واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


بندے کو یہ حق نہیں کہ وہ اللہ عزوجل کا امتحان لے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 09:33 AM   #1
بندے کو یہ حق نہیں کہ وہ اللہ عزوجل کا امتحان لے
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 10-10-11, 09:33 AM

ایک دفعہ شیطان نےحضرت عیسٰی علیہ السلام سے کہا کہ آپ کا عقیدہ ھے کہ انسان کو وہی پیش آتا ہے جو اللہ تعالٰی نے اسکی تقدیرمیں لکھ دیا ھے-
حضرت عیسٰی علیہ السلام نے فرمایا"بے شک"
شیچطان نے کہا" اچھازرا اس پہاڑسے اپنےآپکو گراکردیکھیں اگر اللہ نے آپ کے مقدر میں سلامتی لکھدی ہے تو پھر سلامت ھی رہیں گے "
حضرت عیسٰی علیہ السلام نے فرمایا کہ"اے ملعون 'اللہ عزوجل ہی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے بندوں کا امتحان لے، بندے کویہ حق نہیں کہ وہ خدائے عزوجل کا امتحان لے"-

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 12:43 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات بہت خوبصورت ہے ۔ یہ کہاں نقل ہوا ہے ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 03:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلاف کے خوشگوارلمحات ازمولانامفتی محمدعابدقریشی صاحب
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (10-10-11)
جواب

Tags
فرمایا, گے, پیش, ھے, وہی, لے, مقدر, ملعون, آتا, اللہ, السلام, انسان, امتحان, اسکی, بے, بندے, تعالٰی, حق, حاصل, دفعہ, رہیں, سلامتی, شک, عقیدہ, عزوجل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راہ خداعزوجل ميں خرچ کرنا عرفان مسلم علوم قرآن کریم 3 12-10-11 08:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger