| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 189
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
دوسری قرآنی دلیل ایک نبی کی ولادت بھی نبوت و کتاب کے ساتھ ہوتی ہے ۔
جب جناب مریم علیہ سلام حضرت عیسی علیہ سلام کو لے گھر واپس ائیں تو قوم کے لوگوں نے بہت سی باتیں کیں جناب مریم علیہ سلام نے جھولے کی طرف اشارہ کیا تو حضرت عیسی علیہ سلام نے فرمایا :- قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا 19:30 Tahir ul Qadri (بچہ خود) بول پڑا: بیشک میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے Ahmed Raza Khan بچہ نے فرمایا میں اللہ کا بندہ اس نے مجھے کتاب دی اور مجھے غیب کی خبریں بتانے والا (نبی) کیا ۔ Last edited by حیدر Rehan; 30-11-11 at 03:14 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کیا قرآن میں ایسی کوئی آیت موجود ہے جس کی وجہ سے یہ عقیدہ غلط ہے؟
کیا امت مسلمہ کے پاس رسول اللہ ص سے منصوب کچھ احادیث اس آیت کے مطابق نہی ہیں ؟ یا امت مسلمہ کا ’عقیدہ نبوت‘ مسلمان ہونے کے بعد بھی اسلام قبول کرنے سے پہلے والا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
تیسری قرآنی دلیل ؛-ایک نبی کی خلقت نبوت و کتاب پر ہی ہوتی ہے۔
فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ السَّعْيَ قَالَ يَا بُنَيَّ إِنِّي أَرَى فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ فَانظُرْ مَاذَا تَرَى قَالَ يَا أَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ سَتَجِدُنِي إِن شَاءَ اللَّهُ مِنَ الصَّابِرِينَ 37:102 ترجمہ :- پھر جب وہ (اسماعیل علیہ السلام) ان کے ساتھ دوڑ کر چل سکنے (کی عمر) کو پہنچ گیا تو (ابراہیم علیہ السلام نے) فرمایا: اے میرے بیٹے! میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کررہا ہوں سو غور کرو کہ تمہاری کیا رائے ہے۔ (اسماعیل علیہ السلام نے) کہا: ابّاجان! وہ کام (فوراً) کر ڈالیے جس کا آپ کو حکم دیا جا رہا ہے۔ اگر اﷲ نے چاہا تو آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے بس اس ایت پر غور کرنے سے پتا چلا کہ ایک صاحب شریعت نبی یعنی حضرت ابراہیم علیہ سلام کا اپنے بیٹے کے چل سکنے کی عمر میں یہ پوچھنا کہ بیٹا اس خواب کے بارے میں تمھاری کیا رائے ہے اس بات کی دلیل ہے کہ ایک نبی اپنے بچپنے کی عمر میں بھی نبی ہوتا ہے اور اللہ کے حکم پر فورا لبیک کہنے والہ ہوتا ہے اور یہ بات حضرت ابراہیم علیہ سلام بھی جانتے تھے ورنہ ایک بچے سے ایسا خواب سنا کر تعبیر لینا ۔ ۔ ۔۔ ۔بہت تعجب کی بات ہے ۔ Last edited by حیدر Rehan; 30-11-11 at 03:15 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوئی, کتاب, کرے, پیارے, پاک, وقت, وسلم, قرآن, قران, لے, آیات, ایمان, الہی, اللہ, حکم, حال, دریافت, روح, رسول, عہد, عیسیٰ, علم, عالم, عذاب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|