واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-11, 12:37 PM   #1
آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹ
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 22-10-11, 12:37 PM

ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں ۔میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا آپ کو مجھ سے کتنی محبت ھے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے تم سے اس قدر مضبوط اور گہری محبت ھے، جسطرح رسی کی گرہ پختہ اور مضبوط ھوتی ھے -سیدہ عائشہ فرماتی ھیں - اس کے بعد میں کبھی کبھی پوچھ لیا کرتی کہ اللہ کے رسول آپ کی محبت کی گرہ کس حال میں ھے -رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسکراکر فرماتے بہت اچھے حال میں ھے اس میں کوئی کمزوری نہیں آئی -

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 201
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-10-11), محمدخلیل (23-10-11), مرزا عامر (23-10-11), wajee (23-10-11), بلال الراعی (23-10-11), حیدر (23-10-11), راجہ اکرام (23-10-11), رضی (23-10-11), سیفی خان (22-10-11), سحر (23-10-11), عبدالقدوس (23-10-11), عروج (23-10-11)
پرانا 22-10-11, 09:14 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:04 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ
اس سے یہ درس ملتا ہے کہ میاں بیوی کو باہم اظہار محبت و الفت کرتے رہنا چاہیے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-10-11), قاسمی (23-10-11), حیدر (23-10-11), سیفی خان (23-10-11), عروج (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 09:06 AM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئرنگ تو بہت اچھی ہے ماشاء اللہ سبحان اللہ مگر میں یہ کیا دیکھ رہا ہوں کہ پاک نیٹ پر کسی بھائی نے ابھی تک اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ نہیں مانگا؟؟؟؟ اب اسے میں کوئی مثبت تبدیلی سمجھوں یا منفی؟ یا پھر کچھ اور ہی سمجھوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-10-11), محمدخلیل (23-10-11), wajee (23-10-11), سحر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 10:17 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
شئرنگ تو بہت اچھی ہے ماشاء اللہ سبحان اللہ مگر میں یہ کیا دیکھ رہا ہوں کہ پاک نیٹ پر کسی بھائی نے ابھی تک اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ نہیں مانگا؟؟؟؟ اب اسے میں کوئی مثبت تبدیلی سمجھوں یا منفی؟ یا پھر کچھ اور ہی سمجھوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہہاہا
بہت اچھے//////////////////
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 01:03 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال تو بہت اہم اور آپ کی دلچسپی اور لگاؤ کا پتہ دیتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-10-11), آبی ٹوکول (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 05:36 PM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سوال تو بہت اہم اور آپ کی دلچسپی اور لگاؤ کا پتہ دیتا ہے
میری دلچسپی تو اپنی جگہ مگر آپکی عدم دلچسپی یا پھر "عدم توجگی" سمجھ سے باہر ہے
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (23-10-11), ننھا بچہ (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:23 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
میری دلچسپی تو اپنی جگہ مگر آپکی عدم دلچسپی یا پھر "عدم توجگی" سمجھ سے باہر ہے
جہاں آپ کی دلچسپی ہو وہاں ہماری عدم دلچسپی یا دلچسپی کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔ کیوں کہ آپ کی صلاحیتوں پر ہمیں اعتبار ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-10-11), آبی ٹوکول (23-10-11), عروج (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 07:14 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرےآ قا صلعم کے اخلاق کے حوالے سے کسی بھی حوالے کی کس کافر کو ضرورت ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (23-10-11), سیفی خان (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 07:32 PM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جہاں آپ کی دلچسپی ہو وہاں ہماری عدم دلچسپی یا دلچسپی کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔ کیوں کہ آپ کی صلاحیتوں پر ہمیں اعتبار ہے
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرمایا, فرماتے, کوئی, کتنی, کریم, کس, گرہ, ھیں, ھوتی, ھے, وسلم, قدر, لیا, محبت, مضبوط, آئی, اللہ, اچھے, حال, رسی, رسول, رضی, عائشہ, عرض, صدیقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
سُوۡرَةُ یُوسُف زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 01:13 PM
طائف کی کہانی (حضوررحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی تلخ ترین یاد) عبدالہادی احمد سیرت اور تاریخ 2 12-02-11 10:39 AM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب نامہ طارق راحیل تاریخ و عبر 19 09-05-09 12:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger