واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


استغفراللہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-10, 04:07 AM   #1
استغفراللہ
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 17-07-10, 04:07 AM

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ

ہم میں سے ہر ایک ابھی 3 مرتبہ استغفار کریں اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہیں تو کچھ ہی دیر میں ہزاروں‌ لاکھوں کروڑوں اور اربوں کی تعداد میں استغفار سے اللہ کی ناراضی سے ہم بچ جائیں گے اور اللہ سے معافی پر اللہ پاک ہم سے خوش ہوگا۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 344
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (18-07-10), ھارون اعظم (17-07-10), محمدمبشرعلی (18-07-10), مرزا عامر (17-07-10)
پرانا 17-07-10, 01:41 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا استغفار منہ سے کہ دینا کافی ہوتا ہے؟ یا استغفار اپنے اندر وسیع معنی رکھتا ہے؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
sahj (18-07-10), فیصل ناصر (17-07-10), محمدمبشرعلی (18-07-10), ابن آدم (17-07-10)
پرانا 18-07-10, 02:58 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
کیا استغفار منہ سے کہ دینا کافی ہوتا ہے؟ یا استغفار اپنے اندر وسیع معنی رکھتا ہے؟
میرے خیال میں زبان سے استغفار کرتے وقت دل بھی توبہ کی طرف متوجہ ہونا چاہیے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (18-07-10), محمدمبشرعلی (18-07-10), مرزا عامر (18-07-10), ابن آدم (18-07-10)
پرانا 18-07-10, 03:07 AM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں زبان سے استغفار کرتے وقت دل بھی توبہ کی طرف متوجہ ہونا چاہیے۔
جی ہاں بجا فرمایا آپ نے۔ استغفار جتنی دل کی گہرائیوں سے کی جائے گی اور گناہوں سے بچنے کی جتنی کوشش کی جائے گی، اتنے ہی اثرات اس کے زندگی میں نمایاں ہوتے چلے جائیں گے۔ اس میں گنتی گننے کی ضرورت نہیں ہے کہ 3 بار یا 7 بار یا 100 بار- اس سے دھیان گنتی پر زیادہ اور اللہ کی طرف کم ہوگا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
sahj (18-07-10), محمد عاصم (18-07-10), ابن آدم (18-07-10)
پرانا 18-07-10, 11:54 AM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

اگر استغفار کی کثرت کی جائے تو کچھ شک نہیں کہ دل میں دیھان اور احساس اور فکر بھی پیدہ ھوجائے،

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-07-10)
پرانا 18-07-10, 02:34 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اگر استغفار کی کثرت کی جائے تو کچھ شک نہیں کہ دل میں دیھان اور احساس اور فکر بھی پیدہ ھوجائے،

والسلام
بے شک-- اگر استغفار دل کی گہرائیوں اور کثرت سے کی جائے تو زندگی کے معاملات نہایت آسان ہوتے چلے جاتے ہیں۔ وہ کام جنہیں ہم مشکل سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ اس طرح آسان ہو جاتے ہیں کہ اس آسانی کا گمان بھی نہیں ہوتا- تاہم جو کام ہمارے لئے نا مناسب ہوتے ہیں اللہ تعالٰی انہیں ہم سے دور فرمادیتے ہیں- اللہ تعا لٰی گناہوں سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (18-07-10), محمدمبشرعلی (18-07-10)
جواب

Tags
color, red, size, ہوگا۔, ہوتا, کروڑوں, گے, گناہوں, پاک, لاکھوں, چاہیں, ناراضی, مرتبہ, معافی, اپنے, ابھی, اربوں, استغفار, استغفراللہ, تعداد, جائیں, خوش, دینا, دیر, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
استغفراللہ! کائنات ”فزکس“ نے تخلیق کی جاویداسد خبریں 7 03-09-10 02:02 PM
تبدیل شدہ قرآن ۔ نئی سازش-استغفراللہ مسٹر رائٹ عمومی بحث 9 31-08-09 06:09 AM
استغفار کی کثرت میاں شاہد دعاء اور اذکار 3 08-05-09 08:58 PM
استغفار کی برکت میاں شاہد دعاء اور اذکار 2 18-04-09 02:22 PM
Astaghfar استغفار میاں شاہد توحید 0 30-01-09 09:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger