| ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 485
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-07-10), فرحان دانش (26-07-10), محمد یاسرعلی (17-07-11), محمد عاصم (18-07-11), مرزا عامر (26-07-10), wajee (25-07-10), احمد بلال (26-07-10), بلال اویسی (25-07-10), عارف اقبال (05-08-10), عبداللہ حیدر (26-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس رات میں مجھے جو سب سے زیادہ فضیلت نظر آتی ھے وہ ھے بیسن اور سوجی کا حلوہ کچھ لوگ زردہ بھی پکا لیا کرتے ہیں لیکن بھائی جو بات حلوے کی ھے وہ زردے کی نہیں- حلوہ حلوہ ھے-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، طلحہ بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کی محنت قبول فرمائے ، بھائی بات شبء برأٔت کی ہے ، شبء بارات کی نہیں ، حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو پہلے والی سے دوسرے والی سے کہیں زیادہ خوفناک ہے ، کیونکہ دوسرے والی کی خوفناکی تو ایک بے چارے یا کبھی کبھار چند لوگوں کی حد تک رہتی ہے ، اور پہلے والی کی خوفناکی تو ساری امت کو ہی نشانہ بنائے ہوئے ہے ، و اللہ السمتعان ، اللہ ہم سب کو ہر گمراہی سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی مرزا عامر صاحب ، آپ نے جس فضیلت کا ذکر فرمایا ہے وہ صرف شبء برأت تک ہی محدود مت رکھیے ، ورنہ یہ ظلم ہو گا ، حلوے پر بھی اور اہلء حلوہ پر بھی ، یہ فضیلت تو ہر معاملے پر وارد کرنے کی کوشش ہوتی ہے یہاں تک موت و پریشانی سے متعلق محافل بھی اس میٹھی میٹھی فضیلت سے بچتی نہیں و لا حول و لا قوۃ الا باللہ ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں رات کافی ہو چکی ہے اور کچھ لوگ تو یقیناً حلوہ کھا کر پٹاخے بھی پھوڑنے چلے گئے ہوں گے اور کچھ قبروں پر اگربتیاں جلانے ۔ اس مراسلے کو کون پڑھے گا`؟؟؟؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یہ سب کل ہوگا
اتوار کا دن اور اتوار کی رات کو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ابھی ساڑھے بارہ ہی بجے ہیں
میں تو ایک بجے دوستوں کی طرف نکلتا ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (17-07-11), حیدر (17-07-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
چلیں آپ سعودیہ والوں کے ساتھ منا لیں ویسے عرب ممالک میں شبِ برات آج ہی ہے نا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (17-07-11), حیدر (17-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ لوگ شبِ بارات کو قران حکیم سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کے لیئے سورۃ الدخان کی شروع کی آیات کا حوالہ دیا جاتا ہے ۔ آئیے قران پاک کی مزید سورتوں کی آیات سے کیا ربط ملتا ہے
1 شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ۔۔۔۔۔۔ سورۃ البقرۃ آیت 185 رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اتارا گیا ہے جو لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور رہنمائی کرنے والی اور امتیاز کرنے والی واضح نشانیاں ہیں،----- 2 . حمO وَالْكِتَابِ الْمُبِينِO. إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَO فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍO أَمْرًا مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَO رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُO حا میم اس روشن کتاب کی قسمo بیشک ہم نے اسے ایک بابرکت رات میں اتارا ہے بیشک ہم ڈر سنانے والے ہیںo اس میں ہر حکمت والے کام کا فیصلہ کر دیا جاتا ہےo ہماری بارگاہ کے حکم سے، بیشک ہم ہی بھیجنے والے ہیںo آپ کے رب کی جانب سے رحمت ہے، بیشک وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہےo سورۃ الدخان آیات 1 تا 6 3- إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِO وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِO لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍO تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍO سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِO بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں اتارا ہےo اور آپ کیا سمجھے ہیں (کہ) شبِ قدر کیا ہےo شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہےo اس میں فرشتے اور روح الامین اپنے رب کے حکم سے ہر امر کے ساتھ اترتے ہیںo یہ طلوعِ فجر تک سلامتی ہےo اہم نقاط ۔ 1 رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قران کا نزول ہوا - 2 سورۃ دخان کی شروع کی آیات میں جو بات کی جارہی ہے وہ اس مبارک رات کی کی جا رہی ہے جس میں قران نزول ہوا ۔ اور قران کا نزول رمضان میں ہوا نہ کہ شعبان میں 3 سورۃ القدر میں اس رات کو لیلۃ القدر کا نام دیا گیا ۔ 4 تمام امور کے فیصلے لیلۃ القدر یعنی تقدیر کی رات میں کیئے جاتے ہین اس کے علاوہ اگر کسی اور رات کا قران پاک میں ذکر ہے تو براہ مہربانی تصحیح فرمادیں اگر آپ کے کسی مسلک کے مولوی نے سورۃ دحان کی آیات کو شبِ برات سے جوڑنے کی کوشش کی ہے تو آپ خود اپنے دل سے بھی پوچھیں کہ حقیقت تو کچھ اور واضح ہو رہی ہے ۔ احادیث کے مطابق آپ لوگ شبِ بارات کو جس طرح گزارنا چاہیں آپ کی مر ضی لیکن قران حکیم کو ہدایت کے لیئے پڑھیئے نہ کہ اپنے مسلک کی پشت پناہی کے لیئے ۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (17-07-11), حیدر (17-07-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ہمارے یہاں بھی آج کی رات ھے پوری فیملی تیاری کر کے بیٹھی ہوئی ھے اور ابھی تھوڑی دیر میں سب مصلہ پر چلے جائیں گے رات ساری قرآن مجید، نوافل پڑھیں گے اور روزہ رکھ سے سو جائیں گے اور کل روزہ کھلنے کے وقت اٹھ جائیں گے۔ اللہ سبحان تعالی ان کی اور سب کی عبادت، بیٹھنا، پڑھنا قبول فرمائے، آمین والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جزاءک اللہ اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائیں |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ طلحہ بھائی بہت مدلل تحریر ہے۔
اللہ ہم سب کو قرآن اور صحیح حدیث پر عمل کرنے کی توفیق دے آمین
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (18-07-11), عبداللہ حیدر (19-07-11) |
![]() |
| Tags |
| ہندو, فرقہ واریت, پاک, قران, لوگ, نماز, نظر, موم, موت, اللہ, اسلامی, بھائی, ترک, جھوٹ, جلد, حال, حدیث, حسن, خلاف, خبر, دُعا, روزہ, رمضان, شعبان, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|