واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


The Real lion

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 07:55 PM  
The Real lion
اجمل اجمل آف لائن ہے 01-12-11, 07:55 PM

A Muslim Without Beard Is Like A Lion Without Mane.
Sunnah, Highly Preferable In Deen-e-Islam....(shah)


تبصرہ فرمائیں
Name:  1.jpg
Views: 61
Size:  24.8 KB


اجمل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 460
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
بلال الراعی (01-12-11), حیدر (01-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 02-12-11, 04:57 PM   #16
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ۔ ۔۔۔۔
اللہ قبول فرمائے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 02-12-11, 05:03 PM   #17
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

تھوڑھی پر بال ہونا بکرا، شیر، جانور یا انسان اس پر جانوروں کا الگ رکھتے ہیں اور انسانوں پر بات کرتے ہیں۔ انسانوں میں اگر کوئی تھوڑھی پر یا چہرہ پر بال بڑھاتا ھے تو اس میں اس کی نیت کیا ھے اس کو دیکھنا ھے، مثلاً اگر کسی نے سنا یا حدیث مبارکہ سے پڑھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا داڑھی پر کیا حکم ھے اور اس نے بھی نیت کر کے داڑھی رکھ لی تو اسے اس پر ثواب ہو گا، دنیا میں جہاں بھی وہ ہو گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی پہچانا جائے گا، گناہوں سے بچے گا، اور اس کے چہرہ پر ایک خاص قسم کی شائننگ نظر آئے گی۔

جس کا دل کرتا ھے رکھے/ نہ رکھے، میں اگر نہیں رکھ سکتا تو توبہ کر سکتا ہوں مگر سنت رسول ص کے مطابق جو مسلمان داڑھی رکھتے ہیں اس سے ڈاڑھی کو مذاق نہ بناؤں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-12-11), ہادی (02-12-11), ھارون اعظم (03-12-11), محمدخلیل (02-12-11), مرزا عامر (02-12-11), ایکسٹو (02-12-11), حیدر (04-12-11), رضی (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 02-12-11, 05:35 PM   #18
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے ایک طالب علم کی حثیت سے بتا دیں کہ کہاں لکھا ہے کہ داڈھی رکھنے کا پیارے بنی: نے فرمایا ہے؟


رسول صلی علیہ وسلّم نے لعنت فرمائی ان مردوں پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں (صحیح مسلم )

حضرت عائشہ رض فرماتی ہیں کہ حضور صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا " ١٠ چیزیں انسان کی فطرت میں شامل ہیں .مونچھوں کا کٹانا اور داڑھی کا بڑھانا الخ " صحیح مسلم

حضرت ابن عمر رض سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا مونچھوں کو کٹاؤ اور داڑھی کو بڑھاؤ " (صحیح مسلم )

حضرت ابن عمر رض سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا " مشرکین کی مخالفت کرو داڑھی بڑھاؤ اور مونچھیں کٹاؤ (مشکات شریف )

حضرت ابو ہریرہ رض سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلّم
نے فرمایا "داڑھی بڑھاؤ مونچھیں کٹاؤ اور مجوسیوں کی مخالفت کرو (صحیح مسلم )

شاہ ایران کے قاصد ایک دفع نبی صلی الله علیہ وسلّم کی خدمات میں حاضر ہے تو ان کی داڑھیاں منڈھ ہی اور مونچھیں بڑھی ہی تھیں .. حضور صلی الله علیہ وسلّم نے ان کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کیا اور فرمایا تمہاری ہلاکت ہو تم کو کس نے یہ شکل بگاڑنے کا حکم دیا ہے وہ بولے ہمارے رب یانی شاہ ایران نے رسول صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا میرے رب نے مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کتنے کا حکم دیا ہے (البدیہ و النہیا ، حیات الصحابہ )
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-12-11), ہادی (02-12-11), ھارون اعظم (03-12-11), مرزا عامر (02-12-11), حیدر (04-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 02-12-11, 07:05 PM   #19
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
[=ایکسٹو;480972]رسول صلی علیہ وسلّم نے لعنت فرمائی ان مردوں پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں (صحیح مسلم )
میں نے سنا ہے کہ نبی اکرم : کے بال بہت لمبے تھے جنہیں ہم زلفیں کہتے ہیں تو کیا عورتوں جیسے نہیں تھے؟
اقتباس:
حضرت عائشہ رض فرماتی ہیں کہ حضور صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا " ١٠ چیزیں انسان کی فطرت میں شامل ہیں .مونچھوں کا کٹانا اور داڑھی کا بڑھانا الخ " صحیح مسلم
بہت عجیب بات ہے
اقتباس:
حضرت ابن عمر رض سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا مونچھوں کو کٹاؤ اور داڑھی کو بڑھاؤ " (صحیح مسلم )
مونچھوں کو کٹاو کہ عورتوں جیسا لگے؟

اقتباس:
حضرت ابن عمر رض سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا " مشرکین کی مخالفت کرو داڑھی بڑھاؤ اور مونچھیں کٹاؤ (مشکات شریف )
اور جو سکھ رکھتے ہیں یا یہودی وہ داڑھی ہے یا کوئی اور چیز؟؟؟

حضرت ابو ہریرہ رض سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلّم
نے فرمایا "داڑھی بڑھاؤ مونچھیں کٹاؤ اور مجوسیوں کی مخالفت کرو (صحیح مسلم )

اقتباس:
شاہ ایران کے قاصد ایک دفع نبی صلی الله علیہ وسلّم کی خدمات میں حاضر ہے تو ان کی داڑھیاں منڈھ ہی اور مونچھیں بڑھی ہی تھیں .. حضور صلی الله علیہ وسلّم نے ان کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کیا اور فرمایا تمہاری ہلاکت ہو تم کو کس نے یہ شکل بگاڑنے کا حکم دیا ہے وہ بولے ہمارے رب یانی شاہ ایران نے رسول صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا میرے رب نے مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کتنے کا حکم دیا ہے (البدیہ و النہیا ، حیات الصحابہ )
[/QUOTE]
توبہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نبی اکرم : ایسا نہیں کرتے تھے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-11, 08:45 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

داڑھی رکھنے والوں کو عام لوگ مولوی خیال کرتے ہیں اور جس سے بعض دفعہ وہ بندہ چڑ بھی جاتا ہے
اس لئے خدا کے لئے مولوی کی تعریف یہ نہیں ہے کہ ہر داڑھی رکھنے والا بندہ مولوی بھی ہوتا ہے
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 08:19 AM   #21
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجمل مراسلہ دیکھیں
داڑھی رکھنے والوں کو عام لوگ مولوی خیال کرتے ہیں اور جس سے بعض دفعہ وہ بندہ چڑ بھی جاتا ہے
اس لئے خدا کے لئے مولوی کی تعریف یہ نہیں ہے کہ ہر داڑھی رکھنے والا بندہ مولوی بھی ہوتا ہے
ہاہاہا۔ کیا یاد دلا دیا۔
جب میں کوئٹہ میں ہوا کرتا تھا ، تب داڑھی نہیں تھی۔ لیکن بلوچوں اور پٹھانوں کی ضد میں پینٹ شرٹ ضرور پہنتا تھا۔ (وہ مجھے فرنگی کہتے تھے)۔ تب کبھی بس میں سوار ہونا پڑتا تھا تو کنڈیکٹر مجھے ُستاد صاحب کہہ کر عزت دیتے تھے اور جگہ فراہم کر دیتے تھے۔ (کیونکہ بلوچستان میں بیشتر پنجابی ہی پینٹ پہنتے ہیں اور ان میں سے بیشتر اُستاد ہی ہیں)

پھر میں پنجاب آ گیا اور یہاں آ کر داڑھی رکھ لی۔ اب اگر کبھی بس میں سوار ہونا پڑتا تھا اور میں شلوار قمیص میں ہوتا تھا تو کنڈیکٹر ہانک لگاتا تھا مولوی صاحب ذرا کونے میں ہو جاؤ، دوسروں کو بھی جگہ دو۔ تب بڑا غصہ آتا تھا۔ میں نے پھر سے پینٹ شرٹ پہننا شروع کر دی۔ اب سبھی کو سکون ہے۔

پینٹ شرٹ پہننے کا فائدہ تب بھی ہوا کہ جب خود کش حملے عام تھے اور پولیس گردی بھی عام تھی۔ گاڑی پر کہیں جا رہے ہوتے تھے میری داڑھی دیکھ کر فوراً روک لیا جاتا تھا۔ لیکن پینٹ شرٹ میں ملبوس دیکھ کر ان کے دل کو تسلی ہو جاتی تھی۔

پتا نہیں یہ ہماری قوم کی غلامانہ سوچ تھی کہ کُچھ اور۔ بہر حال میں نے نوٹ کیا ہے کہ پنجاب میں داڑھی والوں کو عموماً تضحیک کا نشانہ ہی بنایا جاتا ہے۔ نا جانے کیوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-12-11), کنعان (04-12-11), موجو (04-12-11), ایکسٹو (04-12-11), اجمل (04-12-11), رضی (04-12-11)
جواب

Tags
deen, lion, muslim, quote, real, shah, size, ہوتی, ہوتا, ہے۔, فرمائیں, وآلہ, وسلم, نہیں۔, without, ایسے, اللٰہ, بکرے, دل, داڈھی, داڑھی, رسول, سنت, شیر, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
REAL HIDE IP۔۔فل محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 17-05-11 10:48 AM
Inspiring Lion کو سال گرہ مبارک ہو۔ منتظمین سالگراہیں 10 21-12-10 08:51 PM
SUN+LION+1/4 شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 3 15-08-09 06:11 PM
How to catch a Lion? ابو عمار Chit Chat 3 17-05-08 02:22 PM
Lion Hugs His rescuer شیخ ہمدان خبریں 1 20-01-08 07:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger