اس کے بعد

ماہنامہ پاکیزہ کا مقبول سلسلہ روحانی مشورے جو کہ اجازت کہ ساتھ بتائے جاتے اس کی کتابی شکل صرف کراچی میں موجود

اس کے علاوہ فیظان عطار سائٹ پر موجود ایک بک

تسبیحات رمضان و شب قدر

اس کے علاوہ مساجد میں شب قدر کے جو وظائف پڑھائے جاتے صفحات ملتے ان میں بھی یہی وظائف موجود لیکن ان میں فضائل موجود نہیں ہوتے

اب آپ بتائیں نفل پڑھنا گناہ ہے یا فضائل کا ریفرنس موجود نہ ہونے کی صورت میں فضائل دینا غلط

جی آئی نو ڈیٹ لیکن میں نے سنی نہیں کئی مقامات پر پڑھنے کی غلطی ضرور کی

باقی واللہ اعلم

کیوں کہ مزید اس تاپک پر بحث کرنا ایسا ہو گا

نیکی ضائع گناہ لازم
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (04-12-11), حیدر (03-09-11)
پرانا 05-09-11, 10:26 AM   #37
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ عقل سلیم کو استعمال کرنے اور صرف نقل صحیح پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 02:42 PM   #38
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ صاحب بلکل اللہ عزوجل "سب" کو عقل سلیم کو استعمال کرنے اور صرف نقل صحیح پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (04-12-11), حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 11:54 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بہت خوب بیٹی کہ آپ نے اپنا مطالعہ جاری رکھتے ہوئے حصول علم کی مزید کوشش جاری رکھی،
اس وقت بہت ہی عجلت میں ہوں ، اس لیے مختصر طور پر کچھ معلومات ارسال کر رہا ہوں ، اللہ نے چاہا تو باقی بات کل یا پرسوں ہو گی ،
بیٹی آپ کے سابقہ چار مراسلات میں سے پہلے دو اور آخری والے کے لیے بالخصوص جواب بہت مختصر سا ہے ، کہ اہل سنت والجماعت کے تمام ہی مسالک کے أئمہ تفسیر رحمہم اللہ اس قانون پر متفق رہے ہیں کہ """ العبرۃ بالعموم اللفظ و لا بالسبب النزول ::: (آیات میں موجود ) احکام اور مفہوم الفاظ کے عموم کے مطابق لیے جاتے ہیں نہ کہ (آیات کے )نزول کے اسباب کے مطابق """،
لہذا محترمہ بیٹی ، آیات میں مذکور احکام عام ہی مانے جاتے ہیں ، سبب ء نزول یا جسے شانء نزول بھی کہا جاتا ہے کے ساتھ ان کو خاص نہیں کیا جاتا ،
اور اسی طرح یہ بھی کہ """ السياق أو السباق الخاص يراد به العام ::: کسی خاص سیاق و سباق میں (مذکور) حکم سے مُراد عام (حکم) لیا جائے گا ، """
ان دونوں قواعد سے استثناء اور خروج صرف اسی صورت میں درست ہو سکتا ہے جب """ حتیٰ یأتی ما یخُصُّہُ لہُ ::: یہاں تک کہ کوئی (اور نص )اِس حکم کو اِس کے (سبب نزول یا سیاق و سباق )کے لیے خاص ثابت کر دے """
پس سابقہ امتوں کے واقعات میں ، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے جس جس کام کا ذکر مذمت کے انداز میں کیا ، اس کے نتیجے میں ، اس کے سبب سے اللہ کی ناراضگی ، عذاب اور آخرت میں خسارے کی خبر دی ، وہ کام بلا شبہ حرام تھے اور اس وقت تک رہیں گے جب تک اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی طرف سے کوئی استثناء میسر نہ ہو ۔
محترمہ بٹیا ان متفق علیھا قوانین کی روشنی میں‌ ان اشکالات کو سجھنے کی کوشش کیجیے جن کا آپ نے اظہار کیا ، ان شاء اللہ دو تین دن بعد پھر حاضری کی کوشش کروں گا ۔ و السلام علیکم
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (10-09-11), حیدر (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 09:59 PM   #40
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکل اتنی اوکھی اردو نہیں سمجھ نہیں آتی میں نے تو اپنے ٹیچرز کے فرض واجب مکروہ تحریمی تنزیحی کے چیپٹرز جو کے جامعات میں پڑھائے جاتے 15 دن سیو رکھا سمجھ نہیں آتی تھی بار بار پڑھ کے آسان الفاظ میں بتانے کی درخواست کر کر ک سیکھا سو آپ کی پوسٹ سمجھتے پڑھتے وقت لگے گا معذرت خواں ہوں
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 08-09-11, 09:47 PM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت آدم مراسلہ دیکھیں
انکل اتنی اوکھی اردو نہیں سمجھ نہیں آتی میں نے تو اپنے ٹیچرز کے فرض واجب مکروہ تحریمی تنزیحی کے چیپٹرز جو کے جامعات میں پڑھائے جاتے 15 دن سیو رکھا سمجھ نہیں آتی تھی بار بار پڑھ کے آسان الفاظ میں بتانے کی درخواست کر کر ک سیکھا سو آپ کی پوسٹ سمجھتے پڑھتے وقت لگے گا معذرت خواں ہوں

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ماشاء اللہ ، یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ دینی علوم کے طالبہ علم ہیں ، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو علم نافع میں سے وافر حظ عطاء فرمائے ،
اور حلال و حرام ، مکروہ تحریمی ، مکروہ تنزیہی ، واجب و مستحب سب اصطلاحات کے درست معانی اور مفاہیم سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے ،
بٹیا میں معذرت خواہ ہوں کہ میرے سابقہ استعمال شدہ الفاظ آپ کو “اوکھے ” لگے ، گو کہ میں ہمیشہ یہ کوشش کرتا ہوں کہ آسان فہم الفاظ استعمال کروں اور اس کوشش میں گرائمر کے قواعد کا بھی خیال نہیں رکھتا ، لیکن پھر بھی کبھی ایسا ہو تا ہے کہ بعض عبارات اور اصطلاحات کی پابندی مشکل الفاظ کا استعمال کرنے پر مجبور کرتی ہے ،
اب میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے سابقہ مراسلے میں کہی گئی باتوں کو مزید مختصر طور پر اور آسان الفاظ میں کہہ سکوں ،
بیٹی ، میں نے اس مراسلے میں یہ سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ:::
(1) قران کریم میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے جو احکام نازل فرمائے ان کے نازل ہونے کے سبب کی وجہ سے وہ احکام اس واقعہ یا شخص یا اشخاص کے لیے خاص نہیں ہوتے جن کو سبب بنا کر اللہ نے وہ احکام نازل کیے ہوتے ہیں ، بلکہ احکام سب کے لیے عام مانے جاتے ہیں ،
مثلاً اگر کوئی آیت یہودیوں کے کسی عمل کا ذکر لیے ہوئے ہے اور اس میں اللہ تعالیٰ نے کوئی حکم بھی نازل فرمایا ہے تو ایسا نہیں سمجھا جاتا کہ کیونکہ اس آیت میں یہودیوں کے فلاں عمل کا ذکر ہے اس لیے یہ حکم بھی یہودیوں کے لیے اور ، یا ، اس آیت میں ذکر کیے گئے عمل کے لیے ہی خاص ہے ،
اور (2) اسی طرح اگر کسی آیت میں کسی خاص گروہ ، جماعت یا شخص سے خطاب کے دوران کوئی حکم نازل فرمایا گیا ہو تو وہ حکم سب کے لیے عام ہی سمجھا جاتا ہے ، مخاطبین کے لیے خاص نہیں ،
اور (3) یہ کہ پہلے گذری ہوئی امتوں کے کاموں میں سے ، یا ان کا ذکر کرتے ہوئے جن جن کاموں کو اللہ تعالی نے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اللہ کی ناراضگی والے کام بتایا ، یا ان کاموں کا نتیجہ جہنم بتایا گیا ، یا آخرت میں نقصان والا بتایا گیا ، تو ایسے سارے کام ہمارے لیے بھی حرام ہیں ،
ایسےتمام احکام اور معاملات کو کسی کے لیے خاص سمجھنے کے لیے کسی دوسری آیت مبارکہ میں ، یا کسی صحیح ثابت شدہ حدیث مبارک ٘میں ، یا رسول کریم صلی اللہ علیہ و علیہ و آلہ وسلم کی کسی صحیح ثابت شدہ سُنّت مبارکہ میں ، یا صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے کسی اختلاف کے بغیر ایسی کوئی خبر چاہیے ہوتی ہے جو یہ ثابت کرے کہ فلاں حکم فلاں کے لیے خاص ہے ، اور یہ ثابت کرے کہ فُلاں فُلاں کام یا معاملہ صِرف اُن لوگوں کے لیے حرام تھا ،
اب بتایے بیٹی کہ میری بات کچھ “سوکھی” محسوس ہوئی یا نہیں ؟
بیٹی آپ کے مراسلات رقم 33، 34، اور 36 کا جواب میرے اس اور سابقہ مراسلے میں ہے ،
ان شاء اللہ آپ کے مراسلہ رقم 35 کے جواب میں کچھ گزارشات ایک دو دن میں پیش کروں گا ،
و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, فتح, کلمہ, پہلی, پڑھنے, پاک, نماز, آزاد, اول, الہ, اللہ, المبارک, السلام, تین, جنت, جائیں, خصوصی, دفعہ, دوسری, دعا, رمضان, سورہ, شب, شریف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی مضمون:: اے خیر کے طا لب آگے بڑھ::: از:ڈاکٹر رخسانہ جبین JISOUTH اپکے کالم 0 27-07-11 02:59 PM
امریکی نمائندۂ خصوصی رچرڈ ہالبروک انتقال کرگئے یاسر عمران مرزا خبریں 27 15-12-10 04:39 PM
انجم بھائ کے لئے خصوصی دعا نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 110 25-10-09 05:09 AM
عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر گوہر عبادات 0 25-08-09 04:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger