واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-07-11, 12:19 AM   #1
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 15-07-11, 12:19 AM

ہوں مرے ماں باپ قرباں اس مقدس نام پر

عائشہ کے سینکڑوں احسان ہیں اسلام پر

جس کی عفت کی گواہی دی کلام اللہ نے

جس کی غیرت کے نشاں ہیں دامنِ ایام پر

جس کو بخشا تھا پیمبر نے ”حمیرا“ کا لقب

مہر و مہ کی رونقیں قربان اُس کے نام پر

جس کے فرزندوں نے سیلِ بے کراں کے روپ میں

اپنی سطوت کے عَلَم لہرائے روم و شام پر

جس پہ باندھا تھا خدا کے دشمنوں نے اِتہام

آج تک انسان شرمندہ ہے اس الزام پر

سید الکونین کی سیرت کا نورانی ورق

جیسے صیقل جگمگاتی ہو دلِ صمصام پر

ہم گنہ گاروں کا شورش! کون ہے ان کے سوا

خواجہ¿ کونین کی رحمت ہے خاص و عام پر

شورش کاشمیری
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-07-11), نبیل خان (15-07-11), مرزا عامر (15-07-11)
پرانا 15-07-11, 12:36 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی کے نقشِ قدم کی برکت نے ماہ و انجم کو نور بخشا

اسی کے در کے تلامزہ نے آدمی کو شعور بخشا
اسی کی خاطر تو حق نے صحرا کو جلوہ کوہِ طور بخچا
جو اس کی حرمت پہ کٹ گیا ہے خدا نے اس کو ضرور بخشا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضی اللہ تعالی عنہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by نبیل خان; 15-07-11 at 12:40 AM.
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-07-11), سیفی خان (15-07-11)
پرانا 15-07-11, 08:40 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی کی خاطر تو حق نے صحرا کو جلوہ کوہِ طور بخشا
جو اس کی حرمت پہ کٹ گیا ہے خدا نے اس کو ضرور بخشا


سبحان اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, کلام, پہ, نام, مقدس, ماں, اُس, اللہ, الزام, انسان, احسان, اسلام, بے, باپ, خاص, خدا, دی, روم, سیرت, شورش, شام, عائشہ, غیرت, صدیقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger