| ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 358
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ویرانی بھائی یہ تو آپ نے بھی "کسی سےسناہے" والی بات کر دی نا۔ اپنی بات کا کوئی ثبوت بھی مہیا کردیں تاکہ بحث کی گنجائش ہی نہ رہے۔شکریہ والسلام |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-08-09), مسٹر شیف (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09), عادل سہیل (30-08-09), عبداللہ حیدر (27-08-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی صاحب
تفسیر بھائی نے درست کہا، آپ نے بھی کسی سے سنا اور اپنی علمیت جھاڑ کر بغیر دلیل دیئے چپ کا روزہ رکھ کر روانہ ہو گئے اگر کسی مسئلے کا علم نہ ہو یا دلیل نہ ہو تو خاموشی بہتر ہوتی ہے۔ خود اس بارے میں پڑھیں اور پھر اتنی بڑی بات لکھیں کہ ’’یہ غلط تصورشیطان نےڈالاہیکہ نمازتراویح کی آٹھ (رکعتیں ہوتیں ہیں ‘‘ اور آپ نے فرمایا کہ رمضان کا مقدس مہینہ ہے اس لئے میں جواب نہیں دوں گا تو میں کہوں کہ تقدس کا تقاضا تو یہ تھا کہ آپ عبادت میں مشغول رہتے اور اس موضوع کو چھیڑتے ہی نہ اور چھیڑتے بھی تو مدلل انداز میں ، فتنہ قتل سے زیادہ سخت برا ہے کہ مصداق ۔ آپ کا جواب نہ دینے سے یہ موضوع شروع کرنا زیادہ نقصان دہ ہے رمضان کے تقدس کے بغیر دلیل کے بات کر کے انتشار پھیلانے سے خاموشی بہتر ہے اگر برا لگا ہو تو معذرت و السلام محتاج دعا راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by راجہ اکرام; 27-08-09 at 04:57 AM. |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-08-09), مسٹر شیف (27-08-09), تفسیر حیدر (27-08-09), سحر (27-08-09), عادل سہیل (30-08-09), عبداللہ حیدر (27-08-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس کا جواب ہر گز نہ دیتا لیکن ویرانی صاحب کا انداز مجھے اچھا نہیں لگا اس لئے لکھ دیا، اگر فورم کے رولز کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو معذرت
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویرانی صاحب کافی دنوں سے اپ کی فضؤل گوئی میں سن رہا ہوں۔ کیا اپ پر بین ایک مناسب عمل نہ ہوگا؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ لاکھ کہیںمگر آپ کا یہ تھریڈ یقیناً ایک لایعنیٰ بحث کا سبب بنے گا۔ ویسے جس نے آپ سے یہ کہا اُس نے کسی سے سُنا ہے کے 8 رکعتیں پڑھ سکتے ہیں وہ یا تو اُن دلچسپ فقہی مباحث سے بے خبر ہے یا پھر آپ نے بھی کبھی اس سلسلے میںطرفین کے فقہاء کرام کے دلائل نہیںپڑھے۔ 8 رکعتیں پڑھنے کو شیطان کا وسوسہ کہہ کر آپ نے اپنی لا علمی کا ثبوت دے دیا ہے۔ میرےخیال میں آپ کو ابھی بہت سی کتب کا مطالعہ کرنا چاھئیے۔ اس تھریڈ کو بند کررہا ہوں۔ برائے کرم اپنی صلاحیتیں مُثبت کاموں میںاستعمال کریں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | تفسیر حیدر (27-08-09), عادل سہیل (30-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, معذرت, بھائی, جواب, خلاف, خبر, دعا, روزہ, رمضان, عبادت, غلط, صلاحیتیں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حمد اور نعتیں پڑھیں اور پرنٹ کریں! | shafresha | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 1 | 19-08-09 02:30 PM |
| کیسا غم ہے کہ لرزتا ہے مرا سارا وجود | Shani | شعر و شاعری | 0 | 07-11-08 03:22 PM |
| لرزتا دیپ شکیب جلالی | Real_Light | شکیب جلالی | 2 | 24-05-08 11:47 AM |
| لرزتا ہے مرا دل زحمتِ مہرِ درخشاں پر | خرم شہزاد خرم | دیوان غالب | 0 | 14-12-07 01:52 PM |
| انتخابات کے بعد 4 جماعتیں مخلوط حکومت بنائیں گی، جنرل (ر) حامد جاوید | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:35 AM |