| ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 584
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دمے کا مرض تا حیات ھے۔ کیا روزے میں انہیلر استعمال کیا جا سکتا ھے؟ یا فدیہ ھی روزوں کے بدلے ٹھیک ھے؟
مَیں اس بارے میں بے حدّ پریشان ھوں ، کوئی مدد کرے؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
Real_Light
یہ مسئلہ نفلی روزے کیلئے ہے ماہِ رمضان کے روزہ کیلئے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ایسا ہی ہے؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی با لکل ان ھیلر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اور اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (27-11-11) |
|
|
#6 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
دینی سوال پر سوال کی عبارت سے ؟ کی علامت ہٹا دینے سے جواب مکمل نہیں ہوتا، اپنا جواب قرآن و سنت، سے مکمل کیجیئے جس سے بات سمجھنے میں آسانی ہو۔ والسلام
__________________
|
||
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قران و سنت میں ان ھیلر کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں ۔ ان ھیلر کا استعمال ۔ پھیپھڑوں کی نالیاں کھولنے کے لیئے استعمال ہوتا ہے ۔
یہ کسی قسم کا نشہ نہیں اور نہ ہی بھوک اور پیاس کو ختم کرنے کے لیئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ سگریٹ وغیرہ نشہ ہیں اس لیئے اس کے دھوئیں سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ لیکن جب کھانا پکاتے وقت دھواں پھیپھڑوں میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ یاد ہو گا پرانا وقت میں خواتین لکڑی جلا کر کھانا پکاتی تھیں اور اس کا دھواں پھیپھڑوں میں جاتا تھا |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (28-11-11) |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,724
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سوال تنفس (دمہ) وغیرہ کے مریض کے لئے روزہ کی حالت میں منہ میں بخاخ (اسپرے) استعمال کرنے کا کیا حکم ھے؟ جواب مریض اگر بخاخ (اسپرے) استعمال کرنے کے لئے مجبور ہو تو جائز ھے۔ وَقَدْ فَصَّلَ لَكُم مَّا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ إِلاَّ مَا اضْطُرِرْتُمْ إِلَيْهِ اور اللہ نے تمہارے لئے بیان کر دیا ھے جو اسنے تم پر حرام کیا ھے، ہاں مگر وہ چیزیں جن کے لئے تم مجبور ہو جاؤ۔ 6:119 اور اس لئے بھی بخاخ (اسپرے) کا استعمال جائز ھے کہ یہ کھانے پینے کے قبیل سے نہیں، بلکہ چیک اپ کے لئے خون نکلوانے اور غیر مغذی انجیکشن لگوانے کے زیادہ مشابہ ھے۔ یہ جواب سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز سابق مفتی اعظم سعودی عرب سے حاصل کیا گیا ھے اگر کسی کو اصل عبارت متن کی ضرورت ہو تو ریکوئسٹ پر لنک فراہم کر دیا جائے گا۔ والسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئی, کرے؟, ٹھیک, ھوں, ھے؟, پریشان, لوگ, مکہ, مدد, مرض, اللہ, استعمال, بے, بدلے, تا, حیات, دمے, روزہ, روزوں, روزے, رمضان, سفر, شخص, عباس, عصر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزن کم کرنے کیلئے | زارا | گھریلو ٹوٹکے | 6 | 20-03-11 02:18 PM |
| سخت سفر اور روزہ | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 16-09-09 01:44 AM |
| قرآنی آیات ، روزہ ، رمضان، | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 16-09-09 01:32 AM |
| روزہ | سد ید مسعو د | شعر و شاعری | 8 | 03-09-09 12:41 PM |
| روزہ اور حفظانِ صحت | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 05:20 PM |