|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 733
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-07-10), کنعان (01-07-10), ھارون اعظم (02-07-10), محمد عاصم (30-06-10), محمدمبشرعلی (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), اویسی (02-07-10), حیدر Rehan (03-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جی پہلا صفحہ صحیح پڑھا گیا ہے تیسرا تو بلکل نہیں پڑھا جارہا اور دوسرا قدرے بہتر ہے چلو گزرا کرتا ہوں اسی سے۔
اس کا جواب کچھ دن تک لکھ لونگا ان شاءاللہ اور میری کوشش ہوگی کہ اپنے فلسفے پیش نہ کروں بلکہ اللہ اور اللہ کے نبی علیہ السلام کی باتیں بیاں کروں تاکہ اصل بات کو سمجھا جا سکے۔ آپ کی بہت مہربانی جو آپ نے یہ تحریر ہمارے ساتھ شیئر کی۔ جزاک اللہ
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-07-10), ھارون اعظم (02-07-10), نورالدین (03-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), عبداللہ حیدر (30-06-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم فیروزی بھائی صاحب
میرے اس مراسلہ پر "اقتباس" کا بٹن دبائیں اور جو 3 لنکس ہیں انہیں کاپی کر کے اپنی پوسٹ پر "تدوین" کا بٹن دبا کر وہاں پر وہ تینوں لنکس پیسٹ کر دیں پیج بڑے نظر آئیں گے۔ اس کے بعد میں اپنا یہ مراسلہ حذف کر دوں گا والسلام
__________________
Last edited by کنعان; 01-07-10 at 10:26 PM. وجہ: Link deleted |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-07-10), محمدخلیل (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), حیدر Rehan (03-07-10), حسنین ایوب (01-07-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اگر کوئی ایسا شخص ملے ہی نا تو پھر بندہ کیا کرے؟؟؟
میرے سوال کا جواب لازمی دیں |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ایک سوال ھے میں آپ کے ہر سوال کا جواب علمی طریقہ، منفی اور مثبت پہلوؤں سے مگر یہ دھاگہ فیروزی بھائی نے لگایا ھے اس لئے آپ کے سوال کا جواب فیروزی بھائی کو ہی دینے دیتے ہیں پھر اگر میری ضرورت پڑی تو میں آپ کے سوال کا جواب بھی دے دوں گا۔ والسلام |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-07-10), محمدخلیل (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), اویسی (02-07-10), حیدر Rehan (03-07-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
چلیں ان کا بھی ویٹ کر لیتے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل جی فیروزی بھائی کو ہی جواب دینا چاہئے ، بعد میں خلیل بھائی اگر ضرورت پڑی تو ہم سے بھی رابطہ کر لینا موبائل پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ موبائل پر رابطہ والی بات مناسب نہیں ھے جو بھی کرنا ھے یہیں پر کریں تاکہ مزید معلومات میں اضافہ ہو اور جو میں نہیں جانتا وہ آپ کے ذریعے جان سکوں۔ والسلام |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-07-10), محمدخلیل (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), اویسی (02-07-10), حیدر Rehan (03-07-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا جی
پہلے تسیں ای دس دیو وڈے مفتی صاحب ۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-07-10), نورالدین (03-07-10), محمدخلیل (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مالی دا کم پانی دینا اوتے بھر بھر مشقاں پاوے مالک دا کم پھل پھل لانا لاوے یا نا لاوے میاں صاحب فرماتے ہیں مالی کا کام ہے فصل کو پانی لگانا اور اسے چاہیے کے پوری لگن اور محنت سے اپنا کام کرے اور اللہ تعالیٰ کا کام ہے کہ وہ اس فصل پے پھل لگائے یہ اس کی مرضی ہے کے فصل مکمل پک کر تیار ہو جائے یا بیچ میں سڑ جائے یا طوفان کی نظر ہو جائے دوسرے لفظوں میں انسان کا کام حق کی تلاش کے لیے محنت کرنا جدوجہد کرنا ہے اور مالک یعنی اللہ تعالیٰ کا کام ہے سیدھی راہ دکھانا جیسا کہ سورۃ فاتحہ میں ہے ہمیں سیدھا راستہ دکھا ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا یعنی انسان کو ہر وقت سیدھی راہ کے لیے دعا گو رہنا چاہے جن لوگوں پر اللہ کا اانعام ہوا یعنی انبیاء صحابہ صلحا اولیاء صدیقین شہدا وغیرہ کے راستے کے لیے اس سارے معاملے میں انسان کی نیت ٹھیک ہونی چاہیے جیسا کی اعمال کا دارو مدار تو ہے ہی نیتوں پر ہے جب نیت ٹھیک ہو گی یعنی آپ کوواقعی کسی ولی کامل کی تلاش کی ہو گی تو آپ کو ضرور ولی کامل مل جائے گا باقی ہدایت و رہنمائی کے لیے انسان کو ہر وقت دعا گو رہنا چاہیے اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم و کرم فرمائے آمین |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), اویسی (02-07-10), حیدر Rehan (03-07-10), رضی (01-07-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی فیروزی السلام علیکم،
آپ نے غالبا یہ مُراسلہ اِن پیج میںلکھ کر بطور امیج یہاں پوسٹ کیا ہے!!! کیا ہی اچھا ہو اگر آپ اسے یہاں یونی کوڈ میںبھی پوسٹ کردیں! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
امیج کو یونی کوڈ میں کیسے کنورٹ کرتے ہیں ؟؟ آپ ان امیجز کو خود ہی کر لیں کنورٹ اور مجھے بھی بتا دیں کیسے کیا ؟ |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ چاہیں تو مذید معلومات کے لیئے مندرجہ ذیل تھریڈ کا وزٹ کرسکتے ہیں: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (01-07-10), محمد عاصم (15-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), اویسی (02-07-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی اور شاہ فریشہ بھائی معذرت اصل میں اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ ایسے موضوعات پر میں بحث کر سکوں اس لئے پہلے ہی معذرت کر لیتا ہوں ، مفتی تو میں نہیںلیکن اپنے دین کے متعلق تھوڑا بہت علم تو میں الحمد اللہ رکھتا ہوں ، فون پر اس لئے کہا کہ خلیل بھائی میرے قریب ہی رہتے ہیں اور اکثر ہماری بات چیت موبائل پر ہی ہوتی رہتی ہے اس لئے میں نے اُن کو کہا کہ اگر اُن کی سمجھ میں کوئی بات ایسی ہو جو آپ لوگ نہ سمجھا سکیں وہ میں سمجھا دوں گا اگر جناب کبھی ٹائم ملا تو ضرور سمجھا دوں گافورم پر بھی ۔
ویسے راجہ جی آپ نہیں بدلے ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, کروں, کرتا, گزرا, پیش, پڑھا, نبی, مہربانی, اپنے, السلام, اصل, بہتر, بھائی, بیعت, بیعت اور پیری مریدی, بلکہ, تیسرا, تحریر, جواب, جارہا, دوسرا, سمجھا, ساتھ, صفحہ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میری طبیعت بہت خراب ہے۔ | فرحان دانش | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 17 | 09-01-11 12:58 PM |
| شریعت اور طریقت۔۔۔ معارض یا معاون | راجہ اکرام | اسلامی نظریہ حیات | 45 | 21-12-10 12:42 PM |
| رسم نکاح اور شریعت کی مخالفت | ابن آدم | شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات | 13 | 01-12-10 05:14 PM |
| بیعت الرضوان | طارق راحیل | سیاست | 0 | 02-01-09 09:39 PM |
| پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 1 | 29-11-08 08:35 PM |