واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


انٹرنیٹ پر مواد شئر کیجیے مگر دھیان سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 05:41 PM   #1
انٹرنیٹ پر مواد شئر کیجیے مگر دھیان سے
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 13-12-10, 05:41 PM








 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 596
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-10), فرحان دانش (13-12-10), ھارون اعظم (13-12-10), نورالدین (13-12-10), محمدمبشرعلی (13-12-10), محمدخلیل (13-12-10), احمد بلال (13-12-10), حسنین ایوب (13-12-10), رانا امر (13-12-10), شمشاد احمد (13-12-10), عامرشہزاد (15-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10), عبداللہ حیدر (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 05:53 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

سورۃ العمران میں ہے "اور جنکا یہ حال ہے کہ اگر کبھی فحش کام اُن سے سر ذد ہوجاتا ہے یا کسی گناہ کا اِرتکاب کر کے وہ اپنے اُوپرظلمکر بیٹھتے ہیں تو معاًاِنہیں اللہ یاد آجاتا ہے اور اِس سے وہ اپنے قصوروں کی معافی چاہتے ہیں کیونکہ اللہ کے سوا کون ہے جو گناہ کو معافکر سکتا ہو۔ اور وہ کبھی اپنے دانستہ کئے پر اِصرارنہیں کرے"


جزاک اللہ خیر بھائی
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-12-10), فیصل ناصر (13-12-10), ھارون اعظم (13-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), نورالدین (13-12-10), محمدمبشرعلی (13-12-10), رانا امر (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10), عبداللہ حیدر (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 05:55 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے ۔ ۔
ویسے یہ دعوت اسلامی والوں کا پمفلٹ لگتا ہے ۔
نیٹ پر بیٹھتے ہوئے سنجیدہ کام اتنے ذہن میں ہوتے ہيں کہ فحش مواد کے بارے میں خیال بھی نہيں آتا ۔
یقیناً کئی پاک نیٹ کےدوستوں کی سوچ بھی ہو گی ۔
کیوں کہ فحش چیزیں کتنی دیکھیں گے ۔ کب تک دیکھیں گے ۔
جب ذمہ داریوں کا ڈنڈا سر پر پڑتا ہے تو ساری فحاشی ہوا میں گھل جاتی ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), محمدمبشرعلی (13-12-10), حسنین ایوب (13-12-10), رانا امر (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10), عبداللہ حیدر (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 06:02 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلئیے نورالدین بھائی
کسی کا بھی پمفلٹ ہو بات تو اچھی ہی کی ہے
یقینا ہم میں سے اکثریت کا دھیان فحاشی کی طرف نہیں

لیکن جن کا ہے ان میں سے کوئی ایک بھی اس پیغام کو سمجھ لے تو مقصد پورا ہوجائے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), نورالدین (13-12-10), رانا امر (13-12-10), شمشاد احمد (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10), عبداللہ حیدر (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 06:06 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بروبر
یاسر عمران بھائی کا شکریہ
ایک ایسا موضوع شیئر کرنے پر جس پر بہت کم لکھا جاتا ہے ۔
مگر ضرورت ہے اس موضوع پر لکھنے کی ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-12-10, 06:39 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نورالدین بھائی۔
یہ مواد میں نے کچھ ایسے دوستوں کو سمجھانے کے لیےمحفوظ رکھا ہوا تھا جو فحش اشیا شئر کرتے ہیں۔ ان تصاویر کو میں‌نے پہلے فیس بک پر رکھا تھا۔ اب پاک نیٹ پر بھی ڈال دیا ہے۔ مجھے نہیں پتا یہ کس جماعت کا بروشر ہے ۔ مجھے تو بس یہ ای میل میں موصول ہوا اور مجھے اسکا پیغام لاجیکلی درست لگا تو میں‌نے اپنے دوستوں کو بھی شئر کر دیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 06:40 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

سورۃ العمران میں ہے "اور جنکا یہ حال ہے کہ اگر کبھی فحش کام اُن سے سر ذد ہوجاتا ہے یا کسی گناہ کا اِرتکاب کر کے وہ اپنے اُوپرظلمکر بیٹھتے ہیں تو معاًاِنہیں اللہ یاد آجاتا ہے اور اِس سے وہ اپنے قصوروں کی معافی چاہتے ہیں کیونکہ اللہ کے سوا کون ہے جو گناہ کو معافکر سکتا ہو۔ اور وہ کبھی اپنے دانستہ کئے پر اِصرارنہیں کرے"


جزاک اللہ خیر بھائی
وعلیکم السلام
بہت شکریہ زارا بہن۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 06:43 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بروشر کسی بھی جماعت کا ہو بات اچھی ہے۔ اللہ آپکو جزا دے یاسر بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-12-10, 07:40 PM   #9
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے ۔ ۔
ویسے یہ دعوت اسلامی والوں کا پمفلٹ لگتا ہے ۔
نیٹ پر بیٹھتے ہوئے سنجیدہ کام اتنے ذہن میں ہوتے ہيں کہ فحش مواد کے بارے میں خیال بھی نہيں آتا ۔
یقیناً کئی پاک نیٹ کےدوستوں کی سوچ بھی ہو گی ۔
کیوں کہ فحش چیزیں کتنی دیکھیں گے ۔ کب تک دیکھیں گے ۔
جب ذمہ داریوں کا ڈنڈا سر پر پڑتا ہے تو ساری فحاشی ہوا میں گھل جاتی ہے ۔
سچ تو یہ ہے کہ ٹائیم ہے اتنا سا ہوتا ہے کہ اک باریہاں آکرکسی اور طرف جانا نامکن ہو جاتا ہے یہی نہیں میں تو اپنے تمام میل بوکس مثلا یاہو جی میل ہوٹ میل تک اوپن نہیں کرسکا،
اللہ بچائےایسی چیزوں سے،آمین
__________________
اپنی موت آسان بناناچاہتے ہوتو لوگوں کی زندگی آسان بنادو۔
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-12-10, 12:48 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان چیزوں کے اس طرح پرچار کی ضرورت ہے جس طرح آج ہر طرف گندگی کا پرچار ہو رہا ہے۔

جس کسی کا بھی ہے بہت ہی اچھی اور قابل تقلید و تحسین کاوش ہے

جزک اللہ یا اخی یاسر عمران

اب آپ کے اکاؤنٹ میں نیکیوں کا اضافہ شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جو بھی اسے شیر کرے گا۔

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-12-10, 12:53 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عبداللہ آدم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, flash, jpg, online, photobucket, share, کیجیے, کئے, کرے, گناہ, یا, چاہتے, مگر, مواد, yasir, اُن, اپنے, اللہ, السلام, انٹرنیٹ, بھائی, حال, خیر, دھیان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
پیار کی تلاش میں انٹرنیٹ کا سہارا عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 0 15-09-10 07:48 PM
نٹرنیٹ کی آزادی کو درپیش خطرات عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 0 14-09-10 09:52 PM
یاسر کا کارڈ مقابلے کے لیے پیش ہے-پاک نیٹ سالگرہ یاسر عمران مرزا سالگراہیں 15 19-10-09 02:06 PM
صحیح‌بخاری اردو ان پیج فارمیٹ میں ! جان جی صحیح البخاری 19 13-07-09 12:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger