واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


آئیے درود شریف پڑھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-09, 10:48 PM   #1
آئیے درود شریف پڑھیں
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 09-09-09, 10:48 PM

پاک نیٹ کے معزز ممبران صاحبان

جیسا کے آپ سب کے علم میں ھے ک چند دن کے بعد ماہ رمضان المبارک ھم سے جدا ھونے والا ھے اور اس ماہ مقدس میں بھی ھم سے لا تعداد غلطیاں کوہتایاں ھوئ ھیں اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میں اللہ پاک ھماری سب کوھتایاں معاف فرمائے آمین

معزز ممبران جیسا کہ سب کے علم میں ھے کہ اس ماہ مقدس میں ہر ہر نیکی کا کئ کئ گنا اجر ھے اللہ پاک قرآن حکیم میں فرماتے ھیں
اللہ اور اس کے فرشتے نبی پاک ‌ پر درود پڑھتے ھیں‌اے ایمان والو تم بھی نبی پاک ‌ درود و سلام بھیجو اس تھریڈ کا مقصد یہ ھے کہ اس کے ذریعے سے زیادہ زیادہ درورد پاک پڑھا جائے
اور کتنی اچھی بات ھے کی عید سعید کے دن جہاں ھم پاک نیٹ کو خوشیوں‌کا گہوارہ بناتے ھیں اسی طرح پاک نیٹ کے تمام ممبران کی جانب سے نبی پاک ‌ کی بارگاہ میں کروڑوں بلکہ اربوں دفعہ درود پاک پیش کیا جائے
براہ کرم اس موضوع کو زیر بحث نہیں لانا بلکہ جو جتنا درود پاک پڑھے اس میں جمع کرتا جائے اور چاند رات پاک نیٹ‌کے تمام ممبران کی جانب سے خصوصی تحفہ نبی پاک ‌ کی بارگاہ میں پیش کیا جائے گا اور پاکستان کی سلامتی اور پاک نیٹ کی ترقی پاک نیٹ کے تمام ممبران کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی

اس درود پاک کی چین کا آغاز ھوا چاھتا ھے اور سٹارٹ میں کاؤنٹر پر درود شریف کی تعداد ھے 1345 جلدی کیجئے اور اس نیک کام میں شامل ھو جائیں

جو ساتھی جتنا درود پاک پڑھتا جائے اس میں جمع کرتا جائے جزاک اللہ

آغاز 1345

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 394
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-12-09), shafresha (09-09-09), محمد علی75 (22-11-09), ایس اے نقوی (11-09-09), خالد حسین (14-07-11), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (12-10-10)
پرانا 09-09-09, 11:06 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،
کچھ عرصہ پہلے اخبار جنگ میں پڑھا تھا کے پنجاب میں کسی صاحب نے "درود بینک" بنایا ہوا ہے جس میں لوگ درود پڑھ کر جمع کرواتے ہیں اور جنکو ضرورت ہو وہ اُن سے اُدھار یا بطور قرض حسنہ درود پاک لے جاتے ہیں۔
اس تمام ٹرانزیشن کا باقاعدہ حساب کتاب رکھا جاتا ہے۔
اللہ مخلصین کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-09), ایس اے نقوی (11-09-09)
پرانا 10-09-09, 12:26 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سلام،
کچھ عرصہ پہلے اخبار جنگ میں پڑھا تھا کے پنجاب میں کسی صاحب نے "درود بینک" بنایا ہوا ہے جس میں لوگ درود پڑھ کر جمع کرواتے ہیں اور جنکو ضرورت ہو وہ اُن سے اُدھار یا بطور قرض حسنہ درود پاک لے جاتے ہیں۔
اس تمام ٹرانزیشن کا باقاعدہ حساب کتاب رکھا جاتا ہے۔
اللہ مخلصین کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
یہ درود پاک چین صرف عید کے دن تک چلے گی اگر ساتھیوں کی جانب سے پذیرائ ملی تو جاری رکھیں‌گے جزاک اللہ مگر آپ نے کاؤنٹر میں‌اپنی جانب سے اضافہ نہیں‌کیا اور اپنا حصہ نہیں ڈالا
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-12-09), محمد علی75 (22-11-09), ایس اے نقوی (11-09-09), خالد حسین (14-07-11), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (12-10-10)
پرانا 14-09-09, 01:15 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
یہ درود پاک چین صرف عید کے دن تک چلے گی اگر ساتھیوں کی جانب سے پذیرائ ملی تو جاری رکھیں‌گے جزاک اللہ مگر آپ نے کاؤنٹر میں‌اپنی جانب سے اضافہ نہیں‌کیا اور اپنا حصہ نہیں ڈالا
کیا ابھی تک کسی نے بھی اپنا حصہ ڈالنا مناسب نہیں سمجھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-12-09), محمد علی75 (22-11-09), ایس اے نقوی (19-12-09), خالد حسین (14-07-11), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (12-10-10)
پرانا 14-09-09, 11:17 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ابھی تک کسی نے بھی اس تھریڈ کا جواب دینا مناسب نہیں‌سمجھا؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-12-09), محمد علی75 (22-11-09), ایس اے نقوی (19-12-09), خالد حسین (14-07-11), سفر زندگی کا (31-12-09), عائشہ صادق (12-10-10)
جواب

Tags
color, پاک, پاکستان, قرآن, قرآن حکیم, لوگ, چین, ایمان, اللہ, المبارک, جواب, خصوصی, درود شریف, دعا, رمضان, رات, عید, علم, عرصہ, عظیم, غلطیاں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ زبیر پروین شاکر 16 26-12-11 02:21 PM
ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل ناصر عمومی بحث 3 14-06-11 07:03 PM
یہ دیکھیں ! طاھر دلچسپ اور عجیب 3 08-02-09 06:28 AM
آنکھیں بند کر لے چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:23 AM
براہ کرم ضرور دیکھیں عبدالقدوس اسلام اور عصر حاضر 5 11-03-08 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger