واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں

ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں

ماہ رمضان کیلئے سامان کی خریداری۔ کیا ابھی سے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-09, 01:47 PM   #1
ماہ رمضان کیلئے سامان کی خریداری۔ کیا ابھی سے؟
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 01-08-09, 01:47 PM

دوستو، بہنو اور بھائیو
کل میری بیگم مجھے کہنے لگی
رمضان آنے والا ہے۔ بہتر ہو گا کچھ چیزیں ابھی سے خرید لی جا ئیں۔ کیونکہ بعد میں تو اتی مہنگا ئی ہو جائے گی کہ چیزوں کو ہاتھ لگا نا بھی مشکل ہوگا۔
میں بے بیگم کو " اچھا ٹھیک ہے" کہ کے ٹال دیا مگر سو چ میں پڑ گیا ۔۔۔

یہ ہم کیسے مسلمان ہیں۔؟
اس ماہ کی برکتیں چیزیں مہنگی کرکے حاصل کرنا چا ہتے ہیں؟

رمضان سے ایک ہفتہ پہلے بازاروں میں وہ رش ہو تا ہے کہ الا مان
لوگوں میں سامان اکٹھا کر نے کا گو یا مقا بلہ جاری ہوتا ہے۔ یہ دیکھ کر جہآں حیرت ہو تی ہے۔ وہیں افسوس بھی ہو تا ہے۔ کیونکہ تما م تر حکومتی دعووں کے با وجود ہر چیز کے نرخ ما ہ رمضان میں آسمان سے با تیں کرنے لگتے ہیں۔ اب لوگ اگر پہلے سے خریداری نہ کریں تو کیا کریں۔
لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہر فرد ایسے ذرائع رکھتا ہے کہ ایک ماہ پہلے ہی ہزاروں کا سامان خرید سکے۔
یقینا نہیں۔
گویا سب سے زیا دہ مہنگا ئی کا بوجھ وہ طبقہ اٹھا ئے گا جو پہلے سے خریداری کرنا افورڈ نہیں کرتا۔۔

دنیا بھر میں مذہبی تہواروں پر چیزیں سستی کر دی جا تی ہیں مگر ہمارے ہا ں الٹ ہو تا ہے۔
کیوں؟
ہم کیسے مسلمان ہیں۔؟

میرے ایک دوست مجھے ایک واقعہ سنا رہے تھے۔

وہ ایک ٹریننگ کے سلسلے میں لندن گئے ۔ وہاں ایک سٹور سے انہوں نے ایک شرٹ خریدی جو بہت سستی تھی ۔
وہ جب واپس پاکستا ن آئے تو دوستوں نے شرٹ بہت پسند کی ۔ اور قیمت پوچھی تو سب حیران رہ گئے ۔ کہ یہ تو پا کستان سےبھی سستی ہے اور کوالٹی بہت عمدہ ہے۔
چنا نچہ کچھ عرصہ بعد ان کے ایک اور دوست لندن گئے تو اس نے خصوصی طور اس دکان کا پتہ سمجھا یا اور کہا کہ وہاں سے اسی طرح کی چند شرٹیں اور لیتے آنا۔

وہ دوست جب واپس آئے تو اس نے بتا یا کہ اب تو شرٹ انتہائی مہنگی تھیں۔ اور قیمت دگنے سے بھی زیا دہ تھی۔ میں نے آپ کا حوالہ دیا کہ چند ماہ بیشتر میرا ایک دوست یہاں سے یہی شرٹ آدھی قیمت سے بھی کم پر لے گیا ہے۔ تو دوکاندار جو کہ ایک یہودی تھا ۔ ماننے کو تیا ر نہ تھا کہ اتنی سستی شرٹ تو دو سال پہلے بھی نہ تھی۔ پھر اچانک کہنے لگا
" اچھا آپ کے دوست کس ما ہ کی کن تاریخوں میں لندن آئے تھے"
جب میں نے مہینہ اور تاریخ بتا ئی تو کہنے لگا
" با لکل صحیح ۔ ہم ان دنوں میں یہ شرٹ واقعی آدھی سے بھی کم قیمت پر بیچ رہے تھے کیونکہ ہمار ا مذہبی تہوار چل رہا تھا مگر اب قیمت کسی صورت کم نہیں ہو گی"

واہ واہ
غیر مسلم تو اپنے مذہبی تہواروں کو ایسے جذبے سے منا ئیں کہ ہراچھی کوالٹی کی چیز کی ہر امیر وغریب تک رسا ئی ہو
اور ہم ۔۔۔۔
بس آگے کچھ لکھنے ہو ئے ۔۔۔ شرم آتی ہے۔۔۔۔

Last edited by ڈاکٹرنور; 14-07-10 at 09:37 AM..

ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 302
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (01-08-09), shafresha (15-08-09), ناصحی (21-07-10), منتظمین (01-08-09), محمد عاصم (21-07-10), محمدعدنان (03-08-09), مرزا عامر (21-07-10), ام طلحہ (04-08-09), ابو عمار (01-08-09), ابن آدم (14-07-10), خرم شہزاد خرم (01-08-09), راجہ اکرام (14-07-10), رضی (03-08-09), سیپ (01-08-09), عبدالقدوس (15-07-10)
پرانا 01-08-09, 02:04 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (01-08-09), ڈاکٹرنور (03-08-09), مرزا عامر (21-07-10), خرم شہزاد خرم (01-08-09)
پرانا 01-08-09, 02:26 PM   #3
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
بہت عمدہ تحریر ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (03-08-09), مرزا عامر (21-07-10)
پرانا 01-08-09, 06:12 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک آپ ٹھیک فرماتے ہیں ایسا ہی ہوتا ہے
میں تو اب ابوظہبی آ گیا ہوں اور یہاں سنا ہے رمضان اور عید پر قیمت کم کر دی جاتی ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-08-09), مرزا عامر (21-07-10)
پرانا 03-08-09, 08:28 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
بے شک آپ ٹھیک فرماتے ہیں ایسا ہی ہوتا ہے
میں تو اب ابوظہبی آ گیا ہوں اور یہاں سنا ہے رمضان اور عید پر قیمت کم کر دی جاتی ہے
شکریہ خرم بھائی

ذرا میری مدد کریں اور اس تحریر کو سرورق پر پیش کریں۔
مجھے نہیں پتہ کیا طریقہ کار ہے۔
شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-07-10)
پرانا 03-08-09, 08:31 AM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شکریہ خرم بھائی
ذرا میری مدد کریں اور اس تحریر کو سرورق پر پیش کریں۔
مجھے نہیں پتہ کیا طریقہ کار ہے۔
شکریہ
بھائی آپ صرف اس تھریڈ کا لنک کاپی کریں اور "آپ کی تحریر سرورق پر" والے تھریڈ میں جاکر پیسٹ کردیں
ابھی تو میں نے کردیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (14-07-10)
پرانا 03-08-09, 08:33 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لنک اس تھریڈ‌میں کاپی پیسٹ کرنا ہے
اب آپ کی تحریر سرورق پر
آپ یہاں دیکھ سکتے ہو کہ آپ کا لنک ڈال دیا گیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-09, 08:43 AM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ایک دوست مجھے ایک واقعہ سنا رہے تھے۔

وہ ایک ٹریننگ کے سلسلے میں لندن گئے ۔ وہاں ایک سٹور سے انہوں نے ایک شرٹ خریدی جو بہت سستی تھی ۔
وہ جب واپس پاکستا ن آئے تو دوستوں نے شرٹ بہت پسند کی ۔ اور قیمت پوچھی تو سب حیران رہ گئے ۔ کہ یہ تو پا کستان سےبھی سستی ہے اور کوالٹی بہت عمدہ ہے۔
چنا نچہ کچھ عرصہ بعد ان کے ایک اور دوست لندن گئے تو اس نے خصوصی طور اس دکان کا پتہ سمجھا یا اور کہا کہ وہاں سے اسی طرح کی چند شرٹیں اور لیتے آنا۔

وہ دوست جب واپس آئے تو اس نے بتا یا کہ اب تو شرٹ انتہائی مہنگی تھیں۔ اور قیمت دگنے سے بھی زیا دہ تھی۔ میں نے آپ کا حوالہ دیا کہ چند ماہ بیشتر میرا ایک دوست یہاں سے یہی شرٹ آدھی قیمت سے بھی کم پر لے گیا ہے۔ تو دوکاندار جو کہ ایک یہودی تھا ۔ ماننے کو تیا ر نہ تھا کہ اتنی سستی شرٹ تو دو سال پہلے بھی نہ تھی۔ پھر اچانک کہنے لگا
" اچھا آپ کے دوست کس ما ہ کی کن تاریخوں میں لندن آئے تھے"
جب میں نے مہینہ اور تاریخ بتا ئی تو کہنے لگا
" با لکل صحیح ۔ ہم ان دنوں میں یہ شرٹ واقعی آدھی سے بھی کم قیمت پر بیچ رہے تھے کیونکہ ہمار ا مذہبی تہوار چل رہا تھا مگر اب قیمت کسی صورت کم نہیں ہو گی"

واہ واہ
غیر مسلم تو اپنے مذہبی تہواروں کو ایسے جذبے سے منا ئیں کہ ہراچھی کوالٹی کی چیز کی ہر امیر وغریب تک رسا ئی ہو
اور ہم ۔۔۔۔
بس آگے کچھ لکھنے ہو ئے ۔۔۔ شرم آتی ہے۔۔۔۔ اپنے آپ سے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مرزا عامر (21-07-10), ام طلحہ (04-08-09)
پرانا 03-08-09, 08:44 AM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عدنان۔۔۔
-
-
-
-
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-07-10)
پرانا 14-07-10, 09:39 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تحریر ایک سال پہلے لکھی گئی تھی
آج اس پر نظر پڑی تو اسی طرح تروتازہ نظر آئی
آپ کا کیا خیال ہے۔۔؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), عبدالقدوس (15-07-10)
پرانا 14-07-10, 10:01 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماہ رمضان روزوں‌ کا نہیں اکثریت کے لیے کھانے کی میراتھن ریس ہے ۔ جتنا وزن اس ماہ بڑھتا ہے پورے سال نہیں بڑھتا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-07-10), مرزا عامر (21-07-10), عبدالقدوس (15-07-10)
پرانا 21-07-10, 06:31 PM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
غیر مسلم تو اپنے مذہبی تہواروں کو ایسے جذبے سے منا ئیں کہ ہراچھی کوالٹی کی چیز کی ہر امیر وغریب تک رسا ئی ہو
اور ہم ۔۔۔۔
بس آگے کچھ لکھنے ہو ئے ۔۔۔ شرم آتی ہے۔۔۔۔ اپنے آپ سے۔۔۔
ڈاکٹر نور بھائی میں آپ سے ۱۰۰ فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
ہمارا معاشرہ اسلام کی مثال نہیں ہے یہ اب پوری دنیا میں دھوکہ دھی کے ساتھ پہچانا جاتا ہے میں بھی ۵۔۶ ممالک کا سفر کرچکا ہوں اور ہر ملک والے پاکستانیوں سے بہت ڈرے ڈرے نظر آئے اور اس کی وجہ پوچھی تو معلوم پھر ہوا کہ پاکستانیوں نے کیسے کیسے دھوکے دیئے ہوئے تھے تو بھائی ایسا طرزعمل ایک مسلم کا نہیں ہونا چاہیے اور اب رمضان آنے والا ہے ابھی سے پاکستان میں اشیاء خوردونوش کئی کئی فیصد مہنگی ہوبھی گئیں ہیں۔
اللہ ہی ہماری رہنمائی فرمائے۔ آمین
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (22-07-10), مرزا عامر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 08:19 PM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
غیر مسلم تو اپنے مذہبی تہواروں کو ایسے جذبے سے منا ئیں کہ ہراچھی کوالٹی کی چیز کی ہر امیر وغریب تک رسا ئی ہو
اور ہم ۔۔۔۔
بس آگے کچھ لکھنے ہو ئے ۔۔۔ شرم آتی ہے۔۔۔۔
معاف کرنا، میرے علم کے مطابق کچھ بڑے مغربی ممالک میں قیمتیں اکثر کرسمس کے بعد سستی کی جاتی ہیں پہلے نہیں، کرسمس اور نیا سال منافعِ کیلےبہت بڑا موقع سمجھے جاتےہیں Name:  blunder.gif
Views: 28
Size:  22.5 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (22-07-10), مرزا عامر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 08:47 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
معاف کرنا، میرے علم کے مطابق کچھ بڑے مغربی ممالک میں قیمتیں اکثر کرسمس کے بعد سستی کی جاتی ہیں پہلے نہیں، کرسمس اور نیا سال منافعِ کیلےبہت بڑا موقع سمجھے جاتےہیں منسلکہ فائل 32213
بھائی میرے میں آپ کی بات سے 100 فیصد اتفاق کرتا ھوں۔ میں نے اب تک کئی کرسمس گزاری ہیں یورپ میں- کرسمس سے پہلے اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ھوتی ہیں اور کرسمس کے فورا بعد ان پر سیل لگا دی جاتی ہے۔ میں حیران ھوتا ہوں جب لوگ پاکستان میں بیٹھ کر اس طرح کی باتیں کرتے ہیں کہ کرسمس پر چیزیں لوگوں کے لئیے یورپ میں سستی کر دی جاتی ہیں- غلط بلکل غلط-
اصل مراسلہ میں جو بات کی گئی ہے وہ یہودیوں کا تہوار تھا اس کے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں کہ یہ تہوار کب ہوتا ہے- میری نظر سے ایسا تہوار نہیں گذرا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (22-07-10), ناصحی (21-07-10)
جواب

Tags
گئی, پہلے, پورے, پڑی, پاکستان, پسند, ڈاکٹرنور, لکھی, لندن, نظر, معاشرہ, امیر, تحریر, تروتازہ, خیال, خرم, خصوصی, دوست, رمضان, سال, شہزاد, طرح, عید, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger