واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات

متفرقات متفرقات

اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 03:04 PM   #1
اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 10-10-08, 03:04 PM

اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

اسلام علیکم دوستو''
میں نے محسوس کیا ہے کہ ہم مسلمانوں میں اتحاد نام کی کوئی چیز نہیں رہی جس کی وجہ سے ہم پر ہر طرف سے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں ....آج دنیا میں میرے علم کے مطابق 52 اسلامی ممالک موجود ہیں ...اور تعداد کے لحاظ سے بھی مسلمان دنیا کی سب سے بڑی قوم ہیں..لیکن گاجر مولی کی طرح انہیں سمجھا جاتا ہے ......
اکثر دوست کہتے ہیں کہ ہمیں (اسلامی ملکوں کو) ایک اتحاد قائم کرنا چاہیے جیسا کہ یورپی یونیین ہے ...لیکن بھائیوں کہنے سے اتحاد نہیں بن جاتا ...ہر کوئی اتحاد کے نعرے تو لگاتا ہے لیکن اس کے لیئے کبھی کوشش نہیں کرتا ....اور الزام دوسروں کے سر تھونپ دیتا ہے ......

میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جو لوگ /دوست/بھائی / بہنیں اسلامی اتحاد کے حامی ہیں وہ اس گروپ میں شمولیت اختیار کریں اور آج سے عہد کر لیں (ایک ایسا عہد جو ٹوٹ نہ سکے) کہ آج کے بعد ہم سے اسلامی اتحاد بنانےکے لیئے جو بن پڑا کریں گئے. . خدا کی قسم یہ جہاد ہو گا.....52 اسلامی ملک اگر ایک لڑی میں منسلک ہو جائیں تو کسی دشمن کی جرات ہو گی کہ مسلمانوں کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھ سکے......

آپ مجھ پہ ہنس سکتے ہین کہ کیسی پاگلوں جیسی باتیں کر رہا ہے ....کہ ہم چند لوگ اگر ایسی کوئی کوشش کریں بھی تو کیا وہ کامیاب ہو گی...،.....میرے خیال سے اگر ہم اس مقصد کو اپنا نصب العین بنا لیں اس اتحاد کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیں تو ضرور کچھ نہ کچھ ہو سکتا ہے .....ایک فرد اگر قوموں کی تقدیر بدل سکتا ہے تو ہم اگر چند جسم ایک جان ہو جائیں تو یقینا اپنی قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں.......تو جس جس کو اسلامی اتحاد نہ ہونے کا شکوہ ہے وہ آج سے یہ شکوہ کرنا چھوڑ دے اور اس خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیئے متحد ہو جائے ......

آئیں ہم مل کر ایک ایسی زنجیر بنائیں جسے کوئی توڑ نہ سکے.......بلکہ جو اسے توڑ نا چاہے خود پاش پاش ہو جائے......

ہم میں بھی خدا نے ہر طرح کی صلاحیتیں رکھی ہیں ....ہم اپنے اوپر سے احساس کمتری کی چادر کو اتار کر ایک جذبے ایک لگن سے اگر اپنے کام میں جت جائیں تو خدا بھی برکت دے گا.....ہم ایک دوسرے کو مشورہ دیں .....اس مقصد کے لیئے سوچیں....دوستوں ہم میں آپ میں کوئی کمی نہیں ہم یہ کام کر سکتے ہیں ......آو ہاتھ ملائیں ....آو ایک عظیم عہد کریں ..... یہ میں نے ایک گروپ تشکیل دیا ہے اس میں شمولیت اختیار کر کے ہم اپنی آج کی تاریخ کو بدلنے کی کوشش کریں .......اللہ ہماری مدد کرے گا

ایک گروپ اتحادِ اسلامی

آؤ مل کر عہد کریں ایک بلاگ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 691
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-09), پیاسا (10-10-08), وسیم (10-10-08), میاں شاہد (10-10-08), منتظمین (12-10-08), ماموں نعمان کا (11-10-08), ابن جلال (10-10-08), رضی (22-07-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:32 PM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

بہت خوب بھائی خرم شہزاد خرم .............ہم سب بڑے شوق سے اس اتحاد میں شامل ہونا پسند کریں گے.......آپ نے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے ......دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اس میں شمولیت اختیار کریں .اور مسلمانوں کو متحد کرنے کے لیئے محنت کریں
و السلام

Last edited by پیاسا; 10-10-08 at 03:50 PM.
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-10-08), ابن جلال (10-10-08), خرم شہزاد خرم (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:34 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

بہت شکریہ پیاسا بھائی اللہ تعالیٰ ہمارے حوصلے بلند کرے اور ہمیں کامیاب کرے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (10-10-08), میاں شاہد (10-10-08), ابن جلال (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:40 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

ماشا اللہ خرم بھائی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی میں‌سستی کی وجہ سے رہ گیا تو آپ نے دوستوں کو دعوت دے دی، جزاک اللہ

میں‌ان تمام گروپس میں‌شامل ہورہا ہوں

والسلام
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (10-10-08), ابن جلال (10-10-08), خرم شہزاد خرم (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:44 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

بھائی لوگ ! مجھے کئی یاہو گروپس کی موڈریشن کا تجربہ ہے اس گروپ کے مین صفحہ کی سیٹنگ میں‌کچھ تبدیلی کی ضرورت ہے پیاسا بھائی اور خرم بھائی اس پر توجہ دیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (10-10-08), ابن جلال (10-10-08), خرم شہزاد خرم (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

بہت شکریہ شاہد بھائی ہمیں آپ کی بہت ضرورت ہے آپ کے مشورے اور آپ ہمارے ساتھ ہوئے تو انشاءاللہ یہ کام جلد ہو جائے گا ہم نے یہ سلسلہ سارے فارمز پر شروع کیا ہو ا ہے پر ہر جگہ ہماری نماندگی کریں اور جہاں میں پوسٹ نہیں‌کر سکا وہاں آپ پوسٹ کر دیں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (10-10-08), میاں شاہد (10-10-08), ابن جلال (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:52 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,753
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

خرم شہزاد خرم بھائی کے لیے ایک شعر اور کامیابی کی دعا
سونی پڑی ہیں دار کی گلیا ں کوئی نہیں منصور کا ثانی
میں چلتا ہو آگے آگے تم بھی میرے پیچھے آو
آپ نے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے انشاء اللہ اللہ آپ کو کامیاب کرے گا
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ ملتے گئے قافلہ بنتا گیا
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (10-10-08), میاں شاہد (10-10-08), منتظمین (12-10-08), خرم شہزاد خرم (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:54 PM   #8
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

بالکل جناب شاہد بھائی ہم آپ کے تعاون پر آپ کے شکر گزار ہیں.......ہم دونوں دوست ہی کچھ زیادہ معلومات بلاک بنانے کے بارے میں نہیں رکھتے ...........آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس سلسلے میں ہماری مدد کریں اور مشورے دیں کہ ہم کیسے اس میں بہتری لا سکتے ہیں .....
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-10-08, 04:03 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

شاہد بھائی گروپ کے بارے میں میں کچھ زیادہ جانتا نہیں‌ہوں مجھے آپ کی مدد کی ضروت پڑھے گی مجھے بتائے میں‌کیا کروں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (10-10-08), میاں شاہد (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 04:39 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

میں نے گروپ میں‌مناسب سیٹنگ کردی ہے باقی انشا اللہ جیسے جیسے ضرورت رہی کرتا رہوں‌گا
اب ہمیں‌ہر جگہ اس گروپ پر دوستوں‌کو بلا نا ہے کیونکہ کچھ فورمز پر دوسرے فورم کا لنک دینا ممنوع ہے اور یاہو گروپس عام طور پر اس پابندی سے مستشنیٰ ہیں مجھے موقع ملا تو گروپ کے لئے مونوگرام اور دیگر چیزیں بھی بنالوں‌گا

والسلام

والسلام
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 04:58 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,753
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

ملت بیضا کی عظمت کی روانی کے لیے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-09), پیاسا (10-10-08), میاں شاہد (01-11-08), خرم شہزاد خرم (13-10-08)
پرانا 10-10-08, 05:50 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

میری طرف سے اپکو کھلی اجازت ہے کہ کسی بھی یاہو گروپ میں پاک۔نیٹ کا مواد (حوالے کے ساتھ) اپ تشہیر کر سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-09), پیاسا (11-10-08), میاں شاہد (10-10-08), خرم شہزاد خرم (11-10-08), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08)
پرانا 11-10-08, 08:50 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

بہت شکریہ منتظمین بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (11-10-08), میاں شاہد (11-10-08)
پرانا 11-10-08, 12:30 PM   #14
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 843
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

اختلاف ایک فطرت ہے محبت فرض ہے
ماموں نعمان کا آف لائن ہے   Reply With Quote
ماموں نعمان کا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 11:36 AM   #15
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

تمام دوستوں بھائیوں ،بہنوں سے گزارش ہے کہ وہ اس گروپ کو جوائن کر لیں تا کہ جلد سے جلد ہم اس سلسلے میں اگلہ قدم اٹھائیں........صرف ممبرز کا انتظار ہو رہا ہے ........مزید کچھ ممبرز کے جوائن کرنے پر اس سلسلے کو آگے بڑھایا جائے گا.............امید ہے دوست مایوس نہیں کریں گے........اس وقت گروپ میں 28 ممبز ما شا اللہ شریک ہو چکے ہیں......
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (01-11-08)
جواب

Tags
color, com, فورمز, فرض, پیاسا, پوسٹ, یاہو, قدم, لوگ, موقع, محبت, آج, اللہ, الزام, انشا, اسلامی, بھائی, جواب, جلد, خدا, خرم, زندگی, عہد, صفحہ, صلاحیتیں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger