واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


اقوال زریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-10, 05:11 AM   #1
اقوال زریں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 20-12-10, 05:11 AM

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا

- امیر تکبر کریں تو برا ہے لیکن غریب کریں تو بہت برا ہے۔

- زبان کو شکایت سے بند کروُ خو شی کی زندگی عطا ہو گی۔
- اپنے ظاہر و باطن کو یکساں رکھو۔

- حکمران دُنیا اور آخرت میں سب سے زیادہ بد بخت ہوتے ہیں۔

- زندگی سادہ اور مختصر ہونی چاہیے۔ ورنہ قیامت کے دن حساب میں بڑی پرشانی ہو گی۔

- اُس دن پر آنسو بہا جو تیری عمر سے کم ہو گیا اور اُس میں نیکی نہ تھی۔
- میوہ دار درخت کو مت کاٹنا۔

- ہر شے کے ثواب کا اندازہ ہے مگر صبر کے ثواب کا اندازہ نہیں۔

- چوری اور خیانت سے بچو یہ افلاس پیدا کرتی ہیں۔

- دنیا کے ساتھ مشغول ہو جانا جاہل کا بد ہے۔ لیکن عالم کا بدتر ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 415
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, پیدا, نیکی, چوری, چاہیے۔, مگر, اُس, اپنے, اقوال, اللہ, امیر, بہا, جاہل, حضرت, خو, دُنیا, دنیا, زندگی, زبان, زریں, ساتھ, عالم, غریب, صبر, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger