واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں



ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں


جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-09, 03:50 AM   #1
جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 18-08-09, 03:50 AM

جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے دین کو آسان بنایا ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے “یرید اللہ بکم الیسر و لا یرید بکم العسر” یعنی “اللہ تمہارے ساتھ آسانی (کا معاملہ) کرنا چاہتا ہے اور تم پر سختی نہیں چاہتا”۔ چنانچہ روزے کی حالت میں کئی کاموں کی اجازت دی گئی جن کے کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اہم امور کا تذکرہ ذیل میں دیا جاتا ہے۔
جنابت کی حالت میں روزہ رکھنا
جنابت کی حالت میں سحری کرنا جائز ہے۔ لیکن فجر کی نماز سے قبل پاکی حاصل کر کے جماعت کے ساتھ شامل ہونا ضروری ہے۔
أَنَّ عَائِشَةَ وَأُمَّ سَلَمَةَ أَخْبَرَتَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ وَهُوَ جُنُبٌ مِنْ أَهْلِهِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ وَيَصُومُ (صحیح بخاری کتاب الصوم باب الصائم یصبح جنبا)
“ایمان والوں کی مائیں عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما بتاتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اپنی بیویوں سے (صحبت کی وجہ سے) حالت جنابت میں ہوتے اور فجر کا وقت ہو جاتا۔ پھر غسل کرتے اور روزہ رکھتے”
مسواک کرنا
ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ وُضُوءٍ (صحیح البخاری کتاب الصوم باب سواک الرطب و الیابس للصائم)
"اگر میری امت پر دشوار نہ ہوتا تو میں انہیں ہر وضو کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا”
اس ترغیب میں روزہ دار اور غیر روزے دار سب شامل ہیں۔ اور یہ کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے
زبان سے کوئی چیز چکھنا
زبان پر کسی چیز کا ذائقہ محسوس ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا جب تک وہ حلق میں نہ اترے۔
سرمہ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
5۔ سر پر ٹھنڈا پانی بہانے، کلی کرنے وغیرہ سے روزے پر کوئی فرق نہیں آتا۔
6۔ زوجین کا ایک دوسرے کے ساتھ لیٹنا یا بوس و کنار سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ لیکن جس کو اپنے اوپر قابو نہ ہو اس کے لیے یہ اجازت نہیں ہے۔
7۔ احتلام سے روزہ نہیں ٹوٹتا چاہے دن کے وقت ہو۔
وقت کی کمی کی وجہ سے کچھ مسائل کے دلائل ذکر نہیں کر سکا۔ ان شاء اللہ جلد ہی ترمیم کر کے اضافہ کر دوں گا۔

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-08-09), ملک بھائی (20-08-09), ابو عمار (18-08-09), احمدنواز (18-08-09), سحر (18-08-09)
پرانا 18-08-09, 08:11 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھے جناب کی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-09, 09:25 AM   #3
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شکریہ

بارک اللہ لک وجزاکم اللہ خیرا
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 02:04 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا بھتیجے ، مزید کا انتظار رہے گا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-08-09)
جواب

Tags
arabic, color, نماز, مسائل, اللہ, ترمیم, جلد, حکم, روزہ, سحری, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کھانے کی چیزوں کے نام تلاش کریں ALI-OAD گپ شپ 5 21-11-10 09:24 PM
گری پڑی چیزوں کے بیان میں ابن آدم متفرقات 2 21-07-10 03:51 PM
چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپا رکھا ہے مسافر عمومی بحث 5 17-08-09 11:33 AM
بے کا چیزوں کو کارآمد کیسے بنائیں مسافر دلچسپ اور عجیب 2 03-02-09 02:26 PM
مگر گریز کریں ہم تو مان ٹوٹتا ہے !! وجدان شعر و شاعری 0 15-07-08 12:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger