واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں



ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں


باب الریان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 03:34 PM   #1
باب الریان
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 05-08-11, 03:34 PM

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت کے دروازوں میں ایک خاص دروازہ ہے جس کو " باب الریان " کہتے ہیں اس دروازہ سے قیامت کے دن صرف روزہ داروں کا داخلہ ہو گا ۔ ان کے سوا کوئی اس دروزہ سے داخل نہیں ہو سکے گا ۔اُس دن پکارا جائے گا کہ کہاں ہیں وہ بندے جو اللہ کے لیے روزہ رکھا کرتے تھے! اور بھوک پیاس کی تکلیف اٹھایا کرتے تھے! وہ اس پکار پر چل پڑیں گے ۔ان کے سوا کوئی اور اس دروازہ سے داخل نہیں ہو سکے گا ۔جب روزہ دار اس دروازہ سے جنت میں پہنچ جائیں گے تو یہ دروازہ بند کر دیا جائیگا ۔ پھر کسی کا اس دروازہ سے داخلہ نہیں ہو سکے گا
: بخاری و مسلم :

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-08-11), سیفی خان (05-08-11), سائل (05-08-11), عبدالقدوس (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 06:18 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (07-08-11)
پرانا 05-08-11, 08:09 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
اس کے صحیح مستحق وہ روزہ دار ہی ہیں جو روزے کو اس کے تمام حقوق کے ساتھ ادا کرتے ہیں۔
سائل آف لائن ہے   Reply With Quote
سائل کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (07-08-11)
جواب

Tags
color, فرمایا, کہاں, کوئی, کرتے, گے, پیاس, وسلم, چل, مسلم, اللہ, بھوک, باب, بخاری, تعالیٰ, جنت, جائیں, جائے, حضرت, خاص, رکھا, روزہ, سہل, سکے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger