|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 387
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (03-08-11), shafresha (21-08-11), skjatala (21-08-11), فیصل ناصر (03-08-11), یاسر عمران مرزا (04-08-11), نیلم خان (03-08-11), آبی ٹوکول (03-08-11), ابن آدم (21-08-11), بزم خیال (03-08-11), سحر بٹ (03-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ اوباما مخالف پراپیگنڈہ ہے لیکن دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔
رمضان کی ابتداء پر جناب صدر اوبامہ کا پیغام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by عبدالقدوس; 03-08-11 at 12:35 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا خیال ہے اوبامہ کو کیا کہنا چاہئے؟ مسلمان، پوشیدہ مسلمان، مرتد یا حربی کافر؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (03-08-11), نیلم خان (04-08-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا کوئی مذہب نہیںلیکن یہ تما م مذاہب کا احترام کرتی ہے۔ اسی لئے اس کے سیاسی لیڈر بھی تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔ یہ سوچ تھوڑے سے اعلی درجے کی سوچ ہے ۔ اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق کہ 109:6 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ تمہارے لیے ہے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔ ہم سب کو چاہئیے کہ دوسرے کے دین و مذہب کا حترام کریں۔ کوئی بھی جنگ ،محاذ جنگ پر نہیں، ذہنوں سے شروع ہوتی ہے ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سوال یہ تھا کہ اوباما کو کیا کہنا چاہیے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس سے کوئی خاصفرق نہیںپڑے گا اس کی ذات پر۔ پھر میں شخصیت پرستی میںمبتلا نہیں ہوں۔ لیکن برادران محترم بندے سے آگے کچھ نہیںدیکھ سکتے ۔ اوبامہ کی جگہ آج سے پانچ سال بعد کون ہوگا۔ اس سے فرق نہیںپڑتا ۔ امریکہ ایک انسٹی ٹیوشن کا نام ہے نا کہ ایک بندے کا۔ یہ بھی بہت مشکل سے ان لوگوںکی سمجھ میںآتا ہے جو کسی "شیر کے بچے " کا انتظار کررہے ہیں ؛) بات کرتے ہیں ۔ مذہب کے احترام کی کیا آپ اسلام کا احترام کرتے ہیں؟ کیا آپ "باہمی مشورے سے ہونے والے فیصلوں " کا احترام کرتے ہیں؟ کیا آپ زکاۃ کو ٹٰکس سمجھتے ہیںجو کہ حکومت کو ادا ہو؟ ممکن ہے نہیں۔ اس لئے کہ آج اسلامیات ، مولویت میں کھو گئی ہے ۔ امریکی باپوں نے اس ملک کی بنیاد ان اصولوںپر رکھی جو سب کے لئے قابل قبول ہیں ، ان میں تمام مذاہب کا احترام بھی شامل ہے۔ جس میں کوئی بری بات نہیں ۔ یار لوگ امریکہ کو جس فیتے سے ناپتے ہیں وہ عدل و انصاف سے بہت دور ہے ۔ سوات سے "ظالمان" زبردستی لڑکیاں اٹھا کر لے جاتے ہیں تو اس زبردستی کو طالبان کی "شادی" کہتے ہیں۔ دنیا بھر میں خاص طور پر پاکستان میں بم کے دھماکے کرتے ہیں تو یہ "جہاد "بن جاتا ہے ۔ پاکستان کے گوشے گوشے میں قتل عام کرتے پھرتے ہیںتو یہ "اسلام اور شریعت " بن جاتی ہے ان یار لوگوں سے کوئی پوچھے کے اللہ اور اسلام کے نام پر کب تک ملاء خود بھی بے وقوف بنتا رہے گا اور دوسروں کو بھی بناتا رہے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ان نام نہاد مسلمانوں کو ان ہی کی کتاب سے آج دنیا بھر کے بہترین لیڈر "سبق"دیتے ہیں کچھ اپنا سبق بھی پڑھ لو
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, url, کنعان, پسند, لگی, معلومات, www, you, آپکو, اوباما, اللہ, السلام, اچھی, امید, امریکہ, اذان, بھائ, بھائی, خوشی, دیکھ, دیکھنے, رکھتا, سبحان, شیئر, شئیرنگ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کوئ دل کی ہتھیلی پر ہے صحرا رکھے . | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 13 | 26-04-11 05:08 PM |
| آٹے کا تھیلہ | زارا | بچوں کے لیے کہانیاں | 0 | 21-02-11 11:49 AM |
| پرانی تھیم | asakpke | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 4 | 21-09-10 08:11 PM |
| تھیمز | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 26-09-09 11:45 PM |
| ہتھیلی!!! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 12:23 PM |