واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں



ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں


سیلف کنٹرول Self Control

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 01:39 AM   #1
سیلف کنٹرول Self Control
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 16-09-09, 01:39 AM

سیلف کنٹرول


ہمارے ہاں چھوٹی چھوٹی باتوں پر تکرار ،جھگڑا، لڑائی ، حتیٰ کہ قتل و غارت گری ایک معمول کی بات ہے۔ ایسے رویوں پر مبنی کئی واقعات ہیں جو روزانہ اخبارات کے صفحات سیاہ کرتے ہیں۔
ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ ہمارے اندر خود انضباطی یعنیSelf control کا فقدان ہے۔ ہم اپنے اندر اٹھنے والے شدید جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اپنی زبان اور اعضا کو حدود کے اندر نہیں رکھ پاتے۔
رمضان میں ہمیںایک سخت قسم کے ڈسپلن کی تربیت دی جاتی ہے۔ ہم بھوک ،پیاس اور جنس کے معاملات میں اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہیں۔اسی طرح ہم سحری کے وقت پرسکون بستر پر گہری اور میٹھی نیند توڑتے ہیں اور بھوک اور معمول کا وقت نہ ہونے کے باوجود کھانا کھا تے ہیں۔ یعنی ایک کام کرنے کے لیے دل میں شدید خواہش پیدا ہوتی ہے، مگر ہم وہ کام نہیں کرتے۔ اس طرح دل میں کسی کام کی خواہش نہیں ہوتی، مگر اس کے باوجود ہم وہ کام کرتے ہیں۔
روزے کا مقصد ہے کہ ہم تقویٰ حاصل کریں۔ تقویٰ کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ ہم اپنے جذبات کے اظہار پر قابو پائیں تاکہ زندگی کے مختلف معاملات میں خود کو اللہ کے قائم کیے گئے حدود کے اندر رکھ سکیں۔ا گر ہم رمضان میں صحیح شعور کے ساتھ روزے رکھیں تو اس کا یہ لازمی نتیجہ نکلے گا کہ رمضان کے بعد بھی ہم زندگی کے مختلف معاملات میں اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں گے۔
آئیے اس رمضان میں ہم خدا سے اور اپنے آپ سے یہ عہد کریں کہ اس مہینے میں ہم خود کو حدود الٰہی کا پابند رکھنے اور جذبات پر قابو پانے کی جو تربیت حاصل کریں گے اس پر آئندہ زندگی کے مختلف مراحل میں بھی پوری طرح عمل کریں گے۔

__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 113
Reply With Quote
جواب

Tags
کنٹرول, واقعات, نیند, اللہ, خدا, دل, زندگی, سحری, عہد, صفحات, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
If Women Control the World زارا گپ شپ 5 02-04-11 05:07 PM
disable control penal on ur computer وقاص0097 مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 07-11-09 01:11 PM
Mobile Witch Remote Control 1.2 میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 29-05-08 10:19 AM
Net Control 2 v7.0.2.183 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-03-08 01:38 PM
AnyPlace Control 4.3.0.0 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger