واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


اچھے دوست کی پہچان کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-08, 04:23 PM   #1
اچھے دوست کی پہچان کیا ہے
پیاسا پیاسا آف لائن ہے 31-10-08, 04:23 PM

اچھے دوست کی پہچان کیا ہے

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کسی نے سوال کیا ۔۔۔۔اچھے دوست کی پہچان کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔جو تجھے برائی سے روکے اور نیکی کی طرف راغب کرے ۔۔۔۔۔۔تو جان لے کہ وہ ایک اچھا دوست ہے۔۔۔۔۔۔اور فرمایا اچھے دوست میں چار خوبیاں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
1:ذہین ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
2:مخلص ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
3:ہمددر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
4:نیکی کی تلقین کرتا ہے برائی سے منع کرتا ہے۔۔
فرمایا جس میں یہ چاروں خوبیاں ہوں وہ ایک بہترین دوست ہے۔۔۔۔۔۔

 
پیاسا's Avatar
پیاسا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (31-10-08), محمدعدنان (01-11-08), بھائی (01-11-08), سیپ (31-10-08)
پرانا 01-11-08, 07:51 AM   #2
Member
اجنبی
 
شیرازی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: islamabad
مراسلات: 39
کمائي: 962
شکریہ: 20
32 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیرازی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اچھے دوست کی پہچان کیا ہے

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اچھا دوست عطا فرمائے
شیرازی آف لائن ہے   Reply With Quote
شیرازی کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 08:01 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اچھے دوست کی پہچان کیا ہے

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اچھا دوست عطا فرمائے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 11:07 AM   #4
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,413
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھے دوست کی پہچان کیا ہے

ماشاءاللہ!
جناب اسمیں میں ایک اور روایت "add"کروں گا کہ!
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے کہ "جب تم کوئی دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک "قبرستان"بنالو جس میں اس کی تمام نقص اور خامیاں دفن کردو!!!!!!
shobi.jan آف لائن ہے   Reply With Quote
shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 11:10 AM   #5
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھے دوست کی پہچان کیا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shobi.jan مراسلہ دیکھیں
ماشاءاللہ!
جناب اسمیں میں ایک اور روایت "add"کروں گا کہ!
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے کہ "جب تم کوئی دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک "قبرستان"بنالو جس میں اس کی تمام نقص اور خامیاں دفن کردو!!!!!!
بہت خوب ،،،،،،،،،، شکریہ جناب
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پہچان, اللہ, بہترین, جواب, دوست, دل, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
سچا دوست حضرت بنگش عمومی بحث 2 03-09-09 02:34 AM
دوست حنا اخلاق و آداب 1 10-11-08 10:34 PM
میرے دوست سیپ میری ڈائری 5 31-10-08 01:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger