واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں



ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں


روزے کی تاثیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 11:32 AM   #1
روزے کی تاثیر
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 23-08-11, 11:32 AM

ڈی ہوگ ڈچ نیوی میں اعلی افسر تھا وہاں سے ریٹائر منٹ لیکر وہ ایک کارگو شپ کا کپتان بن گیا یہ جہاز مشرقی بندر گاھوں اور یورپ کے درمیان بار برداری کے کام آتا تھا،،
1948 میں یہ جہاز ایک بار کراچی کی بندر گاہ پر کچھ سامان لدوانے کے لیے رکا گرمی کا موسم تھا اور رمضان المبارک کا مہینہ،، سامان لادنے والے مزدور سامان لادنے لگے،، اور گرمی کی شدت کی وجہ سے پیسنے میں شرابورتھے جہاز کے عملے نے انھیں ٹھنڈا پانی پیش کیا،،، سب نے پینے سے انکار کردیا،،
کیونکہ انکا روزہ تھا ڈی ہوگ کو ایک بوڑھے مزدور پر ترس آیا،،دوسروں کی نظر سے بچاکر اسے اپنے کیبن میں لے گیا اور اسے ٹھنڈےجوس کا شربت دیکر کہنے لگا یہاں کوی نھیں دیکھ رہا لہذا اسے پی لو بوڑھے نے گلاس نیچے رکھ کر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کر کہا اللہ،، اللہ اور با ہر آگیا ان دیکھے خدا کی ذات پر اسقدر مکمل ایمان دیکھ کر ڈیہوگ سے عبداللہ بنگیا یعنی مسلمان ھوگیا
شھاب نامہ،،،،،،،،،،،،،،
1919ءمیں رولٹ ایکٹ کے خلاف جلیا نوالہ باغ امر تسر میں احتجاجی جلسے پر گورا فوج نے فائرنگ کرکے 300مظا ہرین کو قتل کردیا تب ایک برطانوی میجر ریمزے میسی نے نہتے مظاہرین پر گولی سے انکار کردیا تھا اسپر انکا عہدہ گھٹا دیا گیا
1930 میںریمزے قلعہ اٹک میں تعینات تھا اسنے اپنے دفتر کی کھڑکی سے دیکھا کہ ایک سکھ حوالدار شدید گرمی میں ایک مسلمان سپاھی کے سر پر ریت کی بوری رکھ کر دوڑا رہا تھاجب سپاھی تھک جاتا یہ سکھ اسے ہنڑ مارتا کچھ دیر بعد سکھ نے مسلمان سپاھی کو وقفے کا اشارہ کیا اسنے بوری رکھی جلدی سے نلکے پر گیا اور وضو کرکے نماز پڑھنے شروع کردی حالانکہ گرمی کی شدت تھی پانی نھیں پیا،، سپاھی نماز سے فارغ ھوا تو ریمزے نے سکھ اور مسلمان دونوں کو بلوایا۔۔۔۔سکھ سے اسکی سزا کی وجہ پوچھی تو اسنے کہا اسے صبح کی پریڈ میں دیر سے شامل ھونے کی سزا ھے ریمزے نے سپاھی کی باقی سزا معاف کر کے کہا،،، تم نے سخت گرمی میں پانی نھیں پیا حالا نکہ تم بھاگ بھاگ کر نڈھال ھو چکے ھو اور وضو کر کے نماز شروع کردی کیا بات ھے پیاس نھیں لگی،،، سپاھی نے کہا سر میرا روزہ ھے ریمزے نے کہا وہاں تمھیں کون دیکھ رہا ھے سپا ھی بولا میرا اللہ دیکھ رھا ھے،،،،
سپاھی کے اس ایمان و یقین کا ریمزے پر ایسا اثر ھوا اسنے انگریزی ترجمہ والا قرآن پڑ ھا اور مسلمان ھو گیا،،،،، اب ذرا ھم اپنے معاشرے پر نظر ڈالیں توا یسا محسوس ھوتا ھے گویا رمضان آیا ھی نھیں،،،،،،،، اللہ ھمیں اس مہمان کی قدر کی توفیق عطا فرماے آمین آمین

Last edited by حسن قادری; 23-08-11 at 11:36 AM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 12:24 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ھمیں اس مہمان کی قدر کی توفیق عطا فرماے آمین آمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (06-09-11)
جواب

Tags
کراچی, قرآن, لگا, نماز, نظر, مکمل, مسلمان, ایمان, المبارک, انگریزی, بار, تب, ترجمہ, خلاف, خدا, دیکھ, دیکھا, ذرا, روزہ, رمضان, شدید, شروع, عملے, عبداللہ, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماہ محرم اور ہم ::::: دس محرم کا روزہ ، ایک سال کے گناہ معاف انشااللہ ::::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 20 04-12-11 03:35 PM
رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 13-08-10 07:59 PM
روزہ اور جہاد pak jihad جہاد 0 09-08-10 08:36 PM
عاشوراء کے روزے کی فضیلت چیتا چالباز اسلام اور معاشرہ 0 05-01-09 06:06 PM
انڈہ سے چوزے تک !!! nsa47 دلچسپ اور عجیب 4 10-11-08 09:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger